قومی

July 18, 2024 3:01 PM

بھارت کے محکمہ موسمیات نے کرناٹک، گوا، مہاراشٹر اور گجرات کے کچھ حصوں میں آج انتہائی شدید بارش کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات محکمہ نے آج جنوبی کرناٹک کے اندرونی حصوں، ساحلی کرناٹک، سوراشٹر اورکچھ اور کونکن اور گوا میں انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔IMD  نے کہا ہے کہ اُس نے آج تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ، ماہے، ساحلی آندھراپردیش اور یانَم میں بھی بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ...

July 18, 2024 9:44 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے آج کرناٹک، گوا، مہاراشٹر اور گجرات کے کچھ حصوں میں بہت تیز بارش کے امکان کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کرناٹک کے جنوبی اندرونی علاقوں، ساحلی کرناٹک، سوراشٹر اور Kutch، کونکن اور گوا میں آج بہت زور دار بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیاہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ، Mahe، ساحلی آندھراپردیش اور Yanam میں آج بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ ج...

July 17, 2024 2:58 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی مدتِ کار کے پہلے برس کی 75 اہم تقاریر پر مشتمل کتاب ”Wings to our Hopes-Volume-1“ کا کل نئی دلّی میں اجرا کیا جائے گا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی مدتِ کار کے پہلے برس کی 75 اہم تقاریر پر مشتمل کتاب ”Wings to our Hopes-Volume-1“ کا کل نئی دلّی میں اجرا کیا جائے گا۔ زراعت کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان، اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو کی موجودگی میں اِس e-book کا اجرا کریں گے۔ پبلی کیشن ڈویژن نے اِس کتاب کی اشا...

July 17, 2024 2:56 PM

وزیر اعظم نریندر مودی آشاڑی اکاداشی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی Ashadhi Ekadashi کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے امید ظاہر کی کہ بھگوان وِٹھل کا آشریواد سب پر رہے گا اور سب کو ایک خوشحال معاشرہ تشکیل دینے کی ترغیب دیتا رہے گا۔ انھوں نے یہ امید بھی ظاہر کی کہ اِس موقع پر سب کو غریب سے غریب کی پوری ت...

July 17, 2024 2:52 PM

آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ نارا چندرا بابو نائیڈو نے کل رات نئی دلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی

آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ نارا چندرا بابو نائیڈو نے کل رات نئی دلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔ اپنی میٹنگ کے دوران وزیراعلیٰ نے ریاست کی اقتصادی صورتحال اور اُن چار قرطاسِ ابیض کے ماخوذات کے بارے میں وزیر داخلہ کو بتایا، جنھیں جاری کیا جا چکا ہے۔ جناب نائیڈو نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ...

July 17, 2024 2:44 PM

آئی ایم ڈی نے آئندہ پانچ دنوں کے دوران کونکن اور مدھیہ مہاراشٹر خطوں کیلئے اورینج الرٹ اور مراٹھ واڑہ کیلئے ایلو الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ پانچ دنوں کے دوران کونکن اور مدھیہ مہاراشٹر خطوں کیلئے Orange الرٹ اور مراٹھ واڑہ کیلئے Yellow الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ اِس مدت کے دوران کونکن اور مدھیہ مہاراشٹر میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید سے بہت شدید بارش کا امکان ہے۔ مراٹھ واڑہ میں گرج چمک کے ساتھ چھی...

July 17, 2024 2:36 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی سطح پر ترقی کیلئے ’میک اِن انڈیا‘ کی کامیابی کی ستائش کی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ ”میک اِن انڈیا“ کی وجہ سے، بھارت کی معیشت کس طرح عالمی سطح پر وسعت پا رہی ہے۔ سلسلے وار پیغامات میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی bicycles عالمی سطح پر بہت مقبول ہے اور اِن کی برآمدات برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈ میں زیادہ ہو رہی ہے۔ اِس سے عالمی بازار میں ب...

July 17, 2024 2:33 PM

حکومت نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے اتوار کے روز سبھی پارٹیوں کی میٹنگ طلب کی ہے

حکومت نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے اتوار کو سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ طلب کی ہے۔ حکومت نے میٹنگ کے دوران سبھی سیاسی پارٹیوں سے تعاون چاہا ہے، تاکہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلائی جا سکے۔ یہ بجٹ اجلاس اس مہینے کی 22 تاریخ سے اگلے مہینے کی 12 تاریخ تک منعقد ہوگا۔ 23 جولائ...

July 17, 2024 2:31 PM

عمان کے ساحل سے دور ایک تیل بردار جہاز کے ڈوب جانے سے 16 افراد پر مشتمل اُس کا عملہ لاپتہ ہے، جس میں 13 بھارتی شامل ہیں

خبر ملی ہے کہ عمان کے ساحل سے دور ایک تیل بردار جہاز کے الٹ جانے سے اُس کا 16 افراد پر مشتمل پورا کا پورا عملہ لاپتہ بتایا جاتا ہے۔ اِن میں سے 13 بھارتی ہیں۔ 3دوسرے افراد سری لنکا سے تعلق رکھتے ہیں۔ عمان کی بحری سیکورٹی کے مرکز نے بتایا ہے کہ Comoros کا پرچم بردار یہ تیل بردار جہاز Duqm کے بندرگاہی ...

July 17, 2024 9:40 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے، سوشل میڈیا پر اس بات کی ایک جھلک پیش کی ہے کہ ”میک اِن انڈیا“ کی وجہ سے، بھارت کی معیشت کس طرح عالمی سطح پر پہنچ رہی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ ”میک اِن انڈیا“ کی وجہ سے، بھارت کی معیشت کس طرح عالمی سطح پر آرہی ہے۔ سوشل میڈیا پر کہا گیا ہے کہ دنیا بھر کے لوگ، بھارت کی bicycles کی طرف راغب ہورہے ہیں اور اِن کی برآمدات میں برطانیہ، جرمنی اور نیدرلینڈز میں اضافہ ہورہا ہے۔ برآمدات میں اضافے سے ب...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔