June 25, 2024 10:43 AM
بھارت کے محکمہ موسمیات نے ملک کے کچھ اور حصوں میں جنوب مغربی مانسون کے مزید پیش قدمی کرنے کے لیے موافق حالات ہونے کی پیشگوئی کی ہے
بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD نے ملک کے کچھ اور حصوں میں جنوب مغربی مانسون کے مزید پیش قدمی کرنے کے لیے موافق حالات ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ مانسون اگلے دو سے تین روز کے دوران گجرات، مدھیہ پردیش اور اتراکھنڈ کے بیشتر حصوں میں پہنچ جائے گا۔ IMD نے مزید کہا ہے کہ چھتیس گڑھ، مغربی بنگال، جھارکھنڈ اور بہار ک...