بین الاقوامی

September 26, 2024 9:43 PM

فرانس کے صدر Emmanuel میخوں نے اصلاح شدہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل-UNSC کے ایک مستقل رکن کے طور پر بھارت کی شمولیت کی بھر پور حمایت کی ہے

فرانس کے صدر Emmanuel میخوں نے اصلاح شدہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل-UNSC کے ایک مستقل رکن کے طور پر بھارت کی شمولیت کی بھر پور حمایت کی ہے۔ جناب میخوں، آج صبح نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ فرانس کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ بھارت، جرمنی، جاپان اور ...

September 26, 2024 9:42 PM

اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف فوجی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ اس نے بڑھتے ہوئے عالمی دباؤ کے درمیان جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے

جنگ بندی کیلئے بڑھتے ہوئے بین الاقوامی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے اسرائیل نے لبنان کے مسلح گروپ حزب اللہ کے خلاف اپنی فوجی کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج لبنان کی راجدھانی بیروت کے جنوبی مضافات سمیت لبنان بھر میں زبردست بمباری کی۔ 1975 سے 1990 کی خانہ جنگی کے بعد سے یہ لبنان کیلئے ...

September 26, 2024 3:09 PM

بیروت میں بھارتی سفارتخانے نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ میں اضافے کے تناظر میں بھارتی شہریوں سے لبنان سے چلے جانے یا وہاں کا سفر نہ کرنے کی ایڈوائزری جاری کی ہے

بیروت میں بھارتی سفارتخانے نے آئندہ اطلاع تک لبنان کا سفر نہ کرنے کی ایڈوائزری جاری کی ہے اور اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ کا دائرہ بڑھنے کے سبب بھارتی شہریوں سے وہاں سے چلے جانے کی اپیل کی ہے۔ سفارتخانے نے کہا ہے کہ جو لوگ کسی وجہ سے وہاں رہ جاتے ہیں اُنہیں انتہائی احتیاط برتنے، اپنی نقل وحرک...

September 26, 2024 3:07 PM

امریکہ، فرانس اور اُن کے کچھ ساتھی ملکوں نے اسرائیل-لبنان سرحد پر فوری طور پر 21 روزہ جنگ بندی کے لیے کہا ہے

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی میں تیزی آنے کے بعد امریکہ، فرانس اور اُن کے کچھ ساتھی ملکوں نے فوری طور پر اسرائیل-لبنان سرحد پر 21 دِن کی جنگ بندی کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ امریکہ، فرانس، یورپی یونین، جرمنی، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور کچھ دوسرے ملکوں کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بی...

September 26, 2024 3:05 PM

بھارت نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں کھلے سمندر میں بحری حیاتیاتی تنوع کے تحفظ سے متعلق عالمی معاہدے پر دستخط کیے ہیں

بھارت نے کَل اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں کھلے سمندر میں موجود پیڑ پودوں اور جانوروں کے تحفظ کیلئے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔ اِس سمجھوتے کو Biodiversity Beyond National Jurisdiction (BBNJ) کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اِس سمجھوتے پر وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دستخط کیے۔ اِس سمجھوتے کا مقصد سمندری زندگی...

September 26, 2024 10:53 AM

اسرائیلی فوج کے سربراہ نے فوجیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ لبنان میں ممکنہ حملے کے لیے تیار ہوجائیں۔

اسرائیلی فوج کے سربراہ نے فوجیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ لبنان میں ممکنہ حملے کے لیے تیار ہوجائیں۔ اِس سے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان محاذ آرائی میں شدت پیدا ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اُدھر اسرائیل کے لڑاکا جیٹ ہوائی جہازوں نے سرحد پار حزب اللہ کے ٹھکانوں پر اپنی بمباری تیز کردی ہے۔ 2006 کے بعد سے یہ...

September 25, 2024 10:05 PM

لبنان میں اسرائیل کے تازہ حملوں میں 51 لوگ مارے گئے ہیں

اسرائیل کی فوج نے کہا ہے کہ وہ جنوبی لبنان اور Beqaa وادی علاقے میں سلسلے وار تازہ حملے کر رہی ہے۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق، ان حملوں میں 51 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ دوسری جانب حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے مزائلوں نے تل ابیب کے مضافات میں موساد ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔ حالیہ دنوں میں حزب الل...

September 25, 2024 10:04 PM

چِلی کے صدر نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے مستقل رکن کے طور پر بھارت کی شمولیت کی حمایت کی ہے

چِلی کے صدر Gabriel - Boric - Font نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل - UNSC کے مستقل رکن کے طور پر بھارت کی شمولیت کی حمایت کی ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے 1945 میں اقوام متحدہ کے قیام کے بعد سے اب تک جغرافیائی سیاست میں ہوئی تبدیلی کو اجاگر کیا۔ ا...

September 24, 2024 10:02 PM

لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 558 ہوگئی ہے۔ عالمی رہنماؤں اور اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی فوری طور پر ختم کی جائے

اسرائیل کے ذریعے لبنان بھر میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر کئے جا رہے حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 558 ہوگئی ہے۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق کل شروع ہوئے اِن حملوں میں ایک ہزار 835 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حملے میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان زبردست گولہ باری ہوئی۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، اسرائیلی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔