August 23, 2024 9:35 AM
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ امریکہ کے چار دن کے دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں
وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کَل شام امریکہ کے چار روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچے ہیں۔ وہ امریکہ کے وزیر دفاع Lloyd Austin کی دعوت پر امریکہ کا دورہ کررہے ہیں۔ اپنے دورے میں جناب سنگھ امریکہ کے اپنے ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ میٹنگ کریں گے اور امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan سے بھی ملاقات کریں گے۔ ج...