بین الاقوامی

July 6, 2024 2:46 PM

ایران میں سابق وزیر صحت اور اصلاحات کے حامی Masoud Pezeshkian کو صدر منتخب کیا گیا ہے

ایران کے سابق وزیر صحت اور مصلح مسعود Pezeshkian ایران کے چودہویں  صدارتی انتخاب میں کامیاب ہوئے ہیں۔ انھوں نے اپنے حریف سعید جلیلی کو شکست دی۔ سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والے دو امیدواروں کے درمیان وہاں کَل پھر ووٹنگ ہوئی تھی۔ ایران میں جون کی 28 تاریخ کو صدارتی چناؤ ہوا تھا، جس میں Pezeshkian نے مج...

July 5, 2024 10:01 PM

لیبر پارٹی کے لیڈر Keir Starmer برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن گئے ہیں

برطانیہ میں، بکنگھم پیلیس نے آج اعلان کیا ہے کہ شاہ چارلس نے لیبر پارٹی لیڈر KEIR-STARMER کو نئی حکومت تشکیل دینے کیلئے مدعو کیا ہے۔ آج اعلان کردہ عام انتخابات کے نتائج کے مطابق، لیبر پارٹی نے زبردست جیت درج کی ہے۔ STARMER کی قیادت والی لیبر پارٹی نے آج شام کی تازہ ترین خبر کے مطابق واضح اکثریت حاصل...

July 5, 2024 2:42 PM

برطانیہ کے پارلیمانی انتخابات میں لیبرپارٹی نے زبردست جیت حاصل کی ہے۔ Keir Starmer، برطانیہ کے اگلے وزیراعظم بننے والے ہیں

برطانیہ  میں لیبر پارٹی نے پارلیمانی انتخاب میں، برسراقتدار کنزرویٹیو پارٹی کو شکست دیتے ہوئے، شاندار جیت حاصل کی ہے۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق لیبرپارٹی نے 650 میں سے 410 سیٹیں حاصل کی ہیں۔ اِس طرح اُس نے ایوانِ زیریں میں پوری اکثریت حاصل کرنے کے لیے درکار 326 سیٹوں سے بھی زیادہ حاصل کرلی ہیں، ...

July 4, 2024 2:33 PM

برطانیہ میں نیا وزیر اعظم منتخب کرنے کی غرض سے عام انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جارہے ہیں

برطانیہ میں کروڑوں ووٹرز آج اہمیت کے حامل عام انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں،  ان انتخابات کے بعد ملک کو نیا وزیراعظم ملے گا۔ ووٹنگ کا عمل بھارت کے معیاری وقت کے مطابق دن میں ساڑھے بارہ بجے سے شروع ہوا اور کَل صبح ساڑھے تین بجے تک جاری رہے گا۔ ووٹنگ ختم ہونے کے فوراً بعد ملک کے ا...

July 4, 2024 2:31 PM

حماس نے کہا ہے کہ اُس نے غزہ پٹی میں اسرائیل کے ساتھ جنگ کو ختم کرنے کے لیے قطر اور مصر کے مصالحت کاروں کے ساتھ مشاورت کی

حماس نے کہا ہے کہ اُس نے غزہ پٹی میں اسرائیل کے ساتھ جنگ کو ختم کرنے کے لیے قطر اور مصر کے مصالحت کاروں کے ساتھ مشاورت کی ہے۔ ایک بیان میں حماس نے کہا کہ اُس نے فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کو روکنے کے لیے ثالثی کرنے والوں کے ساتھ کچھ خیالات کا تبادلہ کیا ہے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے ...

July 4, 2024 9:36 AM

برطانیہ میں کروڑوں لوگ آج عام انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے، تاکہ نئے وزیراعظم کا انتخاب کیا جاسکے۔

برطانیہ میں کروڑوں ووٹرز آج اہمیت کے حامل عام انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے، جس سے  ملک کو نیا وزیراعظم ملے گا۔ ووٹنگ کا عمل بھارت کے معیاری وقت کے مطابق دن میں ساڑھے بارہ بجے سے شروع ہوگا اور کَل صبح ساڑھے تین بجے تک جاری رہے گا۔ ووٹنگ ختم ہونے کے فوراً بعد ملک کے اگلے وزیراعظم س...

July 2, 2024 9:34 PM

برازیل میں سیلاب اور زمینی تودے کھسکنے سے ابھی تک تقریبا 180 افراد ہلاک ہوچکے ہیں

برازیل کے جنوبی صوبے Rio Grande do Sul میں آئے سیلاب اور تودے کھسکنے سے ہوئی تباہی میں کم از کم 179 افراد ہلاک ہوگئے۔ اِس حادثے میں 33 افراد لاپتہ بھی ہوگئے ہیں۔ صوبے کی سول ڈیفنس ایجنسی نے بتایا کہ Guaiba ندی کے لبریز ہونے کی وجہ سے جنوبی ریاست میں آئے سیلاب اور تودے کھسکنے سے ریاست کا قریب 90 فیصد...

July 2, 2024 3:06 PM

آسٹریلیا:طلبا کے ویزا فیس میں دوگنا سے زیادہ اضافہ کرنے کے بعد لاکھوں بھارتی طلبا کے متاثر ہونے کا امکان

آسٹریلیا نے غیر ملکی طلباء کے لیے ویزا فیس میں دو گنا سے زیادہ اضافہ کرکے اسے 710 ڈالر سے  ایک ہزار  600 ڈالر کردیا ہے۔ اس قدم کا اثر ان لاکھوں بھارتی طلباء پر پڑے گا جو آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔طلباء کے نمائندگان اس فیصلہ سے ناراض ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس اضافہ کے سبب طلبا...

July 2, 2024 3:02 PM

کیریبیائی سمندر میں سمندری طوفان Beryl نے شدت اختیار کرلی

سمندری طوفان Beryl ممکنہ طور پر تباہ کن طوفان کی شکل اختیار کرگیا ہے۔ United States National Hurricane Center (NHC) کے مطابق Grenada میں Carriacou جزیرے پر یہ طوفان ساحل سے ٹکرایا، جس سے وہاں مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ Grenada سمیت قریبی جزیروں جن میں St Vincent اور Grenadines شامل ہیں، پر بھی تیز آن...

July 2, 2024 3:01 PM

آسام میں سیلاب کی صورتحال بدستور ابتر،19 ضلعوں کے 6 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر

آسام میں سیلاب نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی ہے، جس میں 19 اضلاع میں چھ لاکھ سے زیادہ لوگ سیلاب کی زد میں ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹے میں Tinsukia میں ایک اور شخص کی موت ہوگئی ہے، جس سے مرنے والوں کی تعداد 35ہوگئی ہے، جبکہ Golaghat میں ایک اور شخص کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ آسام میں شدید بارش اور اروناچل پردی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔