انتخابات

September 23, 2024 9:57 PM

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے انتخابی مہم ختم ہوگئی ہے۔ 26 اسمبلی حلقوں کیلئے بدھ کو ووٹ ڈالے جائیں گے

جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے انتخابی مہم آج شام ختم ہوگئی۔ اِس مرحلے میں بدھ کو مرکز کے زیرانتظام علاقے کے پانچ اضلاع کے 26 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات تین مرحلوں میں ہو رہے ہیں۔ آزادانہ، منصفانہ اور بہتر پولنگ کو یقینی بنانے کیلئے ضروری ان...

September 23, 2024 10:22 AM

بھارت کے انتخابی کمیشن کی ٹیم، جھارکھنڈ میں آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے آج رانچی پہنچ گئی ہے

اعلیٰ انتخابی افسر راجیو کمارکی قیادت میں، بھارت کے انتخابی کمیشن کی ایک ٹیم آج سے رانچی کا دو روزہ کرے گی تاکہ جھارکھنڈ میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے تیاریوں کا جائزہ لیا جا سکے۔ یہ ٹیم انتخابی کمشنرز، Gyanesh کمار اور سُکھ بیر سنگھ سندھو پر مشتمل ہے۔ یہ ٹیم آج، رانچی میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے ...

September 19, 2024 9:46 PM

جموں و کشمیر میں کل اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کے بعد اب توجہ پولنگ کے دوسرے مرحلے کی طرف مرکوز ہوگئی ہے

جموں و کشمیر میں کل اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کے بعد اب توجہ پولنگ کے دوسرے مرحلے کی طرف مرکوز ہوگئی ہے، جو اس ماہ کی 25 تاریخ کو عمل میں آئے گا۔ اس مرحلے میں مرکز کے انتظام والے علاقے کے چھ ضلعوں کی 26 سیٹوں کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ان میں گاندربل ضلع کا گاندربل اسمبلی ...

September 18, 2024 3:06 PM

جموں وکشمیر کے 24 حلقوں میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹ ڈالے جانے کا عمل جاری ہے۔ دِن کے ایک بجے تک 41 اعشاریہ ایک سات فیصد ووٹ ڈالے گئے تھے

جموں وکشمیر کے 24 حلقوں میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹ ڈالے جانے کا عمل جاری ہے۔ دِن کے ایک بجے تک 41 اعشاریہ ایک سات فیصد ووٹ ڈالے گئے تھے۔ جموں میں 19، اُودھم پور میں ایک اور دلّی میں چار پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں، تاکہ پہلے مرحلے میں 35  ہزار سے زیادہ کشمیری پنڈت اپنے حق رائے دہ...

September 14, 2024 9:40 AM

جموں وکشمیر اور ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے چناؤ مہم میں تیزی آگئی ہے

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے چناؤ مہم زور شور سے جاری ہے۔ اِس مرحلے کے تحت اِس مہینے کی 18 تاریخ کو 24 اسمبلی حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔ بڑی سیاسی پارٹیوں کے سرکردہ رہنما، ووٹروں کو اپنی طرف راغب کرنے کی کوئی کوشش باقی نہیں رکھ رہے ہیں۔ مرکز کے زیرانتظام اِس علاقے میں تین مر...

September 14, 2024 9:39 AM

وزیراعظم اور بی جے پی کے سینئر رہنما نریندر مودی جموں وکشمیر میں ڈوڈا، اور ہریانہ میں کروکشیتر میں ریلیوں کا انعقاد کریں گے

وزیراعظم اور بی جے پی کے سینئر رہنما نریندر مودی آج ڈوڈا ضلعے میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے۔ کانگریس اور نیشنل کانفرنس بھی اپنے اپنے پارٹی امیدواروں کیلئے مہم چلارہی ہیں۔ جموں وکشمیر بی جے پی کے چیف ترجمان سنیل سیٹھی نے کَل جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے نیشنل کانفرنس اور کان...

September 13, 2024 9:39 PM

ہریانہ میں واحد مرحلے کے اسمبلی انتخابات اور جموں وکشمیر میں انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کیلئے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کی گئی

ہریانہ میں واحد مرحلے کے اسمبلی انتخابات اور جموں وکشمیر میں انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کیلئے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کی گئی۔ کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا کَل آخری دن تھا۔ ہریانہ میں ریاست کے اعلیٰ انتخابی افسر پنکج اگروال نے بتایا کہ تمام سیاسی پارٹیوں اور آزاد امیدواروں کے ذریعے ایک ہز...

September 13, 2024 10:01 AM

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے انتخابی مہم آخری ہفتے میں داخل

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے انتخابی مہم آخری ہفتے میں داخل ہورہی ہے اور جموں ڈویژن کی وادیئ چناب سرکردہ لیڈران کی آمد کیلئے تیار ہے جس کے تحت وزیراعظم نریندر مودی، Doda کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں کَل  ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔ لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی کے بھی Doda...

September 12, 2024 9:56 PM

ہریانہ میں ہونے والے واحد مرحلے کے اسمبلی انتخابات اور جموں کشمیر میں تیسرے مرحلے کی پولنگ کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج شام ختم ہوگیا

ہریانہ میں واحد مرحلے کے اسمبلی انتخابات اور جموں وکشمیر میں تیسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ کیلئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج شام ختم ہوگیا۔ کاغذات کی جانچ پڑتال کَل کی جائے گی۔ ہریانہ میں ہونے والے اسمبلی چناؤ کیلئے اِس مہینے کی 16 تاریخ تک نام واپس لئے جاسکتے ہیں۔ وہاں 90 ارکان پر مشتمل اسم...

September 12, 2024 9:53 AM

جموں وکشمیر میں تیسرے اور آخری مرحلے کے اسمبلی انتخابات کیلئے بھی پرچے داخل کرنے کا عمل آج ختم ہوجائے گا

مرکز کے زیرانتظام علاقے جموں وکشمیر میں ہردلعزیز  سرکار کو منتخب کرنے کیلئے اسمبلی انتخابات کا عمل، جس کا طویل عرصے سے انتظار تھا، 10 سال کی مدت کے بعد جاری ہے۔ پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے تحت جنوبی کشمیر کے چار ضلعوں کے 16 اسمبلی حلقوں میں 18 ستمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اِن 16 اسمبلی حلقوں میں...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔