قومی

July 7, 2024 9:56 PM

سپریم کورٹ کل،نیٹ-یو جی سے متعلق درخواستوں کے مجموعے پر سنوائی کرے گا، جن میں نئے سرے سے امتحان کرانے کی درخواستیں بھی شامل ہیں

سپریم کورٹ کَل NEET-UG سے متعلق عرضیوں کی سماعت کرے گی، اِن میں از سر نو امتحان کرائے جانے کے مطالبے سے متعلق درخواستیں بھی شامل ہیں۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اَپ لوڈ کی گئی کاز فہرست کے مطابق 26 عرضیوں کا مجموعہ، چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس J.B. Pardiwala اور جسٹس منوج مشرا پر مشتمل بینچ کے سا...

July 7, 2024 3:04 PM

وزیر اعظم نریندر مودی کل روس اور آسٹریا کے تین دن کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم نریندر مودی کَل روس اور آسٹریا کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں جناب مودی روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر ماسکو جائیں گے، جہاں وہ بھارت-روس 22 ویں سالانہ سربراہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ دونوں رہنما باہمی کثیر رخی تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیں گے ا...

July 7, 2024 9:53 AM

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس اس مہینے کی 22 تاریخ سے شروع ہوگا۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ بجٹ اجلاس 12 اگست تک جاری رہے گا۔

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس اس مہینے کی 22 تاریخ سے شروع ہوگا۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ بجٹ اجلاس 12 اگست تک جاری رہے گا۔ جناب رجیجو نے مزید کہا کہ لوک سبھا میں سال 2024-25کا مرکزی بجٹ 23 جولائی کو پیش کیا جائے گا۔ جناب رجیجو نے کہا کہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے حکو...

July 7, 2024 9:52 AM

وزیراعظم نریندر مودی کل سے تین روزہ سرکاری دورے پر روس اور آسٹریا کیلئے روانہ ہوں گے

اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں جناب مودی روس بھارت کے درمیان 22 ویں سالانہ سربراہ کانفرنس کیلئے   روسی صدر ولادیمیر پوتن کے دعوت پر ماسکو جائیں گے۔ دونوں رہنما دونوں ملکوں کے درمیان کثیر رخی تعلقات کے تمام امور کا جائزہ لیں گے اور آپسی مفاد کے عصری علاقائی و عالمی امور پر بھی تبادلہئ خیال کریں گے۔ روس ...

July 7, 2024 9:51 AM

آسٹریا کے چانسلر Karl Neammer نے وزیراعظم نریندر مودی کے ویانا کے آئندہ دورے کو ایک خصوصی اعزاز قرار دیا ہے

آسٹریا کے چانسلر Karl Neammer نے وزیراعظم نریندر مودی کے ویانا کے آئندہ دورے کو ایک خصوصی اعزاز قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ اُنہیں اُن کے اِس دورے کا بے صبری سے انتظار ہے۔ وزیراعظم مودی 9 جولائی کو ماسکو سے اپنے دو ملکوں کے دورے کے دوسرے مرحلے کے تحت آسٹریا پہنچیں گے۔ ویانا میں اپنے قیام کے دوران...

July 7, 2024 9:41 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج اڈیشہ میں عالمی شہرت یافتہ پوری رتھ یاترا کا نظارہ کریں گی

اڈیشہ کے مقدس ساحلی شہر پوری میں آج عالمی شہرت یافتہ بھگوان جگن ناتھ، بھگوان بال بھدر، دیوی سبھدرا اور بھگوان سدرشن کی رتھ یاترا نکالی جارہی ہے۔ صدر جمہوریہ  دروپدی مرمو اِس سالانہ یاترا میں شرکت کریں گی، جہاں دنیا کے مختلف حصوں سے لاکھوں عقیدتمند بھی شامل ہوں گے۔ اڈیشہ سرکار نے اِس تہوار کو خوش اسل...

July 7, 2024 9:40 AM

ایف ایس ایس اے آئی ڈبہ بند غذائی اشیاء کے پیکٹ پر نمک، چینی اور چربی سے متعلق غذائیت کی معلومات کو بڑے اور جلی حروف میں نمایاں کرنے کو لازمی قرار دے گی

کھانے پینے کی چیزوں کے معیار کی بھارتی اتھارٹی، FSSAI نے ڈبہ بند غذائی اشیا کے پیکٹ پر چینی، نمک، اور چربی سے متعلق غذائیت کی معلومات کو بڑے اور جلی حروف میں نمایاں کرنے کی تجویز کو منظوری دی ہے۔ غذائی اتھارٹی کی 44ویں میٹنگ میں غذائی اشیا کے تحفظ اور معیارات (Labelling and Display) سے متعلق ترمیم ک...

July 6, 2024 9:43 PM

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس اِس مہینے کی 22 تاریخ سے شروع ہوگا۔ مرکزی بجٹ اگلے روز ہی پیش کیا جائے گا

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس اس ماہ کی 22 تاریخ سے شروع ہوگا۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا کہ یہ اجلاس 12 اگست تک جاری رہے گا۔ انھوں نے کہا کہ 2024-25 کا مرکزی بجٹ 23 جولائی کو لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ وزیر موصوف نے بتایا کہ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے بھارتی حکومت...

July 6, 2024 9:41 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، اڈیشہ کے چار روزہ دورے پر بھونیشور پہنچیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اوڈیشہ کے چار روزہ دورے پر آج شام بھونیشور پہنچیں۔ بیجو پٹنائک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اڈیشہ کے گورنر رگھوبر داس، وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی اور دیگر معززین نے ہوائی اڈے پر اُن کا استقبال کیا۔ صدر جمہوریہ محترمہ مرمو، بھگوان جگن ناتھ، بھگوان بال بھدر، دیوی سوبھدرا اور بھگوان...

July 6, 2024 9:39 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے برطانیہ کے نئے وزیر اعظم اور ایران کے نئے صدر منتخب ہونے پر دونوں کو مبارکباد دی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج برطانیہ کے وزیر اعظم KEIR STARMER سے بات کی اور وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ دونوں فریق جامع اسٹرٹیجک شراکت داری استحکام، لوگوں کی ترقی وخوشحالی کیلئے بھارت و برطانیہ کے درمیان مضبوط اقتصادی رشتے اور عالمی بہتری کیلئے پر...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔