کاروبار

September 3, 2024 2:56 PM

عالمی بینک نے موجودہ مالی برس کے لیے بھارت کی مجموعی گھریلو پیداوارجی ڈی پی کی شرح ترقی میں اضافہ اور اسے 7 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے

عالمی بینک نے موجودہ مالی برس 2024-25 کے لیے بھارت کی مجموعی گھریلو پیداوارGDP کی شرح ترقی میں اضافہ اور اسے 7 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ اِس سے پہلے عالمی بینک نے بھارت کی شرح ترقی کے چھ اعشاریہ چھ فیصد رہنے کی پیش گوئی کی تھی۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی ترقی، نجی صرفہ...

September 2, 2024 9:41 PM

گھریلو شیئر بازار، Sensex اور نفٹی آج اپنی اب تک کی سب سے اعلیٰ ترین سطح پر بند ہوئے

گھریلو شیئر بازار، Sensex اور نفٹی آج اپنے اب تک کی سب سے اعلیٰ ترین سطح پر بند ہوئے۔ یہ پیشرفت غیر ملکی پیسے کی آمد اور امریکی شیئر بازار میں تیزی کی وجہ سے ہوئی ہے۔دن کا کاروبار ختم ہونے تک بی ایس ای Sensex ایک سو چورانوے پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ 82 ہزار 560 پر بند ہوا جبکہ NSE نفٹی 43 پوانٹس یا صف...

September 1, 2024 9:50 PM

غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں FPIs نے، لگاتار تیسرے مہینے سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، اگست میں بھارتی اثاثہ منڈیوں میں، 25 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم لگائی

غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں FPIs نے، لگاتار تیسرے مہینے سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، اگست میں بھارتی اثاثہ منڈیوں میں، 25 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم لگائی۔ Depsitories کے اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے، 7 ہزار 320 کروڑ روپے، شیئر مارکیٹ میں اور 17 ہزار 960 کروڑ روپ...

August 29, 2024 9:50 PM

درجہ بندی کی ایجنسی Fitch نے، بھارت کی Sovereign Debt درجہ بندی میں اضافہ کیا ہے

درجہ بندی کی ایجنسیFITCH Ratings نے ایک مستحکم منظرنامے کے ساتھ بھارت کی Sovereign debt درجہ بندی کو پھر سے BBB منفی پر رکھا ہے۔ درجہ بندی کرنے والی عالمی ایجنسی نے آج جاری کردہ اپنی رپورٹ میں اِس کا سہرا، ملک کی مضبوط وسط مدتی ترقی کے امکانات اور ٹھوس بیرونی مالیاتی پوزیشن کو دیا۔ ترقی کے محاذ پرFI...

August 29, 2024 9:49 PM

بھارت نے بحرالکاہل کے شراکت داروں اور فورم کے ساتھ اپنے تعلقات کو مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے

بھارت نے بحر الکاہل کے ساجھیدار ملکوں اور بحر الکاہل جزائر فورم PIF کے ساتھ مل کر کام کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ امور خارجہ کے وزیر مملکت Pabitra Margherita نے آج Tonga میں PIF ڈائیلاگ پارٹنرس اجلاس میں اعلان کیا کہ بھارت، بحر الکاہل کے 14 جزیرہ نما ملکوں میں سے ہر ایک ملک میں اُن کی پسند کے ...

August 28, 2024 10:35 AM

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت، جلد ہی دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔

اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ بھارت، جلد ہی دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔ وزیر موصوف نے، ترقی کی شرحوں پر روشنی ڈالی۔ یہ شرحیں، بین الاقوامی مالی فنڈ IMF کے عالمی خاکے کی رپورٹ میں بیان کی گئی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت، دنیا کی سب سے تیز رفتار ترقی کرنے وال...

August 9, 2024 9:52 AM

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا رجسٹرڈ سرمایہ کاروں کا منفرد Base دس کروڑ سے تجاوز کر گیا ہے

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا رجسٹرڈ سرمایہ کاروں کا منفرد Base پہلی بار دس کروڑ سے تجاوز کر گیا ہے۔      رجسٹرڈ سرمایہ کاروں کی تعداد چار کروڑ تک پہنچنے میں 25 سال لگے تھے اور ایسا مارچ 2021 میں ہوا تھا۔ اِس کے بعد  اِس میں تیزی آئی اور ہر چھ سات مہینے میں ایک کروڑ کا اضافہ ہوتا گیا۔ پچھلی مرتبہ ایک کروڑ...

August 8, 2024 9:37 PM

ریزور بینک آف انڈیا نے پالیسی شرح لگاتار نویں مرتبہ جوں کی توں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریزور بینک آف انڈیا نے پالیسی شرح لگاتار نویں مرتبہ جوں کی توں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پچھلے سال اپریل کے بعد سے اِس شرح میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے جبکہ اِس سے قبل لگاتار چھ مرتبہ پالیسی شرح میں اضافہ کیا گیا تھا۔ موجودہ مالی سال کیلئے تیسری دوماہی مالی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ریزروبینک ...

July 19, 2024 2:32 PM

مائیکرو سافٹ ونڈو نے عالمی سطح پر خدمات رُک جانے کی اطلاع دی ہے، جس کی وجہ سے کاروبار، بینکنگ خدمات، بین الاقوامی ائیر لائنز اور میڈیا کے کام کاج میں رُکاوٹ آگئی ہے

دنیا بھر کے لاکھوں لوگ، مائیکرو سافٹ کے، سافٹ وئیر میں رُکاوٹ آجانے سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس رُکاوٹ کے سبب دنیا بھر میں بہت سے تجارتی اداروں، بینک خدمات اور بین الاقوامی ائیر لائنز پر اثر پڑا ہے۔ بھارت میں انڈی -گو، اَکاسا اور اسپائس جیٹ ائیر لائنز میں چیک-اِن، کام کاج میں رُکاوٹ آئی۔ دنیا بھر کی ائیر ...

July 16, 2024 10:01 PM

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے، رواں مالی سال کیلئے بھارت کی GDP میں اضافہ کرکے اِسے سات فیصد ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ IMF نے رواں مالی سال 2024-25 کیلئے، سال بہ سال بنیاد پر بھارت کی اقتصادی شرح ترقی کے بارے میں 20 bases پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 7 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اِس سے پہلے اپریل میں بھی IMF نے اپنے عالمی اقتصادی جائزے میں پیشگوئی کی تھی کہ ملک کی GDP میں 20 بیسِس پوائنٹ کا اضا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔