بین الاقوامی

August 25, 2024 2:44 PM

اسرائیل کے وزیر دفاع Yoav Gallant نے آج صبح 48 گھنٹے کی ملک گیر ایمرجنسی کا اعلان کیا

اسرائیل کے وزیر دفاع Yoav Gallant نے آج صبح 48 گھنٹے کی ملک گیر ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے ان کی فوج نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف پیش بندی کے طور پر حملے کئے تھے۔ ایمرجنسی کے اقدامات، بھارتی وقت کے مطابق آج صبح ساڑھے آٹھ بجے سے لاگو ہوگئے ہیں۔ ان کا مقصد اسرائیل کی دفاعی فورسزIDF- کو اہمی...

August 25, 2024 2:42 PM

NASA کے دو خلا باز فروری 2025 میں زمین پر واپس آئیں گے

NASA کے دو خلا باز، سنیتا ولیمز اور Barry Wilmore، اسپیس X کے ساتھ فروری 2025 میں زمین پر واپس آئیں گے۔ وہ اصل میں آٹھ دن کے مشن پر خلا میں گئے تھے لیکن اب وہ اپنے بوئنگ اسٹار لائنر خلائی جہاز کے مسائل کی وجہ سے تقریباً آٹھ ماہ مدار میں گزاریں گے۔ ناسا نے اعلان کیا ہے کہ اسٹار لائنر، عملے کے بغیر زم...

August 25, 2024 2:36 PM

ٹیلی گرام کے بانی اور CEO پیرس کے باہر Le-Bourget ہوائی اڈے پر گرفتار

پیغام رسانی سے متعلق مشہور ایپلی کیشن، ٹیلی گرام کے بانی اور CEO پاویل Durov کو پیرس کے باہر Le-Bourget ہوائی اڈے پر گرفتار کرلیا گیا۔ فرانسیسی حکام نے بتایا ہے کہ Durov کی گرفتاری، ٹیلی گرام پلیٹ فارم سے وابستہ غیرقانونی سرگرمیوں سے متعلق ایک وارنٹ کے تحت کی گئی ہے۔ تحقیقات کے دوران ثالثیوں کی کمی ...

August 24, 2024 3:29 PM

امریکہ نے، بھارت کو پانچ کروڑ بیس لاکھ ڈالر سے زیادہ مالیت کے آبدوز شکن جدید ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دی ہے۔

امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے آبدوز شکن ہتھیاروں کی فوجی امکانی خارجی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ اِن میں MH-60R Seahawk ہیلی کاپٹر کثیر مقصدی مشن بھی شامل ہے۔ تقریباً پانچ کروڑ 28 لاکھ امریکی ڈالر کے ہتھیار فروخت کئے جانے کا منصوبہ ہے۔ امریکہ کی سکیورٹی تعاون سے متعلق ایجنسی نے اِس سلسلے میں ک...

August 24, 2024 3:14 PM

فلسطینی پناہ گزینوں کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی ایجنسی یو این آر ڈبلیو اے نے غزہ میں انسانی امداد پہنچنے میں دیر ہونے کی صورت میں بچوں میں پولیو کی بیماری پھیلنے کیلئے خبردارکیا ہے۔

فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی راحت کے کام کرنے والی ایجنسی UNRWA نے خبردارکیا ہے کہ غزہ میں انسانی امداد دیر ہونے کی صورت میں بچوں میں پولیو کی بیماری پھیل سکتی ہے۔UNRWA کے کمشنرجنرل فلپ Lazzarini نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں زوردے کر کہا کہ غزہ میں ٹیکے پہنچانا اور کولڈ چین کو قائم رکھنا ...

August 24, 2024 10:57 AM

وزیردفاع راج ناتھ سنگھ اور ان کے امریکی ہم منصب لِلیوڈ آسٹن نے دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون کی موجودہ سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

وزیردفاع راج ناتھ سنگھ اور امریکی وزیردفاع  Lloyd Austin نے، کَل رات امریکی دفاعی ادارے Pentagon میں، ایک دوطرفہ میٹنگ کے دوران، دفاعی تعاون کی موجودہ سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور اِن میں مزید گہرائی لانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے دوطرفہ دفاعی تعاون، صنعتی اشتراک، علاقائی سلامتی اور دیگر ب...

August 23, 2024 9:39 PM

نیپال میں کم سے کم 27 افراد اُس وقت ہلاک ہوگئے جب بھارت سے مسافروں کو لے کر جانے والی ایک بس Marsyangdi ندی میں گر گئی

نیپال میں آج ایک سڑک حادثے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب بھارت کے مسافروں کو لے جارہی بس، دوپہر میں Tanahun ضلعے کے قریب پرتھوی ہائی وے سے Marsyangdi ندی میں جاگری۔ آکاشوانی کے کاٹھمنڈو نمائندے نے خبر دی ہے کہ Aanbukhaireni اسپتال کے چیف ڈاکٹر DB شیتری نے 24 مسافروں اور بس عمل...

August 23, 2024 2:28 PM

امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے، ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف، ڈیمو کرٹیک پارٹی کی صدارتی نامزدگی قبول کرلی ہے۔

        امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے اپنے ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخابی مہم کے تحت، ڈیموکرٹیک پارٹی کی 2024 کی صدارتی نامزدگی کو باقاعدہ قبول کرلیا ہے۔ محترمہ ہیرس نے اس کی تصدیق چار روزہ ڈیمو کرٹیک قومی کنونشن کے آخری دن، شکاگو کے متحدہ مرکز میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کی۔       ...

August 23, 2024 9:39 AM

وزیراعظم نریندر مودی نے باہمی تعلقات میں نیا سنگ میل طے کرکے پولینڈ کا تاریخی دورہ مکمل کرلیاہے

وزیراعظم نریندر مودی نے کَل وارسا میں پولینڈ کے اپنے ہم منصب Donald Tusk اور وہاں کے صدر   Andrzej Duda کے ساتھ ملاقات کے بعد پولینڈ کا اپنا تاریخی دورہ مکمل کرلیا ہے۔ جناب مودی نے پولینڈ کے اپنے دورے کو ایک خصوصی دورہ قرار دیا اور وسطی یوروپ کے ملک پولینڈ کو بھارت کا اہم دوست قرار دیا۔ ایک سوشل میڈ...

August 23, 2024 9:37 AM

وزیراعظم یوکرین کے ایک دن کے دورے پر آج Kyiv پہنچ رہے ہیں

وزیراعظم نریندر مودی یوکرین کے ایک دن کے دورے پر آج Kyiv پہنچ رہے ہیں۔ جناب مودی یوکرین کے صدر Volodymyr Zelenskyy کے ساتھ بالمشافہ اور وفود کی سطح کی بات چیت کریں گے۔ امید ہے کہ یوکرین میں لڑائی کے خاتمے کے طور طریقے تلاش کرنے پر توجہ مرکوز کی   جائے گی۔ لڑائی سے متاثرہ یوکرین کے دورے سے قبل وزیراع...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔