کاروبار

July 16, 2024 9:53 PM

کلیدی دیسی اکویٹی اشاریے، مسلسل تیسرے دن ریکارڈ اعلیٰ سطح پر رہے۔ نفٹی 24 ہزار 600 سے زیادہ پوائنٹ پر بند ہوا

بھارتیہ حصص کا عدد اشاریہ سینسکس اور نفٹی غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاری اور کچھ بلیو چِپ کمپنیوں کی جانب سے مثبت نتائج کی بدولت جمعہ کے روز سے ریکارڈ توڑ بڑھوتری کی طرف مسلسل گامزن ہے۔آج سینسیکس اور نفٹی میں کاروبار میں سخت مسابقت آرائی کے ساتھ یہ بڑھوتری کے رجحان پر ختم ہوا۔BSE، کے سینسیکس میں 52...

July 3, 2024 2:40 PM

سینسیکس پہلی مرتبہ 80 ہزار کی تاریخی بلندی کو پار کرگیا ہے۔ نفٹی بھی اب تک کی سب سے اونچی سطح پر پہنچ گیا

سینسیکس آج صبح پہلی مرتبہ 80 ہزار کے نشانے کو پار کرگیا ہے۔ دوپہر کے کاروبار کے دوران یہ 440 سے زیادہ پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 79 ہزار884 پر تھا۔ نفٹی بھی شروعاتی کاروبار کے بعد اب تک کی سب سے اونچی سطح پر پہنچ گیا اور 133 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ یہ 24 ہزار 257 پر پہنچ گیا۔

July 1, 2024 9:40 AM

بھارت کی شیئر مارکیٹ میں، رواں مالی سال کی، اپریل سے جون تک کی سہ ماہی میں، تقریباً 14 فیصد اُچھال آیا ہے، جو 10 سرکردہ اسٹاک مارکیٹوں میں سب سے زیادہ اُچھال ہے۔

بھارت کی اسٹاک مارکیٹوں نے رواں مالی سال کی جون میں ختم ہونے والی سہ ماہی میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اپریل سے جون کی مدت کے دوران بھارتی اسٹاک مارکیٹ کے اثاثے میں 13 اعشاریہ آٹھ فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جو 10 سرکردہ مارکیٹوں میں سب سے زیادہ ہے۔ فی الحال بھارت کی حصص مارکیٹ، دنیا کی پانچویں س...

June 25, 2024 2:29 PM

سینسیکس میں 500 پوائنٹ سے زیادہ کا اچھال آیا ہے اور یہ نئی بلندی پر پہنچ گیا۔ نفٹی میں بھی اضافہ ہوا ہے

بامبے اسٹاک ایکسچینج کے اعشاریہ میں آج 590 سے زیادہ پوائنٹس کا زبردست اُچھال آیا اور یہ 77 ہزار 900 کی نئی بلندی پر پہنچ گیا، جبکہ دوپہر کو کاروبار کے دوران 140 سے زیادہ پوائنٹس کے اضاطے کے ساتھ نفٹی 23 ہزار600  پر پہنچ گیا۔ x

June 22, 2024 9:48 AM

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج نئی دلی میں جی ایس ٹی کونسل کی 53ویں میٹنگ کی صدارت کریں گی

خزانہ اور کارپوریٹ امور کی وزیر نرملا سیتا رمن آج نئی دلّی میں 53ویں GST کونسل میٹنگ کی صدارت کریں گی۔ نئی حکومت کی تشکیل کے بعد یہ GST کونسل کی پہلی میٹنگ ہے۔ GST کونسل کی آخری میٹنگ گذشتہ سال 7 اکتوبر کو ہوئی تھی، جس میں کونسل نے کئی فیصلے کئے تھے۔  GST کونسل نے اہلیت اور عمر سے متعلق GST کی مجوزہ...

June 13, 2024 10:22 AM

اپریل 2024 کے مہینے میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے ملک کی صنعتی پیداوار آئی آئی پی میں پانچ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

اپریل 2024 کے مہینے میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے ملک کی صنعتی پیداوار IIP میں پانچ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اپریل 2023 میں صنعت کی پیداوار  چار اعشاریہ چھ فیصد تھی۔ اعدادو شمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق اپریل 2024 کے مہینے کیلئے کانکنی کے شعبے ک...

June 13, 2024 10:04 AM

مئی میں خردہ افراطِ زر 12 مہینے میں کم ہوکر چار اعشاریہ سات پانچ فیصد ہوگیا

اعدادو شمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق بھارت کی خوردہ افراط زر مئی 2024 میں چار اعشاریہ سات پانچ فیصد پر آگہی  جو ایک سال میں سب سے کم ہے۔ اپریل 2024 کے پچھلے مہینے میں صارفین کی قیمت کا اشاریہ یعنی CPI افراط زر چار اعشاریہ آٹھ تین فیصد تھا۔ مئی 2023 کے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔