بین الاقوامی

June 24, 2024 3:13 PM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل ابو ظبی میں اپنے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زائد بن سلطان النیہان سے ملاقات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل ابو ظبی میں اپنے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زائد بن سلطان النیہان سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں اِس کا ذکر کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان مسلسل بڑھ رہی جامع کلیدی شراکتداری پر نتیجہ خیز اور سود مند تبادلہئ خیال ہوا۔

June 24, 2024 2:33 PM

روس میں دو دہشت گردانہ حملوں میں 15 پولیس افسر مارے گئے ہیں

کَل روس کے شمالی Caucasus کے شہروں Derbent اور Makhachkala میں ہوئے دو حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے جن میں 15 پولیس اہلکار، ایک پادری اور ایک سکیورٹی گارڈ شامل ہیں۔ 6 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا گیا اور پولیس باقی کی تلاش کررہی ہے۔ صوبے کے گورنر Sergei  Melikov نے کہا ہے کہ اِس...

June 22, 2024 3:13 PM

مسقط میں بھارت کے سفارتخانے نے یوگ کے دسویں بین الاقوامی دن کے موقع پر آج ایک شاندار پروگرام کا اہتمام کیا

مسقط میں بھارت کے سفارتخانے نے یوگ کے دسویں بین الاقوامی دن کے موقع پر آج ایک شاندار پروگرام کا اہتمام کیا۔ انڈین اسکول مسقط کے اشتراک سے یوگ کے اِس پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا۔ مختلف مکتبہ خیال کے 2 ہزار افراد نے اس میں حصہ لیا، جن میں ہندوستانی باشندے، اقامتی سفراء، سفارتی نمائندے، عمان کے شہری ...

June 21, 2024 2:57 PM

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ بھارت کے دو روزہ دورے پر آرہی ہیں، جو آج سے شروع ہورہا

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ بھارت کے دو روزہ دورے پر آرہی ہیں، جو آج سے شروع ہورہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ دو طرفہ صلاح و مشورے کے علاوہ وہ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کریں گی۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم، وزیر خارجہ ایس۔جے شنکر سے بھی ملاقات کریں گی۔ ملک میں ...

June 19, 2024 10:19 AM

ترقی یافتہ ملک اُن ملکوں کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے میں مدد کرے جہاں صنعتی انقلاب نہیں آیا ہے: پُشپ کمل دَہل

نیپال کے وزیراعظم پُشپ کمل دَہل پرچنڈ نے ترقی یافتہ ملکوں سے کہاہے کہ وہ اُن ملکوں کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے میں مدد کرے جہاں صنعتی انقلاب نہیں آیا ہے۔ کاٹھمنڈو وادی میں کَل عالمی بینک کی بین الاقوامی ترقیاتی کونسل کی اکیسویں اَحیاء میٹنگ کا افتتاح کرتے ہوئے جناب دَہل نے کہاکہ اُن ملکوں کو رعایت کے ...

June 19, 2024 10:10 AM

امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں کے پانچ لاکھ شریک حیات کو قانونی حیثیت فراہم کرنے کے ایک منصوبے کا اعلان کیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے ملک میں اُن ہزاروں تارکین وطن کو شہریت دینے کا راستہ فراہم کرنے کی ایک نئی کوشش کا اعلان کیا ہے، جنہوں نے کسی امریکی شہری سے شادی کی ہوئی ہے اور اُنہیں ملک میں قانونی درجہ حاصل نہیں ہے۔ اِس قدم سے اُن امریکی شہریوں کے شوہر یا اہلیہ کو تحفظ حاصل ہوگا، جن کے پاس اِس سلسلے ...

June 18, 2024 10:06 PM

آئی ایم ڈی نے پیشگوئی کی ہے کہ آج سے شمال مغربی اور مشرقی بھارت کے حصوں میں شدید گرمی کی لہر کی صورتحال میں کمی آنے کا امکان ہے

گرمی کی لہر اور گرم راتوں کے باعث شمالی ہندوستان میں شدید گرمی جاری ہے لیکن جلد ہی اس سے راحت ملنے والی ہے، جس کا کافی دنوں سے انتظار ہے۔ بھارت کے محکمہئ موسمیات، IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ آج شام سے شمال مغربی اور مشرقی بھارت کے حصوں میں شدید گرمی کی لہر کی صورتحال میں کمی ہونے کا امکان ہے۔ آکاشوانی ن...

June 17, 2024 10:03 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے جنوبی افریقہ کے صدر کو پھر سے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے جنوبی افریقہ کے صدر Cyril Ramaphosa کو پھر سے منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ وہ بھارت-جنوبی افریقہ کلیدی ساجھیداری کو مزید مستحکم بنانے کی خاطر جناب Ramaphosa کے ساتھ مل کر کام کرنے کے متمنی ہیں۔ x

June 17, 2024 9:37 PM

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے غزہ میں لڑائی کے تناظر میں جنگی امور سے متعلق 6 رکنی کابینہ تحلیل کر دی ہے

اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے غزہ میں لڑائی کے تناظر میں جنگی امور سے متعلق 6 رکنی کابینہ تحلیل کر دی ہے۔ اِس سے قبل centrist اپوزیشن لیڈر Benny Gantz اور ان کے اتحادی Gadi Eisenkot نے استعفیٰ دے دیا تھا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق غزہ میں حماس کے ساتھ جنگ کے بارے میں اہم معاملات پر اب ایک نسب...

June 16, 2024 3:30 PM

متحدہ عرب امارات سمیت خلیج کے ملکوں اور دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی آج عید الاضحی کا تہوار منایا جا رہا ہے

متحدہ عرب امارات سمیت خلیج کے ملکوں اور دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی آج عید الاضحی کا تہوار منایا جا رہا ہے۔ اِس موقع پر عید کی نماز ادا کی گئی اور خدا کے حکم پر قربانی دینے کیلئے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آمادگی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی دی جا رہی ہے۔ سعودی عرب میں میدانِ عرفات میں حج کا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔