July 2, 2024 9:23 AM
امریکہ کی ایک اعلیٰ عدالت نے کہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے ذاتی معاملات کیلئے نہیں بلکہ سرکاری معاملات میں استثنیٰ حاصل ہے۔
امریکہ کی عدالت عظمیٰ نے پہلی بار یہ تسلیم کیا ہے کہ ملک کے سابق صدر کو عہدے پر رہتے ہوئے کچھ مخصوص کارروائی کیلئے مقدمے کا سامنا کرنے سے استثنیٰ حاصل ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت آیا ہے، جب امریکہ کی اعلیٰ عدالت نے، ایک عدالتی فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا، جس میں سابق صدر دونلڈ ٹرمپ کے بارے میں کہا گیا تھا...