July 16, 2024 2:34 PM
مغربی ساحل اور گجرات خطے میں آج شدید ترین بارش کی پیش گوئی
بھارتی محکمہ موسمیات نے ملک کے مغربی ساحل اور گجرات خطے میں آج شدید ترین بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، گجرات، ساحلی اور جنوبی اندرونی کرناٹک، سوراشٹر اور کَچھ کے دور دراز کے علاقوں میں بھی آج شدید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اِن علاقوں کے لی...