قومی

September 20, 2024 9:45 AM

صدرجمہوریہ رانچی میں زرعی تحقیق کی بھارتی کونسل کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سیکنڈری ایگریکلچر کی صدسالہ تقریبات سے خطاب کریں گی۔

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو آج رانچی میں Namkum کے مقام پر زرعی تحقیق کی بھارتی کونسل ICAR کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سیکنڈری Agriculture کی صدسالہ تقریبات سے خطاب کریں گی۔ جھارکھنڈ کے گورنر سنتوش کمار گنگوار، مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان اور سنجے سیٹھ اور ریاست کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین بھی اس موقع پر موجود ...

September 20, 2024 9:41 AM

ایف اے ٹی ایف نے بھارت میں جموں وکشمیر میں سرگرم داعش اور القاعدہ سے وابستہ گروپوں سے سنگین خطرہ لاحق ہونے کی تنبیہ کی

عالمی فائنانشیل ایکشن ٹاسک فورس FATF کی حالیہ رپورٹ میں اِس بات کو اُجاگر کیا گیا ہے کہ بھارت میں، خاص طور سے جموں وکشمیر اور اس کے اطراف دہشت گردی سے لاحق خطرات کا تعلق زیادہ تر اسلامک اسٹیٹ اور القاعدہ سے وابستہ گروپوں سے ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ انتہا پسند گروپ دیگر علیحدگی پسند تحریکوں کے ہمراہ یا ...

September 20, 2024 9:35 AM

بھارتی موسمیات محکمے نے انڈمان نکوبارجزائر میں شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج انڈمان ونکوبار جزائر میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اس ماہ کی 22 سے 25 تاریخ تک مشرقی مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ میں کہیں کہیں شدید بارش کا امکان ہے۔ IMD  نے کہا ہے کہ کونکن، گوا، مراٹھواڑہ...

September 19, 2024 9:55 PM

سینئر BJP لیڈر اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ دنیا میں کوئی بھی طاقت جموں وکشمیر میں دفعہ 370 اور دفعہ 35A کو واپس نہیں لاسکتی

سینئر BJP لیڈر اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ جب تک BJP اقتدار میں ہے، دنیا میں کوئی بھی طاقت جموں وکشمیر میں دفعہ 370 اور دفعہ 35A کو واپس نہیں لاسکتی۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یہ ہمیشہ کیلئے معدوم ہوگئے ہیں۔ کٹرہ اور سری نگر میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ جیسا کہ ...

September 19, 2024 9:54 PM

امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ سفید انقلاب 2.0 خواتین کو بااختیار بنائے گا اور دیگر بہت سے فوائد کے علاوہ نامیاتی کھیتی باڑی کو مستحکم کرے گا

امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکز وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ سفید انقلاب 2.0 خواتین کو بااختیار بنائے گا۔ بچوں میں تغذیہ کی کمی کے خلاف لڑے گا، روزگار پیدا کرے گا، ملک میں نامیاتی کاشتکاری کے ذریعے مٹی کی زرخیزی میں اضافہ ہوگا اور نامیاتی کاشتکاری کو استحکام ملے گا۔ نئی دلّی میں ایک قومی سطح کی کانف...

September 19, 2024 9:52 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے تمام تعلیمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے اور خودکفیل بننے کیلئے حوصلہ افزائی کریں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے تمام تعلیمی اداروں اور اساتذہ سے اپیل کی ہے کہ وہ بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے اور خودکفیل بننے کیلئے حوصلہ افزائی کریں۔ صدر جمہوریہ آج اِندور میں Devi Ahilya وشوودھیالیہ کی تقسیم اسناد کی تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔ انھوں نے کہا کہ والدین اور اساتذہ کی مدد اور رہنمائی س...

September 19, 2024 9:50 PM

وزیر اعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 21 سے 23 تاریخ تک امریکہ کا تین روزہ دورہ کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 21 سے 23 تاریخ تک امریکہ کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ آج نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے، خارجہ سکریٹری وِکرم مسری نے کہا کہ دورے کے دوران، وزیر اعظم مودی بہت سے غیرملکی لیڈروں کے ساتھ بات چیت کریں گے نیز امریکہ میں بھارتی برادری سے بھی بات کریں گے۔ انھوں نے ...

September 19, 2024 9:48 PM

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، مرکز کے زیر انتظام علاقے دادر اور نگرحویلی اور دمن اور دیو کا دورہ کریں گے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، مرکز کے زیر انتظام علاقے دادر اور نگرحویلی اور دمن اور دیو کا دورہ کریں گے۔ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے اپنے تین روزہ دورے کے دوران، جو کَل سے شروع ہو رہا ہے، جناب دھنکھڑ کَل Jampore میں AVIARY کا افتتاح کریں گے اور دمن کے Jumprin میں صحت وتندرستی کے مرکز کا دورہ کریں...

September 19, 2024 2:48 PM

شیو راج سنگھ چوہان نے اپنی وزارت کی 100 دن کی کامیابیوں کا ذکر کیا

وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت مرکز میں NDA کی لگاتار تیسری حکومت نے 100 دن پورے کرلیے ہیں۔ زراعت کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے آج نئی دلّی میں اپنی وزارت کی 100 دن کی کامیابیوں کا ذکر کیا۔ نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے، جناب چوہان نے اعلان کیا کہ سرکار اگلے مہینے سے ایک نیا ریڈیو اور ٹی وی پرو...

September 19, 2024 2:45 PM

صرف صفائی ستھرائی سے ہی ملک صحت مند اور ترقی یافتہ بن سکتا ہے: صدر جمہوریہ

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صفائی ستھرائی سے ہی ملک صحت مند اور ترقی یافتہ بن پائے گا۔ وہ آج مدھیہ پردیش کے اُجین میں صفائی مِتر سمیلن سے خطاب کررہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دس برس میں صفائی ستھرائی کی مہم ایک ملک گیر مہم بن گئی ہے جس سے ملک میں قابل قدر تبدیلیاں رونما ہوئی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔