بین الاقوامی

June 16, 2024 9:57 AM

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج جموں و کشمیر میں سکیورٹی کی صورتحال اور امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ  آج جموں و کشمیر میں سکیورٹی کی صورتحال اور امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اِس میٹنگ میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، مرکزی داخلہ سکریٹری، فوج، پولیس، جموں و کشمیر کی انتظامیہ...

June 15, 2024 3:15 PM

آج سوئٹرزرلینڈ میں یوکرین کے بارے میں بین الاقوامی امن کانفرنس ہو رہی ہے

سوئٹزرلینڈ میں، یوکرین کی لڑائی میں امن کے قیام کے مقصد سے راہ ہموار کرنے کیلئے ایک بین الاقوامی کانفرنس آج Lake Lucerne پر Burgenstock Resort کے مقام پر ہورہی ہے۔ تقریباً 100 ممالک کے وزرائے اعظم اور دیگر اعلیٰ درجے کے نمائندوں اور عالمی اداروں سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ عہدیداروں کا، اس کانفرنس میں ...

June 15, 2024 10:02 AM

بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ میں اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہو کر یہ چھ سو پچپن ارب اکیاسی کروڑستّر لاکھ امریکی ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخیروں میں،  سات جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں چار ارب 30کروڑ 70 لاکھ امریکی ڈالر کا، اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ اب یہ زرِ مبادلہ 655  ارب 81 کروڑ   70 لاکھ ڈالر کا ہو گیا۔ اِن ذخیروں میں پچھلے ہفتے چار ارب 83 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو کر یہ 651  ارب 51 کر...

June 15, 2024 9:51 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے اٹلی کے خطے اپولیا میں جی سات سربراہ کانفرنس سے الگ، اٹلی کی اپنی ہم منصب جیورجیا میلونی سے دو طرفہ ملاقات کی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے اٹلی کے خطے اپولیا میں جی سات سربراہ کانفرنس سے الگ، اٹلی کی اپنی ہم منصب جیورجیا میلونی سے دو طرفہ ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا اور دفاعی صنعت کے شعبے میں اشتراک کو مزید فروغ دینے کی امید ظاہر کی۔ انھوں نے بھارت۔اٹ...

June 15, 2024 9:37 AM

بھارت سمیت دنیا بھر کے بیس لاکھ سے زیادہ لوگ آج سعودی عرب میں فریضہئ حج ادا کریں گے۔

بھارت سمیت دنیا بھر کے بیس لاکھ سے زیادہ لوگ آج سعودی عرب میں فریضہئ حج ادا کریں گے۔ پانچ روزہ مناسک حج کا آغاز کرتے ہوئے عازمینِ حج کَل خیموں کے شہر مِنیٰ میں جمع ہوئے۔ اِن لوگوں نے آج سب سے پہلے فجر کی نماز ادا کی، جس کے بعد یہ لوگ حج کے اصل رکن کی ادائیگی کے لیے عرفات کے میدان روانہ ہوجائیں گے۔ ی...

June 14, 2024 2:20 PM

کویت میں ایک عمارت میں آگ لگنے کے حادثے میں ہلاک بھارتی افراد کے جسد خاکی کو بھارتی فضائیہ کا خصوصی طیارہ لے کر کیرالہ کے شہر کوچی پہنچ گیا ہے

کویت میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے المناک واقعے میں ہلاک ہونے والے 45 بھارتی شہریوں کے جسد خاکی کو ایک خصوصی پرواز کے ذریعے کوچی لایاگیاہے۔ ہلاک ہونے والے بھارتی شہریوں میں سے زیادہ تر کا تعلق کیرالہ سے ہے، جن کی تعداد 23 ہے۔ جناب کیرتی وردھن سنگھ نے کل کویت کے نائب وزیراعظم شیخ فہد یوسف سعود ...

June 14, 2024 2:06 PM

سالانہ پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی شروع ہوگئی ہے، جس کیلئے دنیا بھر کے 20 لاکھ سے زیادہ لوگ سعودی عرب پہنچے ہیں

مناسک حج ادا کرنے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔ اس کے لئے دنیا بھر سے تقریباً 20 لاکھ عازمینِ حج سعودی عرب کے شہر منیٰ میں جمع ہورہے ہیں۔ بھارت سے ایک لاکھ 75 ہزار افراد فریضہئ حج ادا کررہے ہیں۔ ان میں سے ایک لاکھ 40 ہزار 20 عازمین بھارت کی حج کمیٹی کے ذریعے وہاں گئے ہیں۔اس سال سب سے زیادہ پانچ ہزار...

June 14, 2024 9:29 AM

کویت میں آگ لگنے کے واقعے میں مارے گئے 45 بھارتی شہریوں کے جسد خاکی آج صبح خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس لائے جارہے ہیں

بھارت آج ایک خصوصی پرواز کے ذریعے کویت کی ایک عمارت میں آگ لگنے کے المناک واقعے میں ہلاک ہونے والے اپنے 45 شہریوں کے جسدخاکی وطن واپس لائے گا۔ ایک بیان میں کویت میں بھارتی سفارتخانے نے کہا کہ یہ خصوصی پرواز دلی کیلئے روانہ ہونے سے پہلے کوچی اترے گی۔ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر بھارتی شہری کیرالہ سے ...

June 13, 2024 3:08 PM

کویت میں ایک عمارت میں زبردست آگ لگنے سے 40 بھارتی افراد سمیت 49 غیر ملکی کارکن مارے گئے ہیں

کویت کے سرکاری وکیل نے جنوبی Mangaf علاقے میں غیرملکی ورکروں کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے، جس میں 40 بھارتی شہریوں سمیت کم از کم 49 غیرملکی کارکن ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سرکاری وکیل نے کہا کہ اِس تحقیقات کا مقصد اُس وجہ کا پتہ لگانا...

June 13, 2024 10:25 AM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کویت میں آگ کے سانحے کے تعلق سے کویت کے اپنے ہم منصب عبد اللہ علی سے بات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل شام کویت میں آگ کے سانحے کے تعلق سے کویت کے اپنے ہم منصب عبد اللہ علی Al-Yahya سے بات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب جے شنکر نے کہا کہ انھیں اِس سلسلے میں کویت کے حکام کے ذریعے کی گئی کوششوں سے واقف کرایا گیا۔ انھوں نے کہا کہ انھیں اس بات کی یقین دہانی کرائی گئ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔