ڈی ڈی نیوز

August 14, 2024 10:21 PM

مہاراشٹر سرکار نے آج سرکردہ اداکارہ آشا پاریکھ اور اداکار شیواجی Satam کو 2023 کا لائف ٹائم اَچیومنٹ ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے

مہاراشٹر سرکار نے آج سرکردہ اداکارہ آشا پاریکھ اور اداکار شیواجی Satam کو 2023 کا لائف ٹائم اَچیومنٹ ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ریاست کے ثقافتی امور کے وزیر Sudhir Mungantiwar نے آج ممبئی میں ایوارڈ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اداکارہ آشا پاریکھ کو راج کپور لائف ٹائم اَچیومنٹ ایوارڈ 2023 کیلئے، جبکہ...

August 14, 2024 9:58 AM

بھارت اور آسٹریلیا نے جامع انداز سے دہشت گردی سے نمٹنے کی خاطر بین الاقوامی اشتراک کو مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے

بھارت اور آسٹریلیا نے ہر طرح کی دہشت گردی کی سخت مذمت کی ہے اور جامع اور ٹھوس انداز سے دہشت گردی سے نمٹنے کی خاطر بین الاقوامی اشتراک کو مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کَل نئی دلی میں دہشت گردی کی روک تھام سے متعلق بھارت-آسٹریلیا مشترکہ ورکنگ گروپ کی چودہویں میٹنگ کے بعد یہ بیان سامنے آیا ہے۔ ...

August 12, 2024 9:29 PM

بی جے پی کے سینئر رہنما روی شنکر پرساد نے ہنڈن برگ کی تازہ ترین رپورٹ سے متعلق سابقہ واقعہ پر کانگریس کی نکتہ چینی کی ہے

بی جے پی کے سینئر رہنما روی شنکر پرساد نے ہنڈن برگ کی تازہ ترین رپورٹ سے متعلق سابقہ واقعہ پر کانگریس کی نکتہ چینی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی، اس کے اتحادی اور ساتھی مل کر بھارت میں اقتصادی بحران اور عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ آج نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے کانگریس ...

August 9, 2024 9:40 AM

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا رجسٹرڈ سرمایہ کاروں کا منفرد Base دس کروڑ سے تجاوز کر گیا ہے

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا رجسٹرڈ سرمایہ کاروں کا منفرد Base پہلی بار دس کروڑ سے تجاوز کر گیا ہے۔      رجسٹرڈ سرمایہ کاروں کی تعداد چار کروڑ تک پہنچنے میں 25 سال لگے تھے اور ایسا مارچ 2021 میں ہوا تھا۔ اِس کے بعد  اِس میں تیزی آئی اور ہر چھ سات مہینے میں ایک کروڑ کا اضافہ ہوتا گیا۔ پچھلی مرتبہ ایک کروڑ...

August 7, 2024 2:33 PM

آج K. Kailashnathan نے پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر کی حیثیت سے حلف لیا

آج K. Kailashnathan نے پڈوچیری کے لیفٹیننٹ گورنر کی حیثیت سے حلف لیا۔ مدراس ہائی کورٹ کے کارگزار چیف جسٹس ڈی کرشن کمار نے راج نواس میں انہیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ وزیراعلی این رنگاسوامی، اُن کے کابینی رفقاء، ارکان اسمبلی اور مرکز کے زیرانتظام علاقے کے عہدیداران نے اس تقریب میں شرکت کی۔

August 5, 2024 9:28 PM

دامودر ویلی کارپوریشن، DVC نے پانی کی مقدار کم کردی ہے، جو کہ دُرگا پور بیراج سے چھوڑا جارہا ہے۔

دامودر ویلی کارپوریشن، DVC نے پانی کی مقدار کم کردی ہے، جو کہ دُرگا پور بیراج سے چھوڑا جارہا ہے۔ آج صبح 9 بجے سے دُرگا پور بیراج سے ایک لاکھ 15 ہزار کیوسک پانی چھوڑا جارہا ہے۔ Panchet باندھ سے چھوڑے جانے والے پانی میں بھی DVC نے کمی کردی ہے۔ وہاں سے 59 ہزار کیوسک پانی چھوڑا جارہا ہے۔ اِسی دوران دُرگ...

July 31, 2024 2:41 PM

کیرالہ کے وائناڈ میں مٹی کے تودے گرنے کے سبب ہلاک ہونے والوں کی تعداد 157 ہوگئی ہے۔ بچاؤ اور امدادی کارروائیاں بڑے پیمانے پر جاری ہیں

کیرالہ کے وائناڈ میں بڑے پیمانے پر مٹی کے تودے گرنے کے سبب ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 157 ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ متاثرہ علاقے میں فوج، بحریہ، فضائیہ، این ڈی آر ایف اور دیگر ایجنسیوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر تلاش کارروائی جاری ہے۔ ایسا مانا جارہا ہے کہ کئی اف...

July 30, 2024 2:29 PM

کیرالہ : شدید بارش کے بعد مٹی کے تودے کھسکنےکے واقعہ میں  48 افراد ہلاک اور 122 سے زیادہ زخمی

کیرالہ کے وائناڈ ضلع کے پہاڑی خطوں Mundakkai, Attamala اور چورمالا میں شدید بارش کے بعد آج صبح پہاڑی وائناڈ ضلع میں مٹی کے تودے کھسکنے کا ایک بڑا واقعہ پیش آیا جس میں کم از کم 48 افراد ہلاک اور 122 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں جنہیں مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ خبروں میں کہا گیا ہے کہ سیلاب میں ...

July 30, 2024 10:13 AM

بھارت کی نشانے بازمنو بھاسکر اورسربجوت سنگھ آج پیرس اولمپکس میں بھارت کے دوسرے تمغے کے لیے دس میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں حصہ لیں گے۔

  بھارتی نشانے باز منو بھاکر اور سربجوت سنگھ آج پیرس اولمپکس میں 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں بھارت کیلئے دوسرا تمغہ حاصل کرنے کی خاطر مقابلہ کریں گے۔ کَل 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے کے فائنل میچ میں دونوں نے کانسے کے تمغے کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔ آج دوپہر اُن کا سامنا جنوبی کوری...

July 28, 2024 10:27 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیراعظم نریندرمودی آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 112واں نشریہ ہوگا۔ جناب مودی کے لگاتار تیسری مدت کے لئے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ دوسرا پروگرام بھی ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی دور...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔