بین الاقوامی

September 23, 2024 9:55 PM

لبنان میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 274 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں

لبنان میں ملک بھر میں ہوئے اسرائیلی حملوں میں کم از 274 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ ملک کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حملوں میں مرنے اور زخمی ہونے والوں میں بچے، خواتین اور میڈیکل سے وابستہ افراد شامل ہیں۔ اسرائیلی فضائی حملوں نے Bint Jbeil، Aitaroun، Majdal Selem، H...

September 23, 2024 2:35 PM

Anura Kumara Dissanayake کو سری لنکا کے نویں صدر کی حیثیت سے حلف دلایا گیا

سری لنکا میں نیشنل پیوپلز پاور کے لیڈر Anura Kumara Dissanayake کو آج صدارتی سکریٹریٹ میں سری لنکا کے نویں ایگزیکٹیو صدر کی حیثیت سے حلف دلایا گیا۔  55 سالہ Dissanayake اپوزیشن کے لیڈر Sajith Premadasa کے خلاف سخت مقابلے کے بعد صدر کے عہدے کے انتخابات میں کامیاب ہوئے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی کے دوسرے دور ...

September 23, 2024 10:21 AM

وزیراعظم مودی اور امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی دوطرفہ بات چیت میں، سیمی کنڈکٹر کا ایک نیا تیاری پلانٹ قائم کرنے کیلئے بہترین انتظامات کو سراہا

وزیراعظم مودی اور امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی دوطرفہ بات چیت میں، سیمی کنڈکٹر کا ایک نیا تیاری پلانٹ قائم کرنے کیلئے بہترین انتظامات کو سراہا وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی دوطرفہ بات چیت میں، سیمی کنڈکٹر کا ایک نیا تیاری پلانٹ قائم کرنے کیلئے بہترین انتظامات کو سراہا ہے۔ وزارت...

September 23, 2024 10:13 AM

سری لنکا میں نیشنل پیپلز پاور کے لیڈر انورا کمارا دِسانائیکے کو صدارتی چناؤ میں فاتح قرار دیا گیا ہے

سری لنکا میں نیشنل پیپلز پاور کے لیڈر انورا کمارا دِسانائیکے کو صدارتی چناؤ میں فاتح قرار دیا گیا ہے وہ آج صدارتی سکریٹیریٹ میں، سری لنکا کے نویں ایگزیکیوٹیو صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ انتخابی کمیشن نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ووٹوں کی گنتی کے دوسرے راؤنڈ کا اہتمام کیا تھا کیونکہ کوئی بھی امیدوا...

September 23, 2024 9:54 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے بیرون ملک بھارتی برادری کو، ملک کا ایک مضبوط ’برانڈ ایمبیسڈر‘ قرار دیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے بیرون ملک آباد بھارتی برادری کو ’راشٹر دوت‘ قرار دیتے ہوئے کہاکہ وہ ہمیشہ ملک کے مضبوط برانڈ ایمبیسڈر رہے ہیں۔ وزیراعظم نے یہ بات کَل رات نیویارک میں Long Island کے       Nassau Coliseum میں منعقدہ ایک تقریب میں بھارتی برادری کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ بھارت-امر...

September 23, 2024 9:52 AM

وزیراعظم نے نیویارک میں کویت کے ولی عہد شہزادہ شیخ صباح الخالد الصباح سے بات چیت کی

وزیراعظم نریندر مودی نے نیویارک میں کَل رات دیرگئے، کویت کے ولی عہد شہزادہ شیخ صباح الخالد الصباح سے دوطرفہ بات چیت کی۔ یہ بات چیت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے الگ کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور تاریخی نیز، عوام سے عوام کے درمیان رابطوں کو اور مضبوط بنانے کے طور طریقوں پر ب...

September 22, 2024 9:37 PM

نیشنل پیپلز پاور کے رہنما انورا کمارا دِسّانائیکے نے سری لنکا کے صدارتی انتخاب میں جیت حاصل کی ہے

سری لنکا میں نیشنل پیپلز پاور کے لیڈر ارونا کمارا Disssanayake، صدارتی انتخاب جیت گئے ہیں۔ انہوں نے دوسرے مرحلے کی گنتی کے بعد اپوزیشن پارٹی Samagi Jana Balawegaya کے لیڈر Sajith Premdasa کو ہرا دیا ہے۔ چناؤ کمیشن نے مزید کہا ہے کہ موجودہ صدر رانل وکرما سنگھے، چناؤ ہار گئے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی دوسرے م...

September 22, 2024 9:36 PM

ایران کے صوبے خراسان میں کوئلے کی کان میں ایک گیس دھماکے میں کم سے کم 51 افراد ہلاک ہوگئے

مشرقی ایران کے جنوبی خراسان صوبے میں کوئلے کی ایک کان میں ہوئے گیس دھماکے میں کم از کم 51 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاع کے مطابق کل رات، 9 بجے Tabas کے Madanjoo کان میں میتھین گیس کے رساؤ کی وجہ سے یہ دھماکہ ہوا۔ دھماکے، کے وقت کان کے دو حصوں میں 69 مزدور کام کر رہے تھے۔ 20 سے زیادہ مز...

September 22, 2024 9:35 PM

امریکہ میں Alabama کے برمنگھم میں ہوئے ایک افسوسناک اجتماعی فائرنگ میں چار افراد کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے

امریکہ میں Alabama کے برمنگھم میں ہوئے ایک افسوسناک اجتماعی فائرنگ میں چار افراد کے ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ مقامی پولیس حکام نے کہا ہے کہ یہ واقعہ، کل آدھی رات کے قریب پیش آیا اور چار افراد جائے حادثہ پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ دیگر 8 افراد کا مقامی اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ ان میں سے چ...

September 22, 2024 10:03 AM

سری لنکا میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پوسٹل بیلٹس میں این سی سی کے رہنما انورا کمارا دیسا نائیکے دیگر امیدواروں پر سبقت بنائے ہوئے ہیں۔

سری لنکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پوسٹل رائے دہی میں NPP رہنما کمارا دِسا نائیکے نے دوسرے امیدواروں پر سبقت بنالی ہے۔ انتخابی کمیشن کی جانب سے اعلان کیے گئے نتیجوں کے مطابق بائیں بازو کے رہنما نے 22 انتخابی ضلعوں کی پوسٹل ووٹنگ میں پچاس فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کرلیے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔