August 3, 2024 9:31 PM
لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے علاقائی کشیدگی اور تنازعات کے بڑھنے کے امکان پر تشویش کا اظہار کیا ہے
لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے علاقائی کشیدگی اور تنازعات کے بڑھنے کے امکان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے فوج کے 79 ویں دن کے موقع پر لبنان کی فوج کے صدر دفتر کے دورے کے موقع پر یہ بات کہی۔ جناب میقاتی نے کہا کہ علاقائی واقعات باعث تشویش ہیں اور خطرہ بڑھنے سے اِن کے ایک خطے سے دوسرے خطے میں ...