بین الاقوامی

August 20, 2024 9:30 PM

بنگلہ دیش میں وزارتِ تعلیم نے ہائر سیکنڈری سرٹیفکیٹ HSC اور اُس کے مساوی تمام بقایا امتحانات کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

بنگلہ دیش میں وزارتِ تعلیم نے ہائر سیکنڈری سرٹیفکیٹ HSC اور اُس کے مساوی تمام بقایا امتحانات کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ اُن سیکڑوں طالب علموں کے مطالبے کے جواب میں کیا گیا ہے جنھوں نے سکریٹیریٹ پر دھاوا بول دیا تھا۔ بنگلہ دیش کی یونائیٹڈ نیوز، UNB نے خبر دی ہے کہ Inter-Education Board C...

August 20, 2024 9:28 PM

سرحد پار کی تجارت کیلئے بھارت کی نامزد اتھارٹی نے، نیپال میں 12 ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں سے اضافی 251 میگاواٹ بجلی کی برآمد کی منظوری دی ہے

سرحد پار کی تجارت کیلئے بھارت کی نامزد اتھارٹی نے، نیپال میں 12 ہائیڈرو پاور پروجیکٹوں سے اضافی 251 میگاواٹ بجلی کی برآمد کی منظوری دی ہے۔ پہلی مرتبہ، نیپال کے وسط مدتی بجلی کی فروخت کے سمجھوتے کے ذریعے، بہار کو بجلی برآمد کرے گا۔ اس کے ساتھ ہی مجموعی اجازت شدہ 16 پروجیکٹوں سے 690 میگاواٹ بجلی کی فر...

August 19, 2024 9:46 PM

امریکی وزیرخارجہ اینٹی بلنکین نے آج یروشلم میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامِن نیتن یاہو سے ملاقات کی

امریکی وزیرخارجہ اینٹی بلنکین نے آج یروشلم میں اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامِن نیتن یاہو سے ملاقات کی۔ جناب بلنکین  جنگ بندی کے ایک سمجھوتے کو مکمل کرانے کی غرض سے امریکی سفارتی کوششوں کو جاری رکھنے کیلئے مصر اور اسرائیل کے تین روزہ دورے پر ہیں۔ دورے کا مقصد مصر اور قطر کے تعاون سے امریکی تجویز کے ذریع...

August 18, 2024 4:47 PM

تھائی لینڈ کے شاہ نے محترمہ پیتونگتارن شناواترا کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کیا ہے۔

تھائی لینڈ کے شاہ مہاVaji- Long-Korn  نے محترمہ Paitong Tarn-Shinawatra کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کیا ہے۔ ایوان نمائندگان کے سکریٹری جنرل Arphat-Sukanan نے آج صبح ایک تقریب میں اس بات اعلان کیا۔ محترمہ شناواترا کو اس ماہ کی 16 تاریخ کو پارلیمنٹ میں اکثریتی ووٹ حاصل ہوئے تھے۔         37 سالہ شناوا...

August 18, 2024 4:45 PM

وزیراعظم نریندرمودی نے محترمہ پیتونگتارن شناواترا کو تھائی لینڈ کی وزیراعظم بننے پر مبارکباد  دی ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی نے محترمہPaetongtarn Shinawatra کو تھائی لینڈ کی وزیراعظم بننے پر مبارکباد  دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیراعظم نے انہیں کامیاب مدت کے لئے دعا دی۔ جناب مودی نے کہا کہ وہ بھارت اور تھائی لینڈ کے درمیان باہمی رشتوں کو مضبوط کرنے کیلئے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے پُرامید ہیں...

August 18, 2024 4:32 PM

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کویت پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور سکیورٹی سمیت دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر ایک سرکاری دورے پر آج کویت پہنچ گئے ہیں۔ وہاں پہنچنے پر ڈاکٹر ایس جے شنکر کے کویتی ہم منصب عبداللہ علی الیحیٰ نے ان کا استقبال کیا۔ اس دورے کے دوران، دونوں فریق، سیاسی، تجارتی، سرمایہ کاری، توانائی، سکیورٹی، ثقافت، قونصلر اور عوام سے عوام کے روابط سمیت دونوں ملکوں کے درم...

August 18, 2024 4:30 PM

امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن ، غزہ میں جنگ بندی کرانے سے متعلق واشنگٹن کی سفارتی کوشش کے حصے کے طور پر اسرائیل پہنچ رہے ہیں۔

امریکی وزیرخارجہ اینٹی بلنکین، غزہ میں جنگ بندی کرانے سے متعلق اپنے ملک کی سفارتی کوشش کے ایک حصے کے طور پر، آج اسرائیل میں تِل ابیب پہنچ رہے ہیں۔         گزشتہ برس اکتوبر میں جنوبی اسرائیل پر حماس ملی ٹینٹوں کے حملے کے بعد سے، مغربی ایشیا کا یہ ان کا 9 واں دورہ ہے۔ امریکی وزیرخارجہ، اسرائیل اور حما...

August 17, 2024 9:32 PM

جنوبی لبنان کے Nabatieh ضلعے میں آج صبح سویرے ایک رہائشی عمارت پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 10 افراد کے مارے جانے کی اطلاع ملی ہے

جنوبی لبنان کے Nabatieh ضلعے میں آج صبح سویرے ایک رہائشی عمارت پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 10 افراد کے مارے جانے کی اطلاع ملی ہے۔ لبنان میں فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ اِس حملے میں جو مکان تہس نہس ہوگیا ہے، اُس کا ملبہ ہٹانے کیلئے کئی ٹیمیں اب بھی کام کر رہی ہیں۔ سول ڈیفنس اور صحت سے متعلق اتھارٹی کے...

August 17, 2024 9:59 AM

بھارت – سری لنکا چھوٹے مسافر بحری جہاز کی خدمات، ناگاپٹنم اور جافنا کے قریب کَنکیسن تُرئی کے درمیان دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔

بھارت اور سری لنکا کے درمیان، چھوٹے مسافر بحری جہاز کی خدمات کَل سے دوبارہ شروع ہوگئی ہیں۔ یہ خدمات، بھارت کے شہر ناگاپٹنم اور سری لنکا کے شمالی صوبے کے، جافنا شہر کے قریب کَنکیسن تُرئی کے درمیان، اکتوبر 2023 کے اوائل میں شروع کی گئی تھیں۔ Sivagangai مسافر بحری جہاز کی خدمات، ایک پرائیویٹ کمپنی IndS...

August 16, 2024 9:41 PM

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے اعلیٰ مشیر محمد یونس نے اپنے ملک میں ہندوؤں اور تمام اقلیتوں کی سلامتی، تحفظ اور سیکیورٹی کا یقین دلایا ہے

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے اعلیٰ مشیر محمد یونس نے اپنے ملک میں ہندوؤں اور تمام اقلیتوں کی سلامتی، تحفظ اور سیکیورٹی کا یقین دلایا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کو آج پروفیسر محمد یونس کی جانب سے ایک ٹیلیفون کال موصول ہوئی۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے موجودہ صورتحال پر تبادلہئ خیال کیا۔ جناب مودی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔