قومی

September 19, 2024 2:42 PM

چار روزہ ورلڈ فوڈ انڈیا نمائش دلی میں شروع ہوگئی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سرکار نے اِس بات کا تہیہ کررکھا ہے کہ ملک زراعت کے شعبے میں عالمی سطح پر جدت طرازی اور صاف ستھرے محفوظ اشیائے خوردنی کا ایک معیار قائم کرے۔ انہوں نے ورلڈ فوڈ انڈیا 2024 کے آج پہلے دن ایک ویڈیو پیغام میں یہ بات کہی ہے، جس کا اہتمام نئی دلّی میں کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم...

September 19, 2024 9:46 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایک ملک ایک انتخاب کو کابینہ کی منظوری ملنے سے بھارتی جمہوریت مزید درخشاں اور شمولیت والی بن جائے گی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کابینہ بیک وقت انتخابات کے انعقاد سے متعلق اعلیٰ سطحی سفارشات کو قبول کررہی ہے، جو کہ بھارتی جمہوریت کو اور زیادہ درخشاں اور سبھی کی شمولیت والی جمہوریت بنانے کی جانب اہم قدم ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے اِس کوشش کی راہ ہموار کرنے اور بڑے پیمانے پر شراکت دار...

September 19, 2024 9:40 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج اجین میں صفائی متر سمیلن میں شرکت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، مدھیہ پردیش کے اپنے دورے کے دوسرے دن آج اجین پہنچیں گی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ صدر جمہوریہ اجین میں ”صفائی متر سمیلن“ میں شرکت کریں گی اور صفائی مِتروں سے بات چیت کریں گی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے اُجین، اِندور، چھ لین والے سڑک پروجیکٹ کے بھو...

September 19, 2024 9:39 AM

چار روزہ عظیم الشان World Food India 2024 پروگرام آج نئی دلی کے بھارت منڈپم میں شروع ہوگا۔

چار روزہ عظیم الشان ’ورلڈ فوڈ انڈیا 2024‘ نمائش آج سے نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں شروع ہوگی۔ اس نمائش میں 90 سے زائد ممالک، 26 ریاستیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے اور 18 مرکزی وزارتیں شرکت کر رہی ہیں۔ اس نمائش میں ڈبہ بند خوراک کے شعبے میں اختراع، ٹیکنالوجی اور پائیداری کا امتزاج پیش کیا جائے گا۔ ...

September 18, 2024 10:28 PM

ہریانہ اسمبلی انتخابات سے پہلے کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے آج اپنی پارٹی کا منشور جاری کیا ہے

ہریانہ اسمبلی انتخابات سے پہلے کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے آج اپنی پارٹی کا منشور جاری کیا ہے۔  نئی دلّی میں پارٹی کے ہیڈکوارٹرز میں گارنٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے جناب کھڑگے نے کہا کہ اگر ریاست میں اُن کی حکومت بنی تو 7 وعدے پورے کیے جائیں گے۔ انھوں نے کسانوں کو   کم از کم امدادی قیمت کی قانونی ضم...

September 18, 2024 10:26 PM

نیتی آیوگ کے چیف ایگزیکٹیو افسر بی وی آر سبرامنیم نے آج کہا کہ سن 2030 تک بھارت اپنی معیشت کے حجم کو با آسانی دوگنا کرسکتا ہے

نیتی آیوگ کے چیف ایگزیکٹیو افسر BVR سبرامنیم نے آج کہا کہ سن 2030 تک بھارت اپنی معیشت کے حجم کو  با آسانی دوگنا کرسکتا ہے۔ نئی دلّی میں ایک پروگرام میں  اظہار خیال کرتے ہوئے جناب سبرامینم نے بھارت کی معیشت کے 3 اعشاریہ 7 ٹریلین امریکی ڈالر کی مالیت پر پہنچنے کے ساتھ پانچویں سب سے بڑی معیشت ہونے کی ط...

September 18, 2024 10:25 PM

ایک پائیدار معاشرے کیلئے پائیدار ترقی کی جانب پیش رفت کرنے کا یہ ہی وقت ہے: وزیر بھوپندر یادو

ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپندر یادو نے آج کہا کہ ایک پائیدار معاشرے کیلئے پائیدار ترقی کی جانب پیش رفت کرنے کا یہ ہی وقت ہے۔ آج گاندھی نگر میں RE-Invest کانفرنس میں نیٹ زیرو کی جانب بھارت کی پیشرفت سے متعلق ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر موصوف نے پائیدار اقتصادی شرح...

September 18, 2024 10:21 PM

حکومت ابتدائی سطح سے اِسپورٹنگ ٹیلنٹ کو دریافت کرنے کیلئے شمولیاتی تربیت اور بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے کے تئیں عہد بستہ ہے: منسکھ منڈاویا

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویا نے کہا ہے کہ حکومت ابتدائی سطح سے اِسپورٹنگ ٹیلنٹ کو دریافت کرنے کیلئے شمولیاتی تربیت اور بنیادی ڈھانچہ فراہم کرنے کے تئیں عہد بستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جامع رسائی، اِس بات کو یقینی بنائے گی کہ ہر کوئی، خاندانی پس منظر اور قابلیت کے قطع نظر، م...

September 18, 2024 10:08 PM

حکومت نے ایک ملک – ایک انتخاب سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی کی سفارشات کو قبول کرلیا ہے

حکومت نے آج ملک بھر میں بیک وقت انتخابات کی راہ ہموار کرنے کی غرض سے، ایک ملک ایک انتخاب کے نظریے کی جستجو کیلئے تشکیل دی گئی اعلیٰ سطحی کمیٹی کی سفارشات کو قبول کرلیا ہے۔ آج نئی دلّی میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ کے بعد صحافیوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے، اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ سابق ...

September 18, 2024 10:04 PM

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے، بچوں کیلئے بچت کی اسکیم این پی ایس وتسالیہ کا آغاز کیا ہے

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج نئی دلّی میں نیو پنشن اسکیم NPS، وتسالیہ کا آغاز کیا۔ محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ NPS وتسالیہ کے ذریعے رقم جمع کرنے کے فوری بعد سے ہی بچے کو اچھی آمدنی ملنی شروع ہوجائے گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق NPS وتسالیہ کے ذریعے والدین اپنے پنشن کھاتے میں سرمایہ کاری کرکے اور جمع شدہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔