کاروبار

September 23, 2024 9:44 PM

سینسیکس اور نفٹی اب تک کے سب سے اونچے مقام پر بند ہوئے ہیں

بھارتی شیئر بازار میں آج گھریلو Equity Index مضبوط عالمی اشاروں کے درمیان ابھی تک کی سب سے بلند ترین سطح پر بند ہوئے۔ BSE Sensex ابھی تک کی اپنی سب سے بلند ترین سطح 84 ہزار 928 پر بند ہوا جبکہ NSE نفٹی اپنی ریکارڈ بلند ترین سطح 25 ہزار 939 پر بند ہوا۔

September 23, 2024 10:19 AM

غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے اِس سال ستمبر میں ابھی تک بھارت کی شیئرمارکٹ میں تقریباً 34 ہزار کروڑ روپے کا سرمایہ لگایا ہے

غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے اِس سال ستمبر میں ابھی تک بھارت کی شیئرمارکٹ میں تقریباً 34 ہزار کروڑ روپے کا سرمایہ لگایا ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں FPIs نے شیئرمارکٹ میں 33 ہزار 691 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی جبکہ قرضہ مارکٹ سے 245 کروڑ روپے نکالے۔ اِس طرح بھارت کی اثاثہ ما...

September 20, 2024 9:20 PM

سنسیکس اور نفٹی مضبوط عالمی اشاریے کے درمیان نئی اونچائی تک پہنچ گئے

عالمی سطح پر مستحکم اشاریے کے دوران آج بھارت کے شیئر بازار اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ سینسیکس ایک اعشاریہ 6 فیصد یا ایک ہزار 359 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 84 ہزار 544 پر بند ہونے سے پہلے 84 ہزار 694 کی نئی بلندی تک پہنچا۔ اسی دوران نفٹی فِفٹی کے اشاریے میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ نفٹی فِفٹی، کاروب...

September 14, 2024 9:46 AM

حکومت نے خام تیل پر کسٹمز ڈیوٹی میں 20 فیصد اور ریفائنڈ سورج مُکھی تیل پر کسٹمز ڈیوٹی میں 32 اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ کیا ہے

حکومت نے خام تیل پر کسٹمز ڈیوٹی میں 20 فیصد اور ریفائنڈ سورج مُکھی تیل پر کسٹمز ڈیوٹی میں 32 اعشاریہ پانچ فیصد کا اضافہ کیا ہے۔ اِس تبدیلی کا اطلاق آج سے ہوگیاہے۔ خزانے کی وزارت کی طرف سے جاری ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق، خام پام، سویابین اور سورج مکھی تیل پر، 20 فیصد کسٹمزڈیوٹی لاگو کی گئی ہے۔ اِن تیلو...

September 12, 2024 9:41 PM

عالمی شیئر بازاروں میں اچھال کے تناظر میں بامبے اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا

عالمی شیئر بازاروں میں مثبت رجحان کے تناظر میں بھارتی شیئر بازاروں میں آج ریکارڈ اُچھال دیکھنے میں آیا۔بامبے اسٹاک ایکسچینج اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج دونوں کے اشاریے نئی بلندی پر پہنچ گئے۔ دن کے کاروبار میں Sensex آج 83 ہزار سے بھی اوپر چلا گیا جبکہ نفٹی بھی 25 ہزار 433 پر پہنچ گیا۔ کاروبار ختم ہونے ...

September 11, 2024 2:25 PM

یہ دور Silicon سفارتکاری کا ہے اور بھارت سیمی کنڈکٹر کا پاور ہاؤس بننے کیلئے سبھی اقدامات کرے گا: وزیراعظم

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ یہ دور Silicon سفارتکاری کا ہے اور بھارت سیمی کنڈکٹر کا پاور ہاؤس بننے کیلئے سبھی اقدامات کرے گا۔ اُنھوں نے کہا کہ حکومت ملک میں چِپ کی تیاری میں اضافے پر توجہ مرکوز کررہی ہے تاکہ سبھی آلات میں بھارت میں تیار کردہ Chips استعمال ہوں۔ وزیراعظم نریندرمودی نے آج گریٹر نو...

September 8, 2024 9:30 PM

ستمبر کے پہلے ہفتے میں غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے بھارت کی اثاثہ مارکیٹس میں تقریباً 11 ہزار کروڑ روپئے لگائے

ستمبر کے پہلے ہفتے میں غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں نے بھارت کی اثاثہ مارکیٹس میں تقریباً 11 ہزار کروڑ روپئے لگائے۔ اعداد وشمار کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار کمپنیوں FPIs نے شیئر مارکیٹ میں 10 ہزار 978 کروڑ روپئے اور قرضہ مارکیٹس میں 367 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری کی۔ اِس طرح اِس مہینے بھارت کی اثاثہ مار...

September 6, 2024 9:35 PM

سنسیکس ایک ہزار 17 اور نفٹی 50 دو سو 76 پوائنٹ کی کمی کے ساتھ بند ہوئے

بھارت کے شیئر بازار کے اشاریے میں اِس ماہ ہونے والیUS Fed میٹنگ سے قبل کی غیر یقینی صورتحال کے سبب لگاتار تیسرے سیشن میں کمی آئی۔ صبح سویرے کے کاروبار میں ملکی اشاریے، کمی کے رجحان کے ساتھ کھلے۔ دن بھر یہی رجحان رہا۔ بالآخر Sensex ایک ہزار 17 پوائنٹ یا ایک اعشاریہ دو چار فیصد کی کمی کے ساتھ 81 ہزار ...

September 5, 2024 10:00 PM

ریزرو بینک کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا ہے کہ بھارتی معیشت ترقی اور افراطِ زر کے درمیان سازگار توازن برقرار رکھتے ہوئے مالی استحکام کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے

ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر شکتی کانت داس نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ بھارت کی شرح ترقی بلا رکاوٹ آگے بڑھ رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سینٹرل بینک کی جانب سے مالی سال 2025 کیلئے GDP کی سات اعشاریہ دو فیصد کی شرح ترقی حقیقت پسندانہ ہے۔ انھوں نے یہ بات، ممبئی میں FIBAC دو ہزار چوبیس کی سالانہ کانفرنس کے ...

September 4, 2024 10:17 AM

عالمی بینک نے کہا ہے کہ بھارتی معیشت، کمزور عالمی شرح ترقی کے باوجود مستحکم رہے گی۔

عالمی بینک نے کہا ہے کہ امید ہے کہ بھارت کا، وسط مدتی خاکہ، چیلنجنگ بیرونی حالات کے باوجود، مثبت رہے گا۔ عالمی بینک کی تازہ ترین رپورٹ میں پیشگوئی کی گئی ہے کہ مالی سال 2024-25 کے دوران شرح ترقی، 7 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ یہ شرح 2025-26 اور 2026-27 میں بھی مستحکم رہے گی۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔