قومی

July 8, 2024 2:28 PM

وزیر اعظم نریندر مودی روس اور آسٹریا کے تین دن کے دورے پر روانہ ۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اُن کے اِس دورے سے دونوں ملکوں کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا اچھا موقع ملے گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی روس اور آسٹریا کے تین دن کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں جناب مودی روس پہنچیں گے۔ روانہ ہونے سے قبل وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا کہ اُن کے اِس دورے سے روس اور آسٹریا کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا اچھا موقع ملے گا، جن کے ساتھ وقت کی...

July 8, 2024 2:22 PM

سپریم کورٹ میں آج NEET-UG سے متعلق کئی درخواستوں کی سماعت ہورہی ہے، جن میں مبینہ بے ضابطگیوں کے تناظر میں پھر سے امتحان کرائے جانے سے متعلق درخواست بھی شامل ہے

سپریم کورٹ آج NEET-UG سے متعلق درخواستوں کی سماعت کر رہی ہے۔ اِن میں وہ درخواستیں بھی شامل ہیں، جن میںNEET 2024 امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں، غلط طورطریقوں کے استعمال اور امتحان، نئے سرے سے کرائے جانے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔ طلباء کی جانب سے داخل کی گئیں درخواستوں میں NEET میں مبینہ بے ضابطگیوں کی علیح...

July 8, 2024 10:17 AM

سپریم کورٹ آج NEET-UG سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرے گا

سپریم کورٹ آج NEET-UG سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ اِن میں وہ درخواستیں بھی شامل ہیں، جن میں امتحان، نئے سرے سے کرائے جانے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر اَپ لوڈ کی گئی     ”کاز فہرست“ کے مطابق، 26 درخواستوں کا مجموعہ،     چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس جے بی پاردی والا   اور...

July 8, 2024 10:09 AM

سرمایہ بازاروں کو منضبط کرنے والے ادارےسیبی نے HINDENBURG ریسرچ کو ایک وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا

سرمایہ بازاروں کو منضبط کرنے والے ادارے، Securities and Exchange board of India  سیبی نے HINDENBURG ریسرچ کو ایک وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے۔ اُسے نیویارک کے HEDGE فنڈ مینیجر مارک Kingdon کو اڈانی گروپ کے بارے میں ایک نہایت اہمیت کی حامل رپورٹ کو قبل از وقت لیک کرنے کی بنا پر یہ نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ ...

July 8, 2024 10:05 AM

جموں وکشمیر کے، منشیات   و دہشت گردی تال میل کیس کے ایک اہم فرار مجرم کو گرفتار

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے، جموں وکشمیر کے، منشیات   و دہشت گردی تال میل کیس کے ایک اہم فرار مجرم کو گرفتار کیا ہے۔ سید سلیم جہانگیر اَندرابی عرف سلیم اَندرابی 2020 سے فرار تھا۔ NIA نے بتایا کہ اُس کی گرفتاری، سرحد پار قائم   دہشت گرد تنظیموں کی طرف سے، بھارت میں منشیات و دہشت گردی تال میل اور اُن ...

July 8, 2024 10:02 AM

وزیراعظم نریندر مودی آج روس اور آسٹریا کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج روس اور آسٹریا کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں جناب مودی ماسکو میں، بھارت اور روس کے درمیان 22 ویں سالانہ سربراہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ سالانہ سربراہ کانفرنس سے وزیراعظم مودی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو بہت سے دوطرفہ معاملات کا مجموعی...

July 8, 2024 10:00 AM

امتحانات منعقد کرانے والی قومی ایجنسی نے CUET-UG-2024 امتحان کیلئے، جوابات کی کُنجیاں جاری کردی ہیں

امتحان منعقد کرانے والی قومی ایجنسی NTA نے مشترکہ یونیورسٹی داخلہ ٹیسٹ-انڈرگریجویٹ CUET-UG 2024 کیلئے، جوابات کی کنجیاں جاری کردی ہیں۔ طلبا، اِن کُنجیوں کو کَل تک چیلنج کرسکتے ہیں۔ جوابات کی کنجیوں کے اجراء بعد اب نتائج کا انتظار ہے۔ امید ہے کہ اِن نتائج کا اعلان ایک ہفتے کے اندر اندر کردیا جائے گا۔...

July 8, 2024 9:58 AM

مغربی ساحل، شمال مشرق، مشرقی بھارت اور اترپردیش میں اگلے پانچ دن کے دوران موسلادھار بارش کی پیش گوئی

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے مغربی ساحل سے متصل شمال مشرقی اور مشرقی بھارت اور اترپردیش کے کئی حصوں میں اگلے پانچ روز کے دوران بہت زور دار بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ بھارت کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج بہار اور اوڈیشہ میں دور دور تک شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ آسام اور میگھالیہ میں بھی اس مہینے...

July 7, 2024 10:04 PM

وزیراعظم نریندر مودی بھارت-روس سالانہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے ماسکو جائیں گے

وزیراعظم نریندر مودی کَل روس اور آسٹریا کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں جناب مودی ماسکو میں، بھارت اور روس کے درمیان 22 ویں سالانہ سربراہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ سالانہ سربراہ کانفرنس سے وزیراعظم مودی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو بہت سے دوطرفہ معاملات کا مجموع...

July 7, 2024 10:02 PM

دو روزہ جگناتھ رتھ یاترا اڈیشہ کے مقدس شہر پُری میں، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی موجودگی میں شروع ہوگئی ہے

بھگوان جگناتھ، بھگوان بل بھدر، دیوی سُبھدرا اور بھگوان سدرشن کی دنیا بھر میں مشہور رتھ یاترا، آج شام اڈیشہ کے مقدس شہر پُری میں شروع ہوگئی۔ گرانڈ ٹرنک روڈ پر، جہاں یہ تینوں رتھ لے جائے جارہے ہیں، بے شمار عقیدت مند جمع ہیں۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے رتھوں کی پریکرما کی اور دیوتاؤں کے آگے سر جھکایا۔ ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔