بین الاقوامی

July 18, 2024 9:49 AM

بھارتی بحریہ نے Oman کے ساحل کے نزدیک تیل ٹینکر کے اُلٹ جانے کے بعد 8 بھارتی افراد سمیت عملے کے 9 اہلکاروں کو بچایا ہے۔

بھارتی بحریہ کے جنگی بحری جہاز INS Teg نے 8 بھارتی افراد سمیت عملے کے 9 اہلکاروں کو بچالیا ہے، جو Oman کے ساحل کے نزدیک ایک تیل ٹینکر کے اُلٹ جانے کے بعد سے لاپتہ ہوگئے تھے۔ Comoros کے پرچم بردار تیل ٹینکرMV Prestige Falcon  میں 16 اہلکاروں پر مشتمل عملے میں 13 بھارت کے اور 3 سری لنکا کے تھے۔ زندہ ب...

July 17, 2024 2:50 PM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج ماریشس کے اپنے سرکاری دورے کے تحت ماریسش کے سابق وزراء اعظم سے ملاقات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج ماریشس کے اپنے سرکاری دورے کے تحت ماریسش کے سابق وزراء اعظم ڈاکٹر نوین Ramgoolam اور Paul Berenger سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر نوین Ramgoolam سے ملاقات کے بعد ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ انھوں نے باہمی شراکت داری کو بڑھانے پر تبادلہئ خیال کیا۔ جناب Paul Berenger کے ساتھ اپنی م...

July 17, 2024 2:48 PM

اومان کے شہر مسقط میں علی بن ابی طالب مسجد پر حملے میں 9 افراد کی جانیں تلف ہوگئیں اور 28 دوسرے افراد زخمی ہوئے ہیں

خبر ملی ہے کہ اومان کے شہر مسقط میں علی بن ابی طالب مسجد پر حملے میں 9 افراد کی جانیں تلف ہوگئیں اور 28 دوسرے افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مرنے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ اومان میں ہندوستانی سفارتخانہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جانی نقصان کی اطلاع دی ہے اور یہ بھی بتایا ہے کہ کل رات پیش آن...

July 17, 2024 2:43 PM

بنگلہ دیش میں کوٹے کے حامیوں اور پولیس اور بنگلہ دیش چھاترلیگ (بی سی ایل) سے تعلق رکھنے والے افراد کے درمیان ٹکراؤ کا سلسلہ جاری ہے

بنگلہ دیش میں کوٹے کے حامیوں اور پولیس اور بنگلہ دیش چھاترلیگ (بی سی ایل) سے تعلق رکھنے والے افراد کے درمیان ٹکراؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ وہاں گزشتہ دو دن میں کم سے کم 6 افراد کی موت ہوگئی اور کئی دوسرے زخمی ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیش چھاتر لیگ (بی سی ایل) حکمراں عوامی لیگ سے وابستہ طلبا کی شاخ ہے۔ بنگلہ دیش کے...

July 17, 2024 2:41 PM

پیرو میں ایک مسافر بس کے حادثے میں کم سے کم 26 افراد کی موت ہوگئی اور ایک درجن سے زیادہ زخمی ہوگئے

Peru میں Ayacucho کے جنوبی خطے میں ایک مسافر بس کے حادثے میں کم سے کم 26 افراد کی موت ہوگئی اور ایک درجن سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام نے بتایا ہے کہ یہ بس سڑک سے پھسل کر لگ بھگ 200 میٹر گہری کھائی میں جاگری۔ بس میں لگ بھگ40 مسافر سوار تھے اور یہ لیما سے Ayacucho جارہی تھی۔x

July 17, 2024 2:40 PM

جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے

جنوبی کوریا کے وزیر دفاع Shin Won-Sik نے  شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ بیان فوج کے اعلیٰ کمانڈروں کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران دیا۔ اِس میٹنگ میں شمالی کوریا کی طرف سے امکانی اشتعال انگیزی اور اِس طرح کی دھمکیوں سے نمٹنے کی جنوبی ک...

July 16, 2024 10:03 PM

بھارت نے ماریشس کو اپنی جاری حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پورٹ لوئس میں ماریشس کے وزیراعظم پروند کمار Jugnauth سے ملاقات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج پورٹ لوئس میں ماریشس کے وزیر اعظم پروند کمار Jugnauth سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے جناب Jugnauth کو وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے نیک خواہشات ارسال کیں۔ انھوں نے بھارت-ماریشس خصوصی اور وسیع شراکت داری کا جائزہ لیا اور اُسے مزید وسعت دینے سے اتفاق کیا۔ ڈاکٹر شن...

July 16, 2024 9:51 PM

بنگلہ دیش میں راجدھانی ڈھاکہ سمیت بنگلہ دیش کے مختلف شہروں میں کوٹا اصلاحات تحریک کے خلاف مظاہرے میں آج تین افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے

بنگلہ دیش میں راجدھانی ڈھاکہ سمیت بنگلہ دیش کے مختلف شہروں میں کوٹا اصلاحات تحریک کے خلاف مظاہرے میں آج تین افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ Chattogram میں کوٹا اصلاحات احتجاجیوں اور بنگلہ دیشChhatra لیگ اور Jubo لیگ کے کارکنان کے درمیان ایک تصادم میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ رَنگ پور کی ...

July 16, 2024 2:29 PM

ایس جے شنکر موریشش کے دو روزہ سرکاری دورے پر پہنچے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر دو روزہ سرکاری دورہ  پر  ماریشس پہنچ گئے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران وزیرموصوف ماریشس کے وزیر اعظم Pravind Jugnauth سے ملاقات کریں گے اور ماریشس کے دیگر سینئر وزرا کے ساتھ باہمی میٹنگ بھی کریں گے۔ وہ ماریشس کے دیگر سرکردہ لیڈروں کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے۔ وزارت خارجہ کے مطا...

July 16, 2024 9:50 AM

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عام انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار کی حیثیت سے باضابطہ طور پر نامزد کیا گیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو باضابطہ طور پر ریپبلکن پارٹی کا صدارتی امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔ کَل رات Milwaukee میں ریپبلکن نیشنل کمیٹی کے مندوبین کی جانب سے اکثریت میں ووٹ حاصل کرنے کے بعد باضابطہ طور پر اُنہیں نامزد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ 2016 میں صدارتی چناؤ جیتنے اور 2020 میں صدر جوبائیڈن سے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔