قومی

July 1, 2024 9:49 AM

تین نئے فوجداری قوانین، آج سے لاگو ہوگئے ہیں۔

تین نئے فوجداری قوانین، بھارتیہ نیائے سنہتا 2023، بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہتا 2023 اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم 2023، آج سے لاگو ہوگئے ہیں۔ حکومت، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ لگاتار میٹنگ کر رہی ہے اور سبھی حکومتیں نئے فوجداری قوانین نافذ کرنے کے مقصد سے، ٹکنالوجی، صلاحیت سازی اور عوام...

July 1, 2024 9:42 AM

بھارت کے محکمہ موسمیات نے شمال مغربی، مشرقی اور شمال مشرقی بھارت میں اگلے تین سے چار دن تک موسلادھار بارش سے متعلق آرینج اِلرٹ اور ریڈ اِلرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے شمال مغربی، مشرقی اور شمال مشرقی بھارت میں اگلے تین سے چار روز کے دوران شدید سے بہت شدید بارش کے تناظر میں اورینج اور ریڈ الرٹس جاری کئے ہیں۔ محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، مشرقی راجستھان اور اترپردیش کے زیادہ تر حصوں میں، ا...

June 30, 2024 10:12 PM

وزیر اعظم نے دنیا کے سب سے بڑے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد کیلئے ہم وطنوں کے تئیں شکریہ ادا کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا انتخابات میں ملک کے جمہوری نظام اور آئین میں اپنے اعتماد کا پختہ اظہار کرنے پر عوام کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔ آج صبح آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ 2024 کے عام انتخابات دنیا کا سب سے بڑا چناؤ تھا جس...

June 30, 2024 10:01 PM

تین نئے فوجداری قوانین کَل سے نافذ العمل ہوجائیں گے

تین نئے فوجداری قوانین بھارتیہ نیائے سنہتا 2023، بھارتیہ ناگرک سرکشا سنہتا 2023 اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم 2023 کَل یعنی یکم جولائی سے نافذالعمل ہوں گے۔ بھارتی حکومت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ لگاتار میٹنگ کر رہی ہے اور سبھی حکومتیں نئے فوجداری قوانین نافذ کرنے کے لیے، ٹکنالوجی، ص...

June 30, 2024 9:58 PM

وزیر اعظم نے دنیا کے سب سے بڑے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد کیلئے ہم وطنوں کے تئیں شکریہ ادا کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا انتخابات میں ملک کے جمہوری نظام اور آئین میں اپنے اعتماد کا پختہ اظہار کرنے پر عوام کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔ آج صبح آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ 2024 کے عام انتخابات دنیا کا سب سے بڑا چناؤ تھا جس...

June 30, 2024 3:41 PM

تین نئے فوجداری قوانین کَل سے ہوں گے نافذ

تین نئے فوجداری قوانین کَل سے نافذ ہوجائیں گے۔ اِن میں بھارتیہ نیائے Sanhita، بھارتیہ ناگرک سُرکشا Sanhita اور بھارتیہ ساکشیہ ادھینیم 2023 شامل ہیں۔ مرکزی سرکار اِس سلسلے میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ باقاعدگی سے میٹنگیں کرتی رہی ہے اور وہ نئے فوجداری قوانین کو نافذ کرنے کیلئے تک...

June 30, 2024 3:39 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سنتھال جدو جہد کے سبھی امر سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے Hool Diwas پر سنتھال جدو جہد کے سبھی امر سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر صدر جمہوریہ نے کہا کہ Sido-Kanhu، Chand-Bhairav اور Phoolo-Jhano جیسے سورماؤں کی قربانی کی داستان کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا جنہوں نے نا انصافی کے خلاف تاریخی جنگ لڑی تھی۔ محترمہ در...

June 30, 2024 3:06 PM

وزیر اعظم نے آئین اور جمہوری نظام میں پھر سے اعتماد کا اظہار کرنے پر عوام کا شکریہ ادا کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا انتخابات میں ملک کے جمہوری نظام اور آئین میں اپنے اعتماد کا پختہ اظہار کرنے پر عوام کے تئیں تشکر کا اظہار کیا ہے۔ آج آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ 2024 کے عام انتخابات دنیا کا سب سے بڑا چناؤ تھا جس میں...

June 30, 2024 3:04 PM

جنرل اوپیندر دویدی نے فوج کے نئے سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالی

جنرل اوپیندر دویدی نے آج نئی دلی میں فوج کے سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ انہیں 15 دسمبر 1984 کو بھارتی فوج کی جموں کشمیر رائفلز انفینٹری میں کمیشن ملا تھا۔ تقریباً چالیس سال کی اپنی گرانقدر سروس کے دوران انہوں نے مختلف عہدوں پر کام کیا ہے۔ جنرل اوپیندر دویدی کو پرم وششٹھ سیوا میڈل اور ا...

June 30, 2024 9:50 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں قوم سے خطاب کریں گے۔ تیسری مدت کیلئے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا نشریہ ہوگا۔

  وزیراعظم نریندر مودی آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کی 111 ویں قسط ہوگی۔ جناب مودی کے لگاتار تیسری مدت کیلئے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ پہلا نشریہ بھی ہوگا۔ یہ پروگرام آکا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔