June 27, 2024 2:28 PM
دلی کے کئی علاقوں میں تیز بارش ہونے سے لوگوں کو شدید گرمی سے راحت ملی ہے
آج صبح قومی راجدھانی کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے اوسط بارش ہوئی۔ اِس بارش سے لوگوں کو گرمی اور نمی والے موسم سے راحت ملی ہے۔ دلی میں آج کم سے کم سے درجہئ حرارت 28 اعشاریہ چھ ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ 39 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ بھارتی موسمیات محکمہ نے آج دلی میں مطلع ابر آلود رہنے اور ہلکی بار...