قومی

July 3, 2024 9:36 AM

بھارتی شمسی مشن آدتیہ L1 نے سورج اور کرہئ ارض کے درمیان L1 پوائنٹ کے اطراف اپنا پہلا Halo مدار مکمل کرلیا ہے۔

بھارتی شمسی مشن آدتیہ L1 نے سورج اور کرہئ ارض کے درمیان L1 پوائنٹ کے اطراف اپنا پہلا Halo مدار مکمل کرلیا ہے۔ خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ISRO نے بتایا ہے کہ کل شمسی مشن کے دوسرے Halo مدار میں منتقلی خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دی گئی۔ آدتیہ L1 مشن کو پچھلے سال دو ستمبر کو روانہ کیا گیا تھا اور اس سال ...

July 3, 2024 9:34 AM

آرٹیفیشل انٹلی جنس سے متعلق گلوبل انڈیا AI سربراہ کانفرنس آج نئی دلّی میں شروع ہورہی ہے۔

آج نئی دلّی میں، مصنوعی ذہانت AI سے متعلق، بھارت کی عالمی سربراہ کانفرنس 2024 کا آغاز ہوگا۔ الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس دو روزہ سربراہ کانفرنس میں AI کے استعمال، حکمرانی اور صلاحیت، نیز AI اختراعات کو فروغ دینے کے اہم پہلوؤں پر گہرائی سے ...

July 2, 2024 9:50 PM

بھارت میں کوئلے کی پیداوار 8 کروڑ 46 لاکھ 30 ہزار ٹن تک پہنچ گئی

جون 2024 کیلئے، بھارت میں کوئلے کی پیداوار 8 کروڑ 46 لاکھ 30 ہزار ٹن تک پہنچ گئی۔ یہ شرحِ نمو، پچھلے سال کی اِسی مدت کے مقابلے تقریباً 15 فیصد زیادہ ہے۔ پچھلے سال کی یہ پیداوار سات کروڑ 39 لاکھ 20 ہزار ٹن تھی۔کوئلے کی وزارت نے بتایا کہ جون 2024 میں کول انڈیا لمیٹیڈ CIL نے، عارضی طور پر بتائی گئی مقد...

July 2, 2024 9:47 PM

جلیل خان پٹھان اور سنجے جادھو کو، جنہیں نیٹ پیپر لیک کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، چھ جولائی تک کیلئے سی بی آئی کی حراست میں دے دیا گیا ہے

جلیل خان پٹھان اور سنجے جادھو کو، جنہیں نیٹ پیپر لیک کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، چھ جولائی تک کیلئے سی بی آئی کی حراست میں دے دیا گیا ہے۔ اس کیس کو نیٹ گھوٹالے میں لاتور رابطے کی تفتیش کے بعد سی بی آئی کے حوالے کردیا گیا تھا۔ سی بی آئی نے اس کیس کی پوری طرح تفتیش کیلئے  ملزمین کی حراست چاہی تھی۔ ملز...

July 2, 2024 9:45 PM

لوک سبھا کی کارروائی آج دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی

لوک سبھا کی کارروائی آج دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی۔  دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے، صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پر شکریہ کی تحریک شروع کرتے ہوئے لوک سبھا میں اسپیکر اوم برلا نے کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔ لوک سبھا کا اجلاس پچھلے مہینے کی 24 تاریخ کو شروع ہوا تھا جسے آئندہ ک...

July 2, 2024 9:39 PM

وزیراعظم مودی نے لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی کی طرف سے ایک خاص برادری پر رائے زنی کئے جانے کے سبب، اُن کی نکتہ چینی کی نیٹ امتحان کا پرچہ افشا ہونے کے کیس کے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا

وزیراعظم نریندرمودی نے لوک سبھا میں، اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی کی طرف سے ایک خاص برادری پر رائے زنی کئے جانے کے سبب، اُن کی نکتہ چینی کی ہے۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے، صدرجمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے کہ کسی خاص ...

July 2, 2024 9:37 PM

بھارت کے محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ مانسون پورے ملک میں معمول سے چھ دن پہلے آگیا ہے

مانسون پورے ملک میں آچکا ہے۔بھارت کے محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ مانسون آج ملک کے بقیہ حصوں، راجستھان، ہریانہ اور پنجاب میں بھی آگیا ہے۔ اِس بار مانسون معمول کی تاریخ سے چھ دن پہلے آیا ہے۔ گجرات، بہار، آسام اور میگھالیہ میں الگ الگ جگہوں پر شدید سے، بہت شدید بارش ہوئی ہے۔ مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، ناگ...

July 2, 2024 3:11 PM

این ڈی اے کے ارکان پارلیمنٹ پارلیمانی جمہوریت کے اصولوں کو برقرار رکھیں اور اچھے اخلاق کا مظاہرہ کریں:وزیراعظم مودی

وزیراعظم نریندرمودی نے آج NDA کے ارکانِ پارلیمنٹ پر زور دیا کہ وہ پارلیمنٹ کے قواعد و ضوابط پر عمل کریں، پارلیمانی جمہوریت کے اصولوں کو برقرار رکھیں اور اچھے اخلاق کا مظاہرہ کریں۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ چیزیں ایک اچھے رکن پارلیمنٹ ہونے کیلئے بیحد ضروری ہیں۔ جناب مودی نے یہ بات نئی دلی میں نئی حکومت کے ...

July 2, 2024 3:08 PM

وزیراعظم مودی آج شام لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریے کی تحریک کا جواب دیں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج شام لوک سبھا میں دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے  خطاب پر شکریے کی تحریک کا جواب دیں گے۔ وہ کَل   راجیہ سبھا سے بھی خطاب کریں گے۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے نئی دِلی میں NDA پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ کے بعد یہ جانکاری فراہم کی۔ اِسی دوران پ...

July 2, 2024 9:28 AM

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ تین نئے فوجداری قوانین سے ملک میں فوجداری معاملات میں انصاف کا جدید ترین نظام قائم ہوگا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ تین نئے فوجداری قوانین سے، جو کل نافذ العمل ہوئے ہیں، ملک میں فوجداری معاملات میں انصاف کا جدید ترین نظام قائم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ فوجداری نظامِ انصاف اب پوری طرح سودیشی ہوگیا ہے۔ اس سے پہلے ان تین نئے فوجداری قوانین کے بارے میں نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔