بین الاقوامی

July 24, 2024 2:50 PM

برطانیہ وزیر خارجہ David Lammy آج شام نئی دلّی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ساتھ بات چیت  کریں گے

برطانوی وزیر خارجہ David Lammy سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔ وزیر خارجہ کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد وہ پہلے سرکاری دورے پر نئی دلّی پہنچے ہیں۔وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے جناب Lammy کا خیر مقدم کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب جیسوال نے کہا کہ اُن کے اِس دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان...

July 24, 2024 2:47 PM

نیپال میں کٹھمنڈو میں ایک طیارہ تروبھوَن بین الاقوامی ہوائی اڈے پر، پرواز بھرنے کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں 18 افراد کی موت ہوگئی

نیپال میں آج کٹھمنڈو کے تروبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے سے پرواز بھرنے کے دوران سوریہ ایئر لائنس کا ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ سوریہ ایئر لائنس کے طیارے 9N  AME میں 19 افراد سوار تھے، جن میں ملازمین اور تکنیکی عملہ شامل تھا اور یہ مرمت کے کچھ کام کیلئے پوکھرا جارہے تھے...

July 24, 2024 9:59 AM

امریکہ کی خفیہ سروس کی ڈائرکٹر کمبرلی چیٹلے نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کی گئی قاتلانہ حملے کی کوشش کے تناظر میں، اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

امریکہ کی خفیہ سروس کی ڈائرکٹر Kimberly Cheatle نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انھوں نے Pennsylvania ریلی میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے متعلق خامیوں کی جانچ کا سامنا کرتے ہوئے استعفیٰ دیا ہے۔ Kimberly Cheatle نے اپنے عملے کو ای-میل کے ذریعے بتایا کہ وہ خفیہ سروس کے ڈائرکٹر کے عہدے س...

July 24, 2024 9:50 AM

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی ، آج شام نئی دلّی میں وزیر خارجہ ایس جے شنکر سے بات چیت کریں گے۔ بات چیت میں جامع دفاعی شراکت داری کو مستحکم کرنے اور بھارت-برطانیہ آزاد تجارتی سمجھوتے کے موضوعات سرِ فہرست ہیں۔

  برطانیہ کے وزیر خارجہ David Lammy آج نئی دلّی آئیں گے۔ وہ جامع دفاعی شراکت داری کو مستحکم کرنے اور بھارت-برطانیہ آزاد تجارتی معاہدے FTA پر بات چیت کریں گے۔ اُن کا یہ دورہ برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer کی، لیبر پارٹی حکومت کی تشکیل کے بعد سے، اب تک کا پہلا اعلیٰ درجے کا دورہ ہے۔ جناب Lammy...

July 23, 2024 9:42 PM

ایتھوپیا میں، مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 155 ہوگئی ہے

ایتھوپیا میں، مٹی کے تودے کھسکنے کے واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 155 ہوگئی ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق جنوبی Geze Gofa ضلع میں کل صبح یہ بھیانک واقعہ پیش آیا۔ ایک مقامی افسر کے مطابق عورتوں اور بچوں سمیت 55 سے زیادہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ بچاؤ کارروائی جارہی ہے لہذا مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ...

July 23, 2024 9:37 AM

حالیہ برسوں میں مصر کے ساتھ بھارت کے دیرینہ تعلقات میں اضافہ ہوا ہے: ڈاکٹر ایس جے شنکر

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہاہے کہ حالیہ برسوں میں مصر کے ساتھ بھارت کے دیرینہ تعلقات میں اضافہ ہوا ہے۔ نئی دلّی میں مصر کے قومی دن کی تقریبات کے موقع پر ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہاکہ معاشی تعاون میں بتدریج تنوع پیدا ہوا ہے۔ دونوں فریق آپسی فائدے کیلئے نئے مواقع تلاش کرنے...

July 23, 2024 9:36 AM

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے بھیانک تشدد کیلئے اپنے سیاسی حریفوں کو مورد الزام ٹھہرایا ہے

بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ نے بھیانک تشدد کیلئے اپنے سیاسی حریفوں کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔ جس میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹے کے خلاف طلبا کی قیادت میں حالیہ مظاہروں نے ملک کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ راجدھانی ڈھاکہ میں کاروباری رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ حسینہ نے کہاکہ جب حالات میں بہتری آئے گی ت...

July 22, 2024 9:17 PM

جنوبی چین کے بہت سے حصوں میں آئے شدید طوفان Prapiroon کی وجہ سے کل اور آج صبح تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی

جنوبی چین کے بہت سے حصوں میں آئے شدید طوفان Prapiroon کی وجہ سے کل اور آج صبح تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی۔ یہ خطے میں اس سال آنے والا چوتھا طوفان ہے۔ مقامی موسمیات کے محکمے کے مطابق، جزیرائی صوبے Hainan کے مشرقی، وسطی اور مغربی حصوں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ راجدھانی Haikou سمیت، Hainan صوبے ...

July 22, 2024 10:20 AM

تشدد سے متاثر بنگلہ دیش سے ساڑھے چار ہزار سے زیادہ بھارتی طلبا وطن واپس آگئے ہیں

بنگلہ دیش میں جاری پرتشدد احتجاج کے دوران اب تک ساڑھے 4 ہزار سے زیادہ بھارتی طلبا وطن واپس آچکے ہیں۔ خارجی امور کی وزارت نے بتایاہے کہ ڈھاکہ میں بھارتی ہائی کمیشن نے سرحد پار کرنے والی چوکیوں سے بھارتی باشندوں کے باحفاظت سفر کیلئے اُن کی سکیورٹی کا بندوبست کیاہے۔ وزارت نے یہ بھی کہاہے کہ نیپال کے 50...

July 22, 2024 10:19 AM

امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔ کملا ہیرس کی ڈیموکریٹک پارٹی کی نئی امیدوار کی حیثیت سے نامزد کیا ہے

امریکی صدر جوبائیڈن نے آئندہ نومبر کے انتخابات کے لیے صدارتی دوڑ سے الگ ہوگئے ہیں۔ یہ اعلان بائیڈن کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک خط میں اُن کی طرف سے کَل رات کیا گیا تھا۔ بائیڈن نے اس بات کا اظہار کیا کہ صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دینا، ان کی زندگی کا سب سے بڑا اعزاز رہا ہے۔ انھوں نے زور...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔