بین الاقوامی

August 27, 2024 10:25 AM

عالمی صحت تنظیم، نے خطرناک MPOX بیماری کو پھیلنے سے روکنے کیلئے 6 ماہ کے عالمی کلیدی منصوبے کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت مختلف اقدامات کئے جائیں گے۔

عالمی صحت تنظیم، WHO نے خطرناک MPOX بیماری کو پھیلنے سے روکنے کیلئے 6 ماہ کے عالمی کلیدی منصوبے کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت مختلف اقدامات کئے جائیں گے۔ اِس منصوبے کا مقصد عالمی، علاقائی اور قومی سطح پر مربوط کوششوں کے ذریعے اِس بیماری کو انسان سے انسان میں پھیلنے سے روکنا ہے۔ ستمبر 2024 سے فروری 2025 ...

August 26, 2024 9:46 PM

جاپان میں ہائی الرٹ جاری ہے کیونکہ انتہائی طاقتور سمندری طوفان Shanshan مغربی حصے میں پہنچ رہاہے

جاپان میں طوفان Shanshan کے مزید قریب آنے کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور Shanshan طوفان، منگل سے بدھ تک مغربی جاپان تک پہنچ سکتا ہے۔ جاپان کی موسمیات سے متعلق ایجنسی نے آج وارننگ جاری کرکے تیز آندھی، اونچی سمندری لہروں اور شدید بارش کے پیش نظر شہریوں سے احتیاط برتنے کیلئے کہا ہے۔ جاپان کے...

August 26, 2024 9:42 PM

عالمی صحت تنظیم نے MPOX کے مہلک پھیلاؤ کو روکنے کیلئے چھ مہینے کے ایک عالمی جامع اور جوابدہی منصوبے کا آغاز کیا ہے

عالمی صحت تنظیم نے MPOX کے مہلک پھیلاؤ کو روکنے کیلئے چھ مہینے کے ایک عالمی جامع اور جوابدہی منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد، مربوط عالمی علاقائی اور قومی کوششوں کے ذریعے MPOX وبا کی ایک سے دوسرے شخص میں منتقلی کو روکنا ہے۔ ستمبر 2024 سے فروری 2025 تک اِس منصوبے میں منتقلی کے سلسلے کو ختم ک...

August 26, 2024 9:40 PM

پاکستان میں کوئٹہ سے تقریباً 317 کلومیٹر دور بلوچستان کے موسیٰ خیل ضلعے میں مسلح افراد نے لوگوں کی شناخت کا پتہ لگانے کے بعد ٹرکوں اور بس مسافروں پر گولیاں چلائیں

پاکستان میں کوئٹہ سے تقریباً 317 کلومیٹر دور بلوچستان کے موسیٰ خیل ضلعے میں مسلح افراد نے لوگوں کی شناخت کا پتہ لگانے کے بعد ٹرکوں اور بس مسافروں پر گولیاں چلائیں۔ اِس واقعے میں کم از کم 23 افراد مارے گئے۔ موسیٰ خیل کے اسسٹنٹ کمشنر نجیب کاکڑ کے مطابق مسلح افراد نے ضلعے میں بین صوبائی شاہراہ کی ناکہ ...

August 26, 2024 9:40 PM

روس نے آج صبح پورے یوکرین میں بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائلوں کا حملہ کیا جو ایسا لگتاہے کہ توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کیلئے کیا گیا

روس نے آج صبح پورے یوکرین میں بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائلوں کا حملہ کیا جو ایسا لگتاہے کہ توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کیلئے کیا گیا۔ بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون کے حملوں نے کیف سمیت یوکرین کے بہت سے شہروں کو نشانہ بنایا، جن کی وجہ سے بجلی کی سپلائی متاثر ہوئی اور دھماکے ہوئے۔ میڈیا ک...

August 26, 2024 3:13 PM

پاکستان کے بلوچستان صوبے میں مسلح افراد نے پنجاب صوبے کے 23 مسافروں کو، اُن کی شناخت کا پتہ لگانے کے بعد ہلاک کردیا

پاکستان میں کوئٹہ سے کوئی 317 کلومیٹر دور بلوچستان کے موسیٰ خیل ضلعے میں مسلح افراد نے لوگوں کی شناخت کا پتہ لگانے کے بعد ٹرکوں اور بس مسافروں پر گولیاں چلائیں۔ اِس واقعے میں کم از کم 23 افراد مارے گئے۔ موسیٰ خیل کے اسسٹنٹ کمشنر نجیب کاکڑ کے مطابق مسلح افراد نے ضلعے میں بین صوبائی شاہراہ کی ناکہ بند...

August 26, 2024 3:11 PM

بنگلہ دیش میں طلباء اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 30 افراد زخمی ہوگئے

بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں کَل رات سینٹرل سکریٹریٹ کے نزدیک طلباء اور احتجاج کرنے والے انصار عملے کے اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 30 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ تصادم اِن اطلاعات کے تناظر میں کَل رات 9 بجے شروع ہوا کہ تفریق مخالف طلباء یونین کے سرکردہ لوگوں کو سکریٹریٹ میں بند کردیا گیا ہے۔ ...

August 25, 2024 10:05 PM

لبنان میں قائم دہشت گرد گروپ حزب اللہ اور اسرائیل نے، ایک دوسرے کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیاں شروع کی ہیں

مغربی ایشیا میں کشیدگی میں خاطر خواہ اضافے کے تناظر میں حزب اللہ نے اسرائیل کے خلاف جوابی حملہ کیا، جو  حزب اللہ کے اعلیٰ سطح کے فوجی لیڈر Faoud Shukur کے قتل کے انتقام کا پہلا مرحلہ ہے۔ آج صبح یہ حملہ 30 جولائی کو بیروت کے جنوبی علاقے میں شکور کی ہلاکت کے تین ہفتے بعد ہوا ہے۔ اسی دوران اسرائیل نے ا...

August 25, 2024 10:02 PM

پاکستان میں، آج دو الگ الگ بس حادثوں میں 11 عقیدتمندوں سمیت کم سے کم 37 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے

پاکستان میں، آج دو الگ الگ بس حادثوں میں 11 عقیدتمندوں سمیت کم سے کم 37 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ پہلا حادثہ بلوچستان میں مکران کی ساحلی شاہراہ سے کچھ دور پیش آیا۔ اس حادثے میں 11 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے۔ یہ بس شیعہ عقیدتمندوں کو ایران سے، صوبہئ پنجاب واپس لا رہی تھی۔ ایک اور حادثے میں 3...

August 25, 2024 2:45 PM

انڈونیشیا میں اچانک سیلاب آنے اور چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے کم از کم سات افراد کی موت ، دو زخمی

انڈونیشیا میں شمالی Maluku میں اچانک سیلاب آنے اور چٹانوں کے ٹکڑے گرنے سے کم از کم سات افراد کی موت ہوگئی، جبکہ دو زخمی ہوئے۔ کئی لوگوں کے لاپتہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ وہاں تیز بارش کا سلسلہ کَل شروع ہوا تھا، جس سے Ternate City میں تباہی ہوئی ہے۔ بچاؤ اور امدادی کارروائی جاری ہے، جس میں فوج کے اہلکار، پ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔