بین الاقوامی

June 13, 2024 10:20 AM

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے سری لنکا کیلئے اپنی توسیع شدہ فنڈ کی سہولت کا دوسری بار جائزہ لینے کو منظوری دی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے سری لنکا کیلئے اپنی توسیع شدہ فنڈ کی سہولت کا دوسری بار جائزہ لینے کو منظوری دے دی ہے۔ سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں سری لنکا کے وزیرخارجہ علی صابری نے کہاکہ IMF بورڈ کی منظوری اقتصادی اصلاحات کو آگے لے جانے کی سمت میں سری لنکا حکومت کے عزم کا ایک ثبوت ہے۔ پچھلے سال ما...

June 13, 2024 10:15 AM

اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اُس نے دو دن قبل ایک ہوائی حملے میں جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ایک سینئر کمانڈر کو ہلاک کیا

اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اُس نے دو دن قبل ایک ہوائی حملے میں جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ایک سینئر کمانڈر کو ہلاک کردیا۔ ایک بیان میں فوج نے کہاہے کہ حزب اللہ میں نصر یونٹ کے کمانڈر سمیع طالب عبداللہ کو ہوائی حملے میں ہلاک کردیا ہے۔ وہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کا سب سے سینئر کمانڈر تھا۔ لبنان ...

June 13, 2024 10:07 AM

کویت میں ایک رہائش گاہ میں آگ لگنے سے تقریباً 40 بھارتی ہلاک اور 50 دیگر زخمی ہوگئے۔ وزیراعظم مودی نے مہلوکین کے ورثا کو دو۔دو لاکھ روپے کی امداد دیے جانے کا اعلان کیا

خارجی امور کی وزارت نے کہا ہے کہ کویت کے MANGAF علاقے میں مزدروں کی ایک رہائش گاہ میں آگ لگنے کے واقعے میں تقریباً 40 سے زیادہ افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت نے بتایا ہے کہ سفارتخانہ کویت کے متعلقہ حکام اور کمپنی سے مکمل تفصیل حاصل کر رہا ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اِس واق...

June 13, 2024 10:01 AM

امریکی فیڈرل ریزرو نے لگاتار ساتویں مرتبہ شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے

امریکی فیڈرل ریزرو نے سود کی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے لیکن اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ وہ افراط زر کے خلاف کوشش جاری رکھے گا۔ امریکی فیڈرل ریزرو نے کَل رات اپنے اعلیٰ افسروں کی دو روزہ میٹنگ کے بعد  یہ اعلان کیا۔ لگاتار ساتویں میٹنگ کے دوران سود کی شرحوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور یہ پانچ ا...

June 12, 2024 9:56 AM

اسرائیلی فوج نے، مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں 6 فلسطینیوں کو ہلاک کردیا ہے

اسرائیلی فوج نے، مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں 6 فلسطینیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ یہ ہلاکتیں کَل Jenin کے شمال مغرب میں Kafr Dan گائوں میں ہوئیں۔ فلسطین کی وزارتِ صحت نے یہ بات اپنے ایک بیان میں بتائی ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی فوج نے بتایا کہ اُس نے آمنے سامنے کی فائرنگ میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور ...

June 12, 2024 9:49 AM

روس اور بیلاروس کی مسلح فوجوں کی دوسرے مرحلے کی چھوٹے نیوکلیائی ہتھیاروں کی مشقیں شروع

روس اور بیلاروس کی مسلح فوجوں نے دوسرے مرحلے کی، چھوٹے نیوکلیائی ہتھیاروں کی مشقیں شروع کردی ہیں۔ روس کی وزارت دفاع نے بتایا کہ مشقوں کا مقصد دونوں ملکوں کے Non-Stratagic نیوکلیائی ہتھیاروں کے، جنگی استعمال کیلئے، عملے اور ساز و سامان کے یونٹوں کی تیاری کو برقرار رکھنا ہے تاکہ یونین مملکت بیلاروس کی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔