بین الاقوامی

July 19, 2024 2:26 PM

بنگلہ دیش میں ریزرویشن مخالف مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد 39 ہوگئی ہے۔ ڈھاکہ میں بھارتی ہائی کمیشن نے اپنے شہریوں کو آسا پاس کے سفر سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے

بنگلہ دیش میں کوٹے کیخلاف جاری احتجاج میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 39 ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طلبہ کے احتجاج سے ملک میں تشدد میں تیزی آگئی ہے۔ یہ طلبہ سرکاری نوکریوں کے لیے کوٹہ سسٹم میں اصلاحات کا مطالبہ کررہے ہیں۔ ملک میں جاری انتشار کے نتیجے میں بنگلہ دیش میں ٹیلی ویژن نیوز چینلز کو بند ک...

July 19, 2024 10:02 AM

یوروپی پارلیمنٹ نے یوروپی کمیشن کی صدر کے طور پر جرمنی کی Ursula Von Der Leyen’s کی امیدواری کو منظوری دی

یوروپی پارلیمنٹ نے یوروپی کمیشن کی صدر کے طور پر پانچ سال کی دوسری مدت کیلئے جرمنی کی Ursula Von Der Leyen's کی امیدواری کو منظوری دے دی ہے۔ 720 ارکان پر مشتمل ایوان میں      Von Der Leyen کو 401 ووٹ ملے، جو یوروپی یونین کے ایگزیکیٹیو ادارے کی سربراہ کی حیثیت سے اپنی پوزیشن برقرار رکھنے کیلئے درکار ...

July 19, 2024 9:44 AM

بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں کیلئے طلبہ کے احتجاج پر تشدد راجدھانی ڈھاکہ اور دیگر مقامات پر پھیل گیا

بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں کیلئے کوٹا نظام میں اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہوئے طلبہ کے احتجاج پر تشدد راجدھانی ڈھاکہ اور دیگر مقامات پر پھیل گیا ہے۔ڈھاکہ اور دیگر شہروں کے یونیورسٹی کے طلبہ کچھ سرکاری نوکریوں کو اُن جنگی سورماؤں کے متعلقین کیلئے مختص کرنے کے خلاف کئی دنوں سے ریلیاں کررہے ہیں، جنہوں نے...

July 19, 2024 9:41 AM

ڈونلڈ ٹرمپ نے  ریپبلکن پارٹی کے قومی کنونشن میں باضابطہ طور پر صدارتی امیدواری کو قبول کیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے Milwaukee میں ریپبلکن پارٹی کے قومی کنونشن میں باضابطہ طور پر صدارتی امیدواری کو قبول کیا۔ وہ یہاں فی الحال ایک اجتماع سے خطاب کررہے ہیں۔ پچھلے ہفتے ایک قاتلانہ حملے میں بچ جانے کے بعد جناب ٹرمپ کی یہ پہلی عوامی تقریرہے۔

July 19, 2024 9:38 AM

خارجہ سکریٹری وکرم مِسْری آج بھوٹان کے دو دن کے دورے پر جارہے ہیں

خارجہ سکریٹری وِکرم مسری آج سے بھوٹان کے دو روزہ سرکاری دورے پر رہیں گے۔ خارجہ سکریٹری کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اُن کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ اپنے دورے میں جناب مسری بھوٹان کے شاہ سے ملاقات کریں گے۔ وہ بھوٹان کے وزیراعظم، وزیرخارجہ اور غیر ملکی تجارت کے وزیر، بھوٹان کے اپنے ہم منصب اور بھوٹان کی ش...

July 18, 2024 9:56 PM

بنگلہ دیش میں آج ملک گیر بند کے دوران، کوٹے میں اصلاحات کیلئے احتجاج کرنے والوں اور پولیس کے درمیان ہوئی جھڑپوں میں کم از کم چار افراد ہلاک اور سیکڑوں دیگر زخمی ہوگئے

بنگلہ دیش میں آج ملک گیر بند کے دوران، کوٹے میں اصلاحات کیلئے احتجاج کرنے والوں اور پولیس کے درمیان ہوئی جھڑپوں میں کم از کم چار افراد ہلاک اور سیکڑوں دیگر زخمی ہوگئے۔ احتجاج کرنے والوں نے اپنی مانگوں کو پُرزور طریقے سے رکھنے کی غرض سے ملک بھر میں مکمل بند کی اپیل کی تھی اُس میں بڑی قومی شاہراہوں کی...

July 18, 2024 3:08 PM

وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے ماریشش میں بھارت کے پہلے بیرون ملک جن اوشدھی کیندر کا افتتاح کیا اور بھارتی گرانٹ کی مدد سے Mediclinic پروجیکٹ کا آغاز بھی کیا

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کَل ماریشس میں بھارت کے پہلے بیرون ملک جَن اوشدھی کیندر کا افتتاح کیا۔    اِس موقعے پر ماریشس کے وزیراعظم Pravind Kumar Jugnauth بھی موجود تھے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے کہا ہے کہ یہ اوشدھی کیندر اُس وعدے کی تکمیل ہے، جو وزیراعظم   نریندر مودی نے اِس سال کے او...

July 18, 2024 3:05 PM

بنگلہ دیش میں کوٹہ اصلاحات تحریک کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے آج مکمل بند کی اپیل کی ہے

بنگلہ دیش میں، کوٹہ اصلاحات تحریک کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے کوٹہ نظام میں اصلاحات کی مانگ پر زور دینے اور احتجاج کرنے والے طلبا پر حملوں کے خلاف آج ملک بھر میں پر امن مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ کمیٹی نے اسپتالوں اور دیگر ہنگامی خدمات کو چھوڑکر ملک گیر بند کا اعلان کیا ہے۔ آج صبح ڈھاکہ میں کوٹہ اصلاحات ک...

July 18, 2024 3:03 PM

بھارتی بحریہ نے اومان کے ساحل کے نزدیک تیل ٹینکر کے اُلٹ جانے کے بعد 8 بھارتی افراد کو بچالیا ہے

اومان کی بحری سلامتی سے متعلق مرکز تلاش کارروائیوں کی قیادت کررہا ہے۔ جہاز کا عملہ 13 بھارتی اور تین سری لنکائی شہریوں پر مشتمل تھا۔ اَب تک عملے کے دَس افراد کا پتہ لگایا جاچکا ہے، جن میں سے 9 زندہ پائے گئے اور ایک کی موت ہوگئی تھی۔ زندہ پائے گئے 9 لوگوں میں سے 8 بھارتی شہری جبکہ ایک سری لنکا کا شہر...

July 18, 2024 9:51 AM

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ماریشس میں بھارت کے پہلے بیرون ملک جَن اوشدھی کیندر کا افتتاح کیا اور بھارتی گرانٹ کی امداد کے ساتھ Mediclinic پروجیکٹ کا آغاز بھی کیا۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کَل ماریشس میں بھارت کے پہلے بیرون ملک جَن اوشدھی کیندر کا افتتاح کیا۔ اِس موقعے پر ماریشس کے وزیراعظم Pravind Kumar Jugnauth بھی موجود تھے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جے شنکر نے کہا ہے کہ یہ اوشدھی کیندر اُس وعدے کی تکمیل ہے، جو وزیراعظم نریندر مودی نے اِس سال کے اوائل م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔