قومی

July 10, 2024 2:47 PM

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مسلم خواتین طلاق کے بعد شوہروں سے گزارا بھتہ لے سکتی ہیں

سپریم کورٹ نے آج کہا ہے کہ کوئی بھی مسلم خاتون ضابطہ فوجداری کی دفعہ 125 کے تحت اپنے شوہر سے گزارابھتہ حاصل کرنے کی حق دار ہے۔ جسٹس B.V.Nagarathna اور جسٹس Augustine George Masih پر مشتمل ایک بنچ نے اِس معاملے میں اُس عرضی کو خارج کردیا، جس میں ایک شخص نے دفعہ 125 ضابطہ فوجداری کے تحت اپنی طلاق شدہ ...

July 10, 2024 2:43 PM

اترپردیش کے اناؤ ضلع میں ایک سڑک حادثے میں اٹھارہ افراد ہلاک اور اُنیس زخمی ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم نے ہلاک ہونے والوں کے کنبوں کو دو-دو لاکھ روپے کی نقد امداد کا اعلان کیا ہے

اترپردیش کے اناؤ ضلعے میں آج ایک سڑک حادثے میں کم از کم 18 افراد کی موت ہوگئی جبکہ 19 دیگر زخمی ہوگئے۔  یہ حادثہ آج صبح سویرے اُس وقت پیش آیا جب اناؤ ضلعے میں Bangarmau کے نزدیک لکھنؤ-آگرہ ایکسپریس وے پر ایک ڈبل ڈیکر بس، دودھ کے ایک ٹینکر سے جا ٹکرائی۔ یہ بس بہار کے سیتا مڑھی سے دلی آرہی تھی۔ یہ حاد...

July 10, 2024 9:58 AM

بھارتی محکمہ موسمیات نے شمال مشرق اور متصل مشرقی بھارت میں اگلے دو سے تین روز کے دوران بہت زوردار بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات نے شمال مشرق اور متصل مشرقی بھارت میں اگلے دو سے تین روز کے دوران بہت زوردار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ اس طرح کے حالات ذیلی ہمالیالی مغربی بنگال، اروناچل پردیش اور سکم میں کل تک جبکہ آسام، میگھالیہ، اڈیشہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں اس مہینے کی 13 تا...

July 10, 2024 9:53 AM

مواصلات کی وزارت کے تحت ڈاک محکمہ، اگلے 100 دن کے دوران ملک بھر میں پانچ ہزار ڈاک چوپالوں کا انعقاد کرے گا

مواصلات کی وزارت کے تحت ڈاک محکمہ، اگلے 100 دن کے دوران ملک بھر میں پانچ ہزار ڈاک چوپالوں کا انعقاد کرے گا۔مواصلات کے وزیر جیوترادتیہ سندھیا نے ڈاک محکمے کے 100 دن کے کام کاج کے اس منصوبے کا جائزہ لیا اور خدمات کی انجام دہی میں یکسر تبدیلی لانے اور استعداد میں اضافہ کرنے کے، مختلف اقدامات پر تبادلہ ...

July 10, 2024 9:49 AM

پروفیسر ڈاکٹر سومیا سوامی ناتھن کو، صحت وخاندانی بہبود کی مرکزی وزارت میں، ٹی بی کے خاتمے کے قومی پروگرام کیلئے، عوامی فلاح کی بنیاد پر، پرنسپل مشیر مقرر کیاگیا

پروفیسر ڈاکٹر سومیا سوامی ناتھن کو، صحت وخاندانی بہبود کی مرکزی وزارت میں، ٹی بی کے خاتمے کے قومی پروگرام کیلئے، عوامی فلاح کی بنیاد پر، پرنسپل مشیر مقرر کیاگیا ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ پرنسپل مشیر کے طور پر پروفیسر سوامی ناتھن، پروگرام کے مقاصد حاصل کرنے کیلئے مجموعی حکمت عملی پر تکنیک...

July 10, 2024 9:44 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج ویانا میں آسٹریا کے چانسلر Karl Nehammar کے ساتھ بات چیت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی دو ملکوں کے اپنے دورے کے دوسرے مرحلے میں آسٹریا کے دو دن کے دورے پر کَل ویانا پہنچ گئے۔ وہاں پہنچنے پر بھارتی برادری کے لوگوں نے جناب مودی کا پرجوش استقبال کیا۔ روس کے دو دن کے دورے کے بعد جناب مودی ماسکو سے آسٹریا پہنچے ہیں، وزیر اعظم نے ماسکو میں روس کے صدر پوتن کے ساتھ 22 وی...

July 10, 2024 9:43 AM

روس نے اپنی فوج میں کام کرنے والے بھارتی شہریوں کو جلد چھوڑے جانے کو یقینی بنانے کے بھارت کے مطالبے سے اتفاق کیا

خارجہ سکریٹری ونے کواترا نے کہا ہے کہ روس نے، بھارت کے اِس مطالبے سے اتفاق کیا ہے کہ روسی فوج میں، امدادی عملے کے طور پر کام کرنے والے بھارتی شہریوں کو، جلد سبکدوش کئے جانے اور انہیں وطن واپس بھیجے جانے کو یقینی بنایا جائے۔ جناب مودی نے اِس معاملے پر، روس کے صدر ولادیمیرپوتن کے ساتھ اپنی غیررسمی بات...

July 10, 2024 9:38 AM

سات ریاستوں میں اسمبلیوں کی 13 سیٹوں کے ضمنی چناؤ کے تحت پولنگ جاری

سات ریاستوں میں 13 اسمبلی سیٹوں کے ضمنی چناؤ کے لئے ووٹنگ جاری ہے۔مغربی بنگال میں رائے گنج، رانا گھاٹ دکشن، Bagda اور  Maniktala، ہماچل پردیش میں Dehra، ہمیر پور اور نالہ گڑھ، اتراکھنڈ میں بدری ناتھ اور منگلور میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ بہار میں Rupali، مدھیہ پردیش میں Amarwara، تمل ناڈو میں Vikravandi...

July 10, 2024 9:36 AM

وزارت خزانہ نے پرائیویٹ سیکٹر کے بینکوں پر زور دیا ہے کہ وہ PM SVANidhi اور پی ایم وشوکرما جیسی مالی شمولیت کی اسکیموں کے تحت مزید قرضے دستیاب کرائیں

خزانے کی وزارت نے، پرائیویٹ شعبے کے بینکوں سے کہا ہے کہ وہ پی ایم سواندھی، پی ایم وشوکرما اور جن سمرتھ پورٹل جیسی اُن مالی شمولیت والی اسکیموں کے تحت، مزید قرضے فراہم کریں، جن کا مقصد ہنرمند کاریگروں اور ریڑھی پٹری والے غریب لوگوں کو مزید روزگار فراہم کرنا ہے۔ مالی خدمات کے محکمے کے سکریٹری وویک جوش...

July 9, 2024 9:31 PM

روسی صدر ولادیمیر پتن نے یوکرین کے بحران کو حل کرنے کی کوششیں کرنے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ بھارت- روس تعلقات، آئندہ برسوں میں مزید مستحکم ہوں گے۔آج روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ اپنی میٹنگ کے دوران انھوں نے کہا کہ تقریباً 10 سال میں اُن کی ملاقات، 10 بار ہوئی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اِس سے تعلقات کی گہرائی کی عکاسی ہوتی ہے۔ جناب مودی نے کہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔