بین الاقوامی

July 12, 2024 9:52 PM

نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ کو پارلیمنٹ میں اعتماد کی تحریک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے

نیپال کے وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ، پارلیمنٹ میں آج اعتماد کا ووٹ ہار گئے۔ جناب پرچنڈ، اعتماد کے ووٹ میں اِس لئے ناکامیاب ہوئے کیونکہ اُن کی حکومت میں اکثریتی پارٹی کمیونسٹ پارٹی آف نیپال نے اپنی حمایت واپس لے لی۔ نیپال کی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں یعنی ایوانِ نمائندگان میں 194 ممبران نے اعتماد کے ...

July 12, 2024 2:55 PM

نیپال میں دو بسوں کے دریا میں گر جانے کے حادثے میں 7 بھارتی افراد سمیت 60 سے زائد لاپتہ

نیپال میں، Chitwan Ikshakamana میں Simaltal کے دریائے Trishuli میں دو بسیں ڈوب گئیں جس میں سات بھارتی شہریوں سمیت کم از کم 60 مسافر لاپتہ ہیں۔ آج علی الصبحChitwan ضلع کے نارائن گھاٹMugling- روڈ سیکشن کے نزدیک Simaltal علاقے میں تودے گرنے کے ایک حادثے میں مسافروں کے لے جارہی دو بسیں دریائے Trishuli م...

July 11, 2024 3:11 PM

آج صبح فلپائن کے صوبے سلطان کودرت میں زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا، جس کی شدّت سات بتائی جاتی ہے

فلپائن کے سلطان Kudarat صوبے میں آج صبح سات اعشاریہ صفر شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ فلپائن کی زلزلے سے متعلق ایجنسی نے خبر دی ہے کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 13 منٹ پر زلزلے کے یہ جھٹکے محسوس کئے گئے۔  یہ زلزلہ جنوبی مغربی علاقوں سے دور 722 کلو میٹر کی گہرائی میں مرکوز تھا۔ زلزلے کے جھٹکے فلپائ...

July 10, 2024 10:21 PM

خوراک اور مشروبات سے متعلق بھارت- خلیجی تعاون کونسل خریدار اور فروخت کنندگان کی میٹنگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز آج دبئی میں ہوا

خوراک اور مشروبات سے متعلق بھارت- خلیجی تعاون کونسل خریدار اور فروخت کنندگان کی میٹنگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز آج دبئی میں ہوا، جس میں بھارت اور خلیجی تعاون کونسل GCC کے ملکوں کے خوراک اور مشروبات کی صنعت سے متعلق اہم شراکت داروں کو اکٹھا کیا گیا۔ تجارت کو فروغ دینے سے متعلق بھارتی کونسل کے ذریعہ منع...

July 9, 2024 9:25 PM

بھارت-متحدہ عرب امارات مشترکہ دفاعی تعاون کمیٹی، JDCC کی بارھویں میٹنگ آج ابوظبی میں اختتام پذیر ہوگئی

بھارت-متحدہ عرب امارات مشترکہ دفاعی تعاون کمیٹی، JDCC کی بارھویں میٹنگ آج ابوظبی میں اختتام پذیر ہوگئی۔ یہ دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے تئیں ایک نمایاں اہم اقدام ہیں۔ جوائنٹ سکریٹری امیتابھ پرساد کی زیر قیادت بھارت کے وفد نے متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ ملا...

July 9, 2024 9:53 AM

وزیراعظم مودی، روس کے صدر وتن کے ساتھ 22 ویں بھارت-روس سالانہ سربراہ میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ 22 ویں بھارت-روس سالانہ سربراہ کانفرنس کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ اِس سالانہ چوٹی میٹنگ کے دوران وزیراعظم مودی اور صدر پوتن دفاع، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، تعلیم، ثقافت اور عوام سے عوام کے درمیان رابطوں سمیت وسیع تر دوطرفہ معام...

July 8, 2024 10:07 AM

جاپان میں مغربیOGASAWARA  جزائر پر آج صبح 6 اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ آیا

جاپان میں مغربیOGASAWARA  جزائر پر آج صبح 6 اعشاریہ تین شدت کا زلزلہ آیا۔ مقامی محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ یہ زلزلہ بھارتی وقت کے مطابق ایک بج کر 32منٹ پر آیا۔ زلزلے کا مرکز مغربی OGASAWARA  جزائر کے نزدیک 530 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ اس زلزلے سے سُنامی کا کوئی خطرہ درپیش نہیں تھا اور فوجی طور پ...

July 8, 2024 9:57 AM

فرانس کے انتخابات میں، ایگزٹ پول میں معلق پارلیمنٹ کی پیش گوئی کی گئی ہے

فرانس میں اچانک کرائے جانے والے پارلیمانی انتخابات کیلئے دوسرے اور فیصلہ کُن مرحلے کی پولنگ مکمل ہوگئی ہے۔ فرانس کی وزارت داخلہ نے بتایاکہ تقریباً 60 فیصد ووٹ ڈالے گئے ہیں، جو پچھلے 40 سال میں سب سے اونچی شرح ہے۔ فوری طور پر کیے گئے ایگزٹ پول میں بہت سے میڈیا ہاؤسز نے بتایاہے کہ بائیں بازو کے       ...

July 7, 2024 9:52 AM

وزیراعظم نریندر مودی کل سے تین روزہ سرکاری دورے پر روس اور آسٹریا کیلئے روانہ ہوں گے

اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں جناب مودی روس بھارت کے درمیان 22 ویں سالانہ سربراہ کانفرنس کیلئے   روسی صدر ولادیمیر پوتن کے دعوت پر ماسکو جائیں گے۔ دونوں رہنما دونوں ملکوں کے درمیان کثیر رخی تعلقات کے تمام امور کا جائزہ لیں گے اور آپسی مفاد کے عصری علاقائی و عالمی امور پر بھی تبادلہئ خیال کریں گے۔ روس ...

July 7, 2024 9:51 AM

آسٹریا کے چانسلر Karl Neammer نے وزیراعظم نریندر مودی کے ویانا کے آئندہ دورے کو ایک خصوصی اعزاز قرار دیا ہے

آسٹریا کے چانسلر Karl Neammer نے وزیراعظم نریندر مودی کے ویانا کے آئندہ دورے کو ایک خصوصی اعزاز قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ اُنہیں اُن کے اِس دورے کا بے صبری سے انتظار ہے۔ وزیراعظم مودی 9 جولائی کو ماسکو سے اپنے دو ملکوں کے دورے کے دوسرے مرحلے کے تحت آسٹریا پہنچیں گے۔ ویانا میں اپنے قیام کے دوران...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔