بین الاقوامی

September 21, 2024 5:00 PM

جاپان میں موسم کی پیشگوئی کے پیش نظر واجیما اور سوزو شہروں کے ہزاروں لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ محفوظ جگہوں پر چلے جائیں۔

        جاپان میں وسطی حصے کے دوشہروں کے تقریباََ 30 ہزارافراد کو وہاں سے نکل جانے کے احکامات دئے گئے ہیں۔ اس سے پہلے محکمہ موسمیات نے وہاں شدید بارش کے سبب ایک بڑا سیلاب آنے کے بارے میں ایک وارننگ جاری کی تھی۔  Wajima شہر کے تقریباََ 18 ہزارافراد اور SUZU شہر کے 12 ہزارافراد سے کہا گیا ہے کہ وہ Hon...

September 21, 2024 4:41 PM

سری لنکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔

سری لنکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ نویں Executive  صدر کو منتخب کرنے کے لیے ایک کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان ووٹ دینے کے مجاز ہیں۔ صدر رانیل وکرما سنگھے اور اپوزیشن رہنما Sajith پریم داسا نے آج صبح سویرے اپنے ووٹ ڈالے۔ ووٹ ڈالنے کے بعد جناب وکرما سنگھے نے کہا کہ یہ ضروری...

September 20, 2024 9:33 PM

سری لنکا میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ کَل ہوگی

سری لنکا کے رائے دہندگان کَل اپنے نئے صدر کا انتخاب کریں گے۔ 2022 کے اقتصادی بحران کے بعد یہ ملک کا پہلا الیکشن ہوگا۔ کُل 38 امیدوار میدان میں ہیں۔ یہ مقابلہ بنیادی طور پر موجودہ صدر رانل وکرما سنگھے اور حزب اختلاف کے لیڈر Sajith Premdasa اور بائیں بازو کے رہنما Arun Kumara Dissanayaka کے درمیان ہوگ...

September 20, 2024 9:16 PM

اسرائیل نے کل رات جنوبی لبنان پر شدید فضائی حملے کیے

اسرائیل نے کل رات جنوبی لبنان پر شدید فضائی حملے کیے۔ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے حزب اللہ کے 100 سے زیادہ راکٹ لانچروں اور دیگر مقامات کو نشانہ بنایا، جس میں ہتھیاروں کا ایک ٹھکانہ بھی شامل ہے۔ اسرائیل کا یہ فضائی حملہ حالیہ جنگ میں یہ سب سے شدید ترین حملہ تھا، جو دو گھنٹے سے زیادہ تک جاری رہا۔ خبروں...

September 20, 2024 3:13 PM

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ وِشوکرما یوجنا کا، بے شمار کاریگروں پر مثبت اثر ہوا ہے۔ اُن کے ہُنر کو تحفظ ملا ہے اور اقتصادی ترقی کو فروغ حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ وشواکرما یوجنا کا ایک سال مکمل ہونے کی تقریب، ترقی یافتہ بھارت کے ہمارے عزائم کو نئی توانائی دے گی۔ اس پہل سے بے شمار دستکاروں پر اُن کے ہنر کو محفوظ رکھنے اور اقتصادی ترقی کو پروان چڑھانے کے مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ پروگرام کے دوران وزیراعظم نے پی ایم وشواکرما کے م...

September 20, 2024 3:04 PM

میانما میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد تقریباً 300 ہوگئی ہے۔ 89  افراد اب بھی لاپتہ ہیں

میانما میں سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 300 ہوگئی ہے۔ نواسی افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ خطوں اور ملک بھر کی ریاستوں میں درجنوں شہر سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں جن میں Nay Pyi Taw شامل ہے۔ سرکاری میڈیا نے خبردی ہے کہ ایک لاکھ 61 ہزار سے زیادہ سیلاب متاثرین نے 425 امدادی مراکز میں پناہ لے رکھی ہے۔ ...

September 19, 2024 9:43 PM

اُردُن، جذام کو مکمل طور پر ختم کرنے والا دنیا کا پہلا ملک ہوگیا ہے

عالمی صحت تنظیم WHO نے آج اعلان کیا کہ اردن، جذام کی بیماری کا مکمل خاتمہ کرنے والا پہلا ملک ہے اور اس طرح اس نے صحت عامہ کی عالمی کوششوں میں ایک نمایاں سنگ میل طے کیا ہے۔ اس سنگ میل کی حصولیابی پر اردن کو مبارکباد دیتے ہوئے عالمی صحت تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھنوم گیبریسِس نے کہا کہ جذا...

September 19, 2024 2:55 PM

سری لنکا میں صدارتی انتخابات کے لیے انتخابی مہم کل رات ختم

سری لنکا میں صدارتی انتخابات کے لیے انتخابی مہم کل رات ختم ہوگئی۔ جب تک چناؤ مکمل نہیں ہوگا اُس وقت تک کوئی انتخابی مہم نہیں چلائی جاسکے گی۔ کل شام کولمبو میں سرکردہ امیدواروں نے ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے ریلیاں کیں۔ انتخابات ہفتے کے روز صبح سات بجے سے شام پانچ بجے تک ہوں گے جن میں 38 امیدوار چناؤ ...

September 19, 2024 9:33 AM

لبنان میں پچھلے دو روز کے دوران ہوئے سلسلہ وار دھماکوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک ہوگئے اور ہزاروں زخمی ہوگئے۔

لبنان میں گزشتہ دو روز کے دوران سلسلے وار دھماکوں میں کم از کم 32 افراد ہلاک اور ہزاروں لوگ زخمی ہوگئے۔ اِن دھماکوں میں مواصلاتی آلات شامل ہیں۔ اِن میں سے کچھ کو ملیٹینٹ گروپ حزب اللہ کی جانب سے استعمال کیا گیا ہے۔ ملک کی وزارت صحت کے مطابق لبنان میں کَل کے ”واکی ٹاکی“ دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔