ڈی ڈی نیوز

July 27, 2024 10:07 AM

راشٹر پتی بھون، ای اُپہار پورٹل کے ذریعے اگلے مہینے اُن خاص چیزوں کی نیلامی کرے گا جو صدور کو تحفے کے طور پر موصول ہوئی تھیں۔

راشٹرپتی بھون، ایسی کچھ خاص چیزوں کی، جو مختلف موقعوں پر صدرِ جمہوریہ اور سابق صدور کو، تحفے کے طور پر پیش کی گئی تھیں، نیلامی کرے گا۔ یہ نیلامی ای۔اُپہار نام کے آن لائن پورٹل کے ذریعے کی جائے گی۔ اِس پورٹل کا آغاز صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے اپنے عہدے کے دو سال پورے ہونے کے موقعے پر کیا تھا۔ پہلے م...

July 24, 2024 2:50 PM

برطانیہ وزیر خارجہ David Lammy آج شام نئی دلّی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کے ساتھ بات چیت  کریں گے

برطانوی وزیر خارجہ David Lammy سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔ وزیر خارجہ کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد وہ پہلے سرکاری دورے پر نئی دلّی پہنچے ہیں۔وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے جناب Lammy کا خیر مقدم کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب جیسوال نے کہا کہ اُن کے اِس دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان...

July 24, 2024 2:45 PM

سپریم کورٹ، 29 جولائی سے آئندہ ماہ کی تین تاریخ تک زیر التوا معاملات کو حل کرنے اور خوش اسلوبی کے ساتھ معاملات کے حل کو فروغ دینے کیلئے خصوصی لوک عدالت کا انعقاد کرے گی

زیر التوا معاملات کو حل کرنے اور خوش اسلوبی کے ساتھ سبھی معاملات کو حل کئے جانے کو فروغ دینے کیلئے ایک اہم قدم کے طور پر سپریم کورٹ 29 جولائی سے 3 اگست 2024 تک خصوصی لوک عدالت کا انعقاد کرے گی۔ سپریم کورٹ کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر اس پہل کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چن...

July 22, 2024 3:25 PM

ہماچل پردیش، مغربی مدھیہ پردیش اور گجرات میں کل تک بہت شدید بارش کی پیش گوئی

بھارتی موسمیات محکمے نے اتراکھنڈ میں آج اور ہماچل پردیش، مغربی مدھیہ پردیش اور گجرات میں کل تک بہت شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ مہاراشٹر میں پچھلے 2 روز سے شدید بارش کے سبب Vidarbh کے کچھ مشرقی حصے میں سیلاب کی سی صورتحال ہے۔ ممبئی پولیس نے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں اُن سے شہر میں ش...

July 22, 2024 3:23 PM

پدم ایوارڈ 2025 کیلئے اِس سال 15 ستمبر تک نامزدگیاں داخل کی جاسکیں گی

اعلیٰ ترین شہری اعزاز میں سے ایک پدم ایوارڈ 2025 کیلئے اِس سال 15 ستمبر تک نامزدگیاں داخل کی جاسکیں گی۔ مرکزی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگیاں اور سفارشات راشٹریہ پرسکار پورٹل پر آن لائن موصول کی جائیں گی۔ پدم ایوارڈز میں ملک کے اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پ...

July 20, 2024 2:50 PM

بنگلہ دیش میں کوٹہ مخالف احتجاج کی و جہ سے تین سو سے زیادہ بھارتی طلباء وطن واپس آگئے ہیں۔ وزیراعظم شیخ حسینہ نے اپنے غیر ملکی دورے ملتوی کردئے ہیں۔

بنگلہ دیش میں حفاظتی دستوں اور کوٹے کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد کے درمیان جھڑپوں کی وجہ سے 300 سے زیادہ ہندوستانی طلبا وطن واپس آنے پر مجبور ہوگئے۔ ان جھڑپوں میں اب تک کم سے کم 104 افراد ہلاک اور دو ہزار 500 سے زیادہ زخمی ہوچکے ہیں۔ پڑوسی ملک میں سرکاری ملازمتوں میں پھر سے ریزرویشن کئے جانے کے مع...

July 19, 2024 2:32 PM

مائیکرو سافٹ ونڈو نے عالمی سطح پر خدمات رُک جانے کی اطلاع دی ہے، جس کی وجہ سے کاروبار، بینکنگ خدمات، بین الاقوامی ائیر لائنز اور میڈیا کے کام کاج میں رُکاوٹ آگئی ہے

دنیا بھر کے لاکھوں لوگ، مائیکرو سافٹ کے، سافٹ وئیر میں رُکاوٹ آجانے سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس رُکاوٹ کے سبب دنیا بھر میں بہت سے تجارتی اداروں، بینک خدمات اور بین الاقوامی ائیر لائنز پر اثر پڑا ہے۔ بھارت میں انڈی -گو، اَکاسا اور اسپائس جیٹ ائیر لائنز میں چیک-اِن، کام کاج میں رُکاوٹ آئی۔ دنیا بھر کی ائیر ...

July 19, 2024 2:30 PM

گونڈہ میں ریل حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر چار ہوگئی ہے۔ ریل گاڑیوں کے راستوں میں تبدیلی کردی گئی ہے

اترپردیش میں گونڈہ ریل حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار ہوگئی ہے، کیونکہ آج لکھنؤ کے ایک اسپتال میں ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا اور ٹرین کے ایک Wagon کوچ سے آج ایک اور لاش برآمد ہوئی ہے۔دو دیگر زخمی افراد کی حالت نازک ہے۔ ریلویز سے موصولہ اطلاعات کے مطابق کل سہ پہر ڈبرو گڑھ جانے والی ٹ...

July 19, 2024 2:29 PM

NIA نے دہشت گرد نیٹ ورک کیس میں خالصتانی دہشت گرد لکھبیر سنگھ سَندھو عرف لانڈا کے ایک قریبی ساتھی کو گرفتار کیا ہے جو مہلک ہتھیاروں کی سپلائی میں ملوث تھا

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے، ایک بڑے دہشت گرد نیٹ ورک کیس میں، خالصتانی دہشت گرد لکھبیر سنگھ َسندھو، عرف لانڈا کے ایک قریبی ساتھی کو گرفتار کیا ہے، جو مہلک ہتھیاروں کی سپلائی میں ملوث تھا۔ NIA نے کل مدھیہ پردیش کے بدوانی ضلعے سے تعلق رکھنے والے بلجیت سنگھ کو گرفتار کیا ہے۔NIA کے مطابق بلجیت سنگھ، پن...

July 19, 2024 2:23 PM

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر من سکھ مانڈویا نے نئی دلی میں، ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی شناخت کی کھیلو انڈیا پہل کیرتی کا افتتاح کیا ہے

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا آج نئی دلی میں حکومت کی کھیلو انڈیا  پہل کے دوسرے مرحلے کا آغاز کریں گے۔وزارت نے کہاہے کہ Kirti کی شروعات، جدید ICT آلات اور عالمی سطح پر بہترین طورطریقوں پر مبنی جامع طور پر ہنر کی شناخت کئے جانے کی خاطر طریقہ کار تیار کرنے کیلئے کی گئی ہے۔ اس...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔