قومی

June 30, 2024 9:46 AM

13 ہزار سے زیادہ عقیدت مندوں نے سالانہ یاترا کے پہلے دن شری امرناتھ جی کے مقدس گپھا کے درشن کئے۔

  کَل مقدس امرناتھ گُپھا کیلئے سالانہ یاترا کے پہلے دن 13 ہزار سے زیادہ عقیدتمندوں نے سخت حفاظتی بندوبست کے درمیان درشن کئے۔ یہ مقدس گُپھا جنوب کشمیر کے ہمالیائی علاقے میں واقع ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے………… VC - Jagmohan Sharma اِس سے پہلے آج صبح 6 ہزار 619 یاتریوں کا تیسرا جتھہ جموں می...

June 30, 2024 9:43 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے پیشگوئی کی ہے کہ جنوب مغربی مانسون کے مزید آگے بڑھنے کیلئے موسم کے حالات سازگار ہیں۔

جنوب مغربی مانسون کے اگلے دو تین دن کے دوران مغربی راجستھان، ہریانہ، چنڈی گڑھ، پنجاب، کے مزید کچھ حصوں اور مغربی اترپردیش، ہماچل پردیش اور جموں و کشمیر کے باقی حصوں میں مزید آگے بڑھنے کے لئے حالات سازگار ہیں۔ بھارت کے موسمیات محکمے IMD کے مطابق بدھ تک کونکن، گوا اور وسطی مہاراشٹر میں اکا دکا مقامات ...

June 29, 2024 3:08 PM

جنوب مغربی مانسون مزید آگے بڑھ گیا ہے۔ آج کئی ریاستوں میں تیز بارش ہونے کا امکان

بھارت کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جنوب مغربی مانسون اور آگے بڑھ گیا ہے اور آج کئی ریاستوں میں بارش ہوسکتی ہے، جن میں راجستھان کے کچھ اور علاقے، مغربی اترپردیش، ہریانہ، دلّی، مدھیہ پردیش کے باقی حصے، چھتیس گڑھ، مغربی بنگال، جھارکھنڈ، بہار، مشرقی اترپردیش کے مزید علاقے اور اتراکھنڈ کے باقی ماندہ علا...

June 29, 2024 3:04 PM

لداخ میں ٹینکوں کی مشق کے دوران پانچ فوجیوں کی جانیں تلف ہوگئی ہیں

لداخ میں ٹینکوں کی ایک مشق کے دوران پانچ فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب پچھلی رات ٹینکس ایک ندی کو پار کررہے تھے اور اُس میں اچانک سیلاب آگیا۔ حقیقی کنٹرول لائن کے نزدیک دولت بیگ Ode علاقے میں یہ مشق جاری تھی۔ ایک سرکاری بیان میں لیہہ میں دفاع کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ حادثہ ...

June 29, 2024 3:00 PM

امتحانات سے متعلق ایجنسی NTA نے UGC-NET، سی ایس آئی آر UGC-NET اور NCET کی نئی تاریخوں کا اعلان کیا

        امتحانات سے متعلق قومی ایجنسی NTA نے ملتوی اور منسوخ شدہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔ NTA نے بتایا کہ UGC-NET جون 2024 کا امتحان اب 21 اگست اور 4 ستمبر کے درمیان کرایا جائے گا۔ UGC-NET امتحان اِس مہینے کی 18 تاریخ کو کرائے جانے کے ایک دن بعد منسوخ کردیا گیا تھا کیونکہ تعلیم کی وز...

June 29, 2024 10:41 AM

امتحانات منعقد کرانے والی قومی ایجنسی این ٹی اے  نےیوجی سی نیٹ، سی ایس آئی آر۔یو جی سی۔نیٹ  اور این سی ای ٹی

  امتحانات کے لیے نئے سرے سے تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔ امتحانات منعقد کرانے والی قومی ایجنسیNTA  نے، منسوخ اور ملتوی امتحانات کے لیے، نئے سرے سے تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔ کَل جاری کیے گئے ایک نوٹیفکیشن میں NTA نے کہا کہ UGC-NET جون 2024 کا امتحان اَب 21 اگست سے چار ستمبر کے درمیان کرایا جائے گا۔ ...

June 29, 2024 10:39 AM

حکومت نے ملازمین کی پینشن اسکیم میں ترمیم کی ہے تاکہ اُن ارکان کو رقم نکالنے کے فائدے فراہم کئے جا سکیں، جنھیں اپنا فنڈ جمع کراتے ہوئے ابھی چھ مہینے سے بھی کم وقت ہوا ہے۔

  حکومت نے ملازمین کی پینشن اسکیم میں ترمیم کی ہے تاکہ اِس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ جن ارکان کی طرف سے فنڈ جمع کراتے ہوئے ابھی چھ مہینے بھی نہیں ہوئے ہیں، انھیں بھی رقم نکالنے کا فائدہ حاصل ہو۔ اِس ترمیم سے ہر سال اُن 7 لاکھ سے بھی زیادہ EPS ارکان کو فائدہ ہوگا جو جنھوں نے چھ مہینے سے بھی ک...

June 28, 2024 3:11 PM

نیٹ امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں پر اپوزیشن کے ہنگامے کے بعد لوک سبھا کی کارروائی پیر کے روز تک کیلئے ملتوی ۔

نیٹ امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں پر اپوزیشن کے احتجاج کے بعد لوک سبھا کی کارروائی پیر کے روز تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ پہلے التوا کے بعد ایوان کی کارروائی جب دوپہر 12 بجے شروع ہوئی، کانگریس کے ارکان نے مذکورہ معاملے پر وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایوان میں نعرے بازی شرو...

June 28, 2024 10:13 AM

بھارت سرکار نے اقوام متحدہ میں ہندی کے استعمال کو وسعت دینے کی خاطر ہندی ایٹ دی ریٹ یو این  پروجیکٹ کیلئے 11 لاکھ 60 ہزار ڈالر کا تعاون کیا ہے

بھارت سرکار نے اقوام متحدہ میں ہندی کے استعمال کو وسعت دینے کی خاطر Hindi@UN پروجیکٹ کیلئے 11 لاکھ 60 ہزار ڈالر کا تعاون کیا ہے۔ بھارت کے مستقل مشن کے ناظم الامور آر رویندر نے Ian Phillips کو چیک سونپا، جو اقوام متحدہ کے عالمی رابطوں سے متعلق نیوز اور میڈیا ڈویژن کے ڈائرکٹر ہیں۔ بھارت 2018 سے DGC کے...

June 28, 2024 10:10 AM

جھارکھنڈ کے رانچی میں خصوصی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی عدالتی تحویل میں 14 دنوں کی توسیع کردی ہے

جھارکھنڈ کے رانچی میں خصوصی PMLA عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی عدالتی تحویل میں 14 دنوں کی توسیع کردی ہے۔ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے لیڈر سورین زمین سے متعلق گھپلے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے سے متعلق الزامات میں رانچی میں برسامنڈا سینٹرل جیل میں ہیں۔ ہیمنت سورین کو 11 دیگر قصورواروں کے س...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔