September 11, 2024 9:48 AM
امریکہ میں صدر کے عہدے کیلئے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس نے صدارتی بحث و مباحثے میں حصہ لیا
امریکہ میں صدر کے عہدے کیلئے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس نے صدارتی بحث و مباحثے میں حصہ لیا۔ امریکی نائب صدر کملاہیرس نے موقعوں سے بھرپور معیشت کے اپنے نظرئیے کو فروغ دیتے ہوئے آغاز کیا جبکہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اُن تارکین وطن سے متعلق معاملات کے ساتھ محترمہ کملا...