بین الاقوامی

September 1, 2024 9:47 PM

اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے غزہ پٹّی میں، پولیو کی روک تھام کے لیے 6 لاکھ سے زیادہ بچوں کے ٹیکہ لگانے کی مہم شروع کی ہے

مغربی ایشیاء میں، غزہ پٹّی میں اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے آج، پولیو کی روک تھام کے لیے 6 لاکھ 40 ہزار بچوں کے ٹیکہ لگانے کی مہم شروع کی ہے۔ مہم کے تحت اسرائیلی فوج اور حماس کے لڑاکوؤں کے درمیان جنگ میں، وقفے-قفے کے بعد ٹیکے لگائے جائیں گے۔ٹیکہ کاری کی یہ مہم، وسطی غزہ کے علاقوں میں شروع کی گئی ہے، ج...

September 1, 2024 9:57 AM

متحدہ عرب امارات نے ملک میں غیر قانونی طورپر رہائش پذیر افراد کیلئے دو مہینے کے ویزا معافی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔

متحدہ عرب امارت نے دو ماہ کے لیے ویزا سے متعلق عام معافی کے پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اس کے تحت ملک میں غیر قانونی طور پر رہ رہے افراد کو اپنی رہائش کو باضابطہ بنانے یا جرمانے کے بغیر ملک چھوڑنے کا اہم موقع دیا گیا ہے۔ آج سے نافذ ہونے والے اس پروگرام کا اعلان شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سکیورٹی کی وف...

August 31, 2024 9:26 PM

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے فضائیہ کے کمانڈر Mykola Oleschuk کو برطرف کردیا ہے

خبر ملی ہے کہ یوکرین کے صدر Volodymyr Zelensky نے فضائیہ کے سربراہ کمانڈر Mykola Oleschuk کو اُن کے عہدے سے برطرف کردیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں Zelensky نے کہا کہ اُنہوں نے فضائیہ کے کمانڈر کو بدلنے کا فیصلہ کیا ہے، لیکن اِس کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ بعد میں یوکرین کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف ...

August 31, 2024 9:24 PM

روس کا ایک ہیلی کاپٹر، جس پر 22 افراد سوار تھے، Kamchatka خطے میں Vachkazhets آتش فشاں کے نزدیک گم ہوگیا

روس کا ایک ہیلی کاپٹر، جس پر 22 افراد سوار تھے، Kamchatka خطے میں Vachkazhets آتش فشاں کے نزدیک گم ہوگیا۔Vityaz-Aero ایئر لائنز اس Mi08T ہیلی کاپٹر کا، آج صبح پرواز کرنے کے تھوڑی دیر بعد مواصلاتی رابطہ منقطع ہوگیا۔ روس کی وفاقی فضائی ٹرانسپورٹ ایجنسی نے کہا ہے کہ اڑان بھرنے کے فوراً بعد، ہیلی کاپٹر ...

August 31, 2024 9:23 PM

جاپان کی وزارت دفاع نے مالی سال 2025-26 کیلئے تقریباً 59 ارب ڈالرز کا اب تک کا سب سے بڑا بجٹ تجویز کیا ہے

جاپان کی وزارت دفاع نے مالی سال 2025-26 کیلئے تقریباً 59 ارب ڈالرز کا اب تک کا سب سے بڑا بجٹ تجویز کیا ہے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہے کہ جب ملک کے دفاعی بجٹ سے متعلق درخواست، 8 ٹریلین Yen کے نشانے سے تجاوز کرگئی ہے۔ اپریل ماہ سے شروع ہونے والے مالی سال کیلئے اس دفاعی بجٹ میں، جاپان کی دفاعی صلاحیتوں میں اضا...

August 29, 2024 9:57 AM

بنگلہ دیش کی عبوری سرکار نے جماعت اسلامی اور اُس کی طلباء شاخ ’اسلامی چھاتر شِوِر‘ پر پابندی منسوخ کردی ہے۔

بنگلہ دیش میں پروفسیر محمد یونس کی زیرِ قیادت عبوری سرکار نے جماعتِ اسلامی اور اُس کی طلباء شاخ ’اِسلامی چھاتر شِوِر‘ پر عائد پابندی ہٹالی ہے۔ وزارتِ داخلہ نے اِس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اِس کے مطابق مذکورہ فیصلے کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ دہشت گردانہ سرگرمیوں میں...

August 28, 2024 10:36 PM

آسٹریلیا کے وزیر اعظم نے بحرالکاہل کے دیگر لیڈروں کے ساتھ خطے میں امن اور سلامتی کو فروغ دینے کی غرض سے بحر الکاہل میں پولیسنگ کی اسکیم کی حمایت کی ہے۔

بھارت، بحر الکاہل میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرات سے مقابلے کی غرض سے اٹھائے گئے ایک قدم کے طور پر آج آسٹریلیا کے وزیر اعظم Anthony Albanese نے بحر الکاہل کے دیگر لیڈروں کے ساتھ خطے میں ا من اور سلامتی کو فروغ دینے کی غرض سے بحر الکاہل میں پولیسنگ کی اسکیم، PPI کی حمایت کی ہے۔ پورے خطے میں امن اور سلامت...

August 28, 2024 10:46 AM

بھارت-چِلی مشترکہ کمیشن کی دوسری میٹنگ آج نئی دلّی میں منعقد ہوگی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور چلی کے وزیر خارجہ Alberto Van Kalveren نے آج نئی دلی میں بھارت-چلی مشترکہ کمیشن کی دوسری میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کریں گے۔ اِس کے علاوہ جنابKalaveren آج چلی-بھارت کاروباری (زرعی) اجلاس میں بھی شرکت کریں گے اور بعد میں ممبئی کے لیے روانہ ہوجائیں گے۔ چلی کے وزیر خا...

August 28, 2024 10:22 AM

وزارت خارجہ کا ایک اعلیٰ سطحی وفد مالدیپ پہنچا

وزارت خارجہ کا ایک اعلیٰ سطحی وفد مالدیپ پہنچا ہے، تاکہ Archipelago میں Development Cooperation Projects کی پیشرفت کا جائزہ لیا جا سکے۔ خصوصی سکریٹری اور مالی صلاح کار انوراگ اگروال کی قیادت میں وفد نے مالدیپ حکومت کے وزراء اور سینئر اہلکاروں کے ساتھ مفید بات چیت کی ہے۔ اِس وفد نے پروجیکٹوں کے مقام ...

August 27, 2024 2:42 PM

پاکستان کے بلوچستان صوبے میں چار مختلف حملوں میں ستر سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

پاکستان کے بلوچستان صوبے میں تشدد کے مختلف واقعات کی خبریں ملنے کے دوران کم از کم چار افراد کو زدوکوب کیے جانے سمیت 70 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مختلف میڈیا خبروں کے مطابق Lasbela ضلع کےBela شہر میں ایک بڑی شاہراہ پر گاڑیوں کو نشانہ بناکر کیے گئے ایک حملے میں کم از کم 14 فوجی اور پولیس اہلکار ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔