ڈی ڈی نیوز

August 28, 2024 2:21 PM

بھارتی موسمیات محکمہ نے گجرات کے مختلف ضلعوں کیلئے ریڈ الرٹ اور اچانک سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے۔ بچاؤ اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں

بھارت کے محکمہ موسمیات نے سوراشٹر اور کَچھ میں کہیں کہیں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کے ساتھ اگلے 48 گھنٹے کے لیے گجرات کے مختلف ضلعوں میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے احمد آباد، وڈودرا سمیت گجرات کے کئی ضلعوں کے لیے اچانک سیلاب کے خطرے کے تعلق سے بھی الرٹ جاری کیا ہے۔ ریاست میں راحت اور بچاؤ کارروائ...

August 26, 2024 3:15 PM

BJP نے جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے 15 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے

BJP نے جموں وکشمیر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے 15 امیدواروں کی ایک نئی فہرست جاری ہے۔ پارٹی نے پامپور سے سید شوکت غیور اندرابی کو ٹکٹ دیا ہے، جبکہ شوپیاں سے جاوید احمد قادری، راجپورہ سے ارشد بھٹ، اننت ناگ سے ایڈووکٹ سید وجاہت، کشتواڑ سے محترمہ Shagun Parihar اور ڈوڈہ سے Gajay سنگھ رانا کو ام...

August 26, 2024 10:26 AM

دوسری بھارت۔سنگاپور وزارتی گول میز کانفرنس آج سنگاپور میں منعقد ہوگی۔ چار مرکزی وزراء نرملا سیتا رمن، پیوش گوئل، ایس جے شنکر اور اشونی ویشنو کانفرنس میں بھارت کی نمائندگی کریں گے۔

  دوسری بھارت-سنگاپور وزارتی گول میز کانفرنس ISMR آج سنگاپور میں منعقد ہوگی۔ اِس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنا ہے۔ چار مرکزی وزراء نرملا سیتا رمن، پیوش گوئل، ایس جے شنکر اور اشونی ویشنو اِس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ وزراء اپنے دورے میں سنگاپور کے اپنے ہم من...

August 25, 2024 10:14 PM

اے آئی آر ایف نے مرکزی سرکار کی جانب سے یونیفائیڈ پنشن اسکیم یو پی ایس کو منظوری دیئے جانے کا خیر مقدم کیا ہے

آل انڈیا Railwaymen's فیڈریشن، AIRF نے مرکزی سرکار کی جانب سے یونیفائیڈ پنشن اسکیم UPS کو منظوری دیئے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔ نئی دلّی میں آج ایک پریس کانفرنس کے دوران AIRF کے جنرل سکریٹری Shiva گوپال مشرا نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ اس اسکیم سے تقریباً 23 لاکھ سرکاری ملازمین کو فائدہ ہوگا۔ جناب مشر...

August 25, 2024 2:34 PM

CBI نے RG Kar میڈیکل کالج اسپتال میں 15 مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی

مغربی بنگال میں مرکزی جانچ بیورو CBI نے ایک زیرِ تربیت خاتون ڈاکٹر کی آبرو ریزی اور قتل کیس کے تناظر میں کولکاتہ کے RG Kar میڈیکل کالج اسپتال میں مالی بے ضابطگیوں کے الزامات کے سلسلے میں آج صبح 15 مقامات پر تلاشی کی کارروائی کی۔ CBI کی ایک ٹیم میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل ڈاکٹر سندیپ گھوش سے، اُن کی ر...

August 25, 2024 10:01 AM

سرکاری ملازمین نے یونیفائڈ پنشن اسکیم کا خیرمقدم کیا ہے، جو انھیں یقینی طور پر پنشن فراہم کرے گی۔

  سرکاری ملازمین نے Unified پنشن اسکیم کی منظوری کیلئے مرکزی کابینہ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے، جس سے اُنھیں پنشن کی یقینی فراہمی ممکن ہوگی۔ انھوں نے اِس معاملے پر اُن کے ساتھ میٹنگ کرنے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا بھی کیا۔ سرکاری ملازمین کی تنظیموں کے ایک مشترکہ فورم، ’مشترکہ مشا...

August 24, 2024 10:59 AM

یوکرین کے صدر وولودیمر زیلنسکی نے، کیف میں، وزیراعظم نریندر مودی سے دوطرفہ بات چیت کے بعد کہا ہے کہ بھارت، یوکرین-روس تنازعے کو ختم کرنے کی عالمی سفارتی کوششوں میں بنیادی موثر کردار ادا کرسکتا ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی نے، پولینڈ اور یوکرین کے  دوملکوں کے اپنے تاریخی دورے کو کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے، یوکرین کے اپنے دورے کے بارے میں کہا کہ وہ اس عظیم ملک کے دورے پر، دونوں ملکوں کے درمیان دوستی میں مزید گہرائی لانے کے مقصد سے آئے ہیں۔ جناب مودی نے یہ بھی...

August 19, 2024 9:58 PM

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں ملک بھر کے مختلف اسکولوں کے بچوں کے ساتھ رکشا بندھن کا تہوار منایا

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج راشٹرپتی بھون میں ملک بھر کے مختلف اسکولوں کے بچوں کے ساتھ رکشا بندھن کا تہوار منایا۔ تعلیم کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 16 ریاستوں کے سرکاری اسکولوں کے 180 سے زیادہ طلباء نے صدرِ جمہوریہ سے ملاقات کی۔ اُس نے مزید بتایا ہے کہ بچوں کو امرت اُدیان کا ایک Tour بھی ک...

August 19, 2024 2:31 PM

سی بی آئی کولکاتا میں خاتون ڈاکٹر کی مبینہ آبرو ریزی اور قتل کے معاملے پر آر جی کر اسپتال کے سابق پرنسپل سندیپ گھوش سے پوچھ تاچھ کررہی ہے

مرکزی جانچ بیورو CBI کولکاتہ کے آر جی کر میڈیکل کالج اسپتال کے سابق پرنسپل سندیپ گھوش سے آج چوتھے دن بھی پوچھ تاچھ کررہی ہے۔ دوسری طرف اپوزیشن کے لیڈر Suvendu Adhikari نے کہا ہے کہ وہ اُن لوگوں کو قانونی امداد فراہم کریں گے، جنھیں اس واقعے سے وابستہ  سوشل میڈیا پوسٹنگ کے تعلق سے ریاستی پولیس اور اُس...

August 17, 2024 9:56 AM

کابینہ کی تقرر سے متعلق کمیٹی اے سی سی نے کئی وزارتوں اور محکموں میں کَل، اعلیٰ سطح کی بہت سی تقرریوں کی منظوری دی ہے۔

کابینہ کی تقرر سے متعلق کمیٹی اے سی سی نے کئی وزارتوں اور محکموں میں کَل، اعلیٰ سطح کی بہت سی تقرریوں کی منظوری دی ہے۔ سینئر IAS افسروِویک جوشی کو، جو خزانے کی وزارت میں، Financial Services  محکمے کے موجودہ سکریٹری ہیں، عملے اور تربیت کے محکمے کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ کوئلے کی وزارت میں ایڈیشنل س...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔