September 7, 2024 2:54 PM
غزہ پٹی کے وسط اور جنوب میں دو رہائشی گھروں کو نشانہ بناکر کئے گئے بم حملے میں کم از کم 10 فلسطینی افراد ہلاک
فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ اسرائیل کی طرف سے غزہ پٹی کے وسط اور جنوب میں دو رہائشی گھروں کو نشانہ بناکر کئے گئے بم حملے میں کم از کم 10 فلسطینی افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اسرائیل کی فوجوں نے خان یونس کے وسط میں قندیل خاندان کے گھر کو نشانہ بنایا، جس میں پانچ فلسطینی ہلاک اور دیگر زخمی ہوگئے، جبکہ غزہ ...