بین الاقوامی

August 10, 2024 9:48 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو Timor Leste کے اعلیٰ ترین سویلین ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو آج Dili میں صدارتی محل میں Timor Leste کے صدر Jose Ramos Horta نے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ Grand Collar of Order of Timor Leste سے سرفراز کیا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے وہاں کے صدر Horta اور وزیر اعظم Gusmao کے ساتھ باہمی اشتراک پر بات چیت کی۔ اپنے ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ تب...

August 10, 2024 9:46 PM

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عبیدالحسن نے احتجاج کرنے والے طلبا کے دباؤ کے تناظر میں استعفیٰ دے دیا ہے

بنگلہ دیش کے چیف جسٹس عبید الحسن نے عدلیہ کو نئے سرے سے فعال بنانے کی خاطر مظاہروں کے پیش نظر استعفیٰ دے دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے قانون، انصاف اور پارلیمانی امور کے مشیر آصف Nazrul نے آج سوشل میڈیا پوسٹ پر کہا کہ چیف جسٹس نے استعفیٰ دے دیا ہے اور استعفیٰ نامہ پہلے ہی قانون کی وزارت پہنچ چکا ہے۔ انھوں نے...

August 10, 2024 9:34 PM

غزہ میں ایک اسکول اور مسجد پر اسرائیل کے حملے میں کم از کم 93 فلسطینی مارے گئے ہیں

غزہ میں ایک اسکول اور ایک مسجد پر اسرائیل کے حملے میں کم از کم 93 فلسطینی مارے گئے ہیں۔ وہاں بے گھر لوگوں نے پناہ لے رکھی تھی۔ غزہ کی سول دفاعی ایجنسی کے مطابق مشرقی غزہ شہر میں یہ حملہ اُس وقت کیا گیا، جب لوگ فجر کی نماز ادا کر رہے تھے۔ غزہ کی سول دفاعی ایجنسی کے ترجمان محمود Basal نے بتایا کہ اُنہ...

August 10, 2024 9:33 PM

کرشک میں یوکرین کے حملے کے جواب میں روس نے یوکرین کی سرحد سے متصل Kursk، Belgorod اور Bryansk کے خطوں میں دہشت گردی مخالف اقدامات کئے ہیں

کرشک میں یوکرین کے حملے کے جواب میں روس نے یوکرین کی سرحد سے متصل Kursk، Belgorod اور Bryansk کے خطوں میں دہشت گردی مخالف اقدامات کئے ہیں۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق قومی کمیٹی نے جو اقدامات کئے ہیں اُن میں وہاں کے باشندوں کو ممکنہ طور پر منتقل کرنا، مخصوص علاقوں میں ٹرانس...

August 10, 2024 2:28 PM

برازیل کے شہر Sao Paulo میں ایک ہوائی حادثے میں جہاز پر سوار 61 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ملی ہے

برازیل میں 61 مسافروں کو لے جا رہا ایک طیارہ کَل رات Sao Paulo کے قریب ایک رہائشی کمیونٹی کے اوپر حادثے کا شکار ہوگیا۔ حادثے میں طیارے میں سوار سبھی لوگوں کی موت ہوگئی۔ حکام نے کہا ہے کہ اس حادثے میں مقامی رہائشی کمپلیکس میں ایک گھر کو نقصان پہنچا ہے۔ تاہم کسی شخص کے زخمی ہونے کی خبر نہیں ہے۔ برازیل...

August 10, 2024 9:24 AM

مالدیپ کے ساتھ بھارت کی شراکتداری، اِس گہری خواہش پر مبنی ہے کہ ایک دوسرے کی فلاح اور مفادات کیلئے مل کر کام کیا جائے:وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ مالدیپ کے ساتھ بھارت کی شراکتداری، اُس کی اِس گہری خواہش پر مبنی ہے کہ ایک دوسرے کی فلاح اور مفادات کیلئے مل کر کام کیا جائے۔ مالے میں ڈاکٹر جے شنکر نے، مالدیپ کے اپنے    ہم منصب موسیٰ ضمیر کے ساتھ بات چیت کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جزی...

August 9, 2024 9:26 PM

ایران اور حزب اللہ کے حملوں کے امکانات کے پیش نظر مغربی ایشیا میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان اسرائیل ہائی الرٹ پر ہے

ایران اور حزب اللہ کے حملوں کے امکانات کے پیش نظر مغربی ایشیا میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان اسرائیل ہائی الرٹ پر ہے۔ ممکنہ تنازعے کے پس منظر میں ملک کی تیاریوں کی نشاندہی کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کو دیئے گئے ایک بیان میں وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے یقین دلایا کہ اسرائیل، دفاع اور حملے، دونوں کیلئے تیار ...

August 9, 2024 9:25 PM

روس، یوکرینی دراندازی سے نمٹنے کیلئے چوتھے دن Kursk میں مزید فوجیں بھیج رہا ہے

روس، یوکرینی دراندازی سے نمٹنے کیلئے چوتھے دن Kursk میں مزید فوجیں بھیج رہا ہے۔ایک بیان میں روسی فوج نے بتایا کہ یوکرین کی فوج کی پیش قدمی روک دی گئی ہے تاہم ضلعے کے کچھ حصوں میں یوکرینی اب بھی موجود ہیں۔خطے میں مجموعی طور پر 25 عارضی پناہ گاہیں قائم کی گئی ہیں، جن میں فی الحال 2 ہزار سے زیادہ لوگ م...

August 9, 2024 9:47 AM

وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج سے مالدیپ کا تین دن کا دورہ کریں گے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج سے مالدیپ کے تین دن کے سرکاری دورے پر رہیں گے۔ اِس دورے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان قریبی ساجھیداری کو مستحکم بنانا اور باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کے نئے مواقع تلاش کرناہے۔ اِس سے قبل مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد Muizzu اِس سال جون میں نئی کابینہ اور وزارتی کونسل کی...

August 9, 2024 9:46 AM

بنگلہ دیش میں نوبل انعام یافتہ محمد یونس نے عبوری سرکار کے سربراہ کی حیثیت سے حلف لیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے پروفیسر محمد یونس کو بنگلہ دیش میں نئی ذمہ داری سنبھالنے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیراعظم نے امید ظاہر کی ہے کہ بنگلہ دیش میں حالات جلد معمول پر آجائیں گے تاکہ وہاں ہندوؤں اور تمام دیگر اقلیتی طبقوں کی سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنایاجاسکے۔ جناب م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔