August 25, 2024 2:36 PM

ٹیلی گرام کے بانی اور CEO پیرس کے باہر Le-Bourget ہوائی اڈے پر گرفتار

پیغام رسانی سے متعلق مشہور ایپلی کیشن، ٹیلی گرام کے بانی اور CEO پاویل Durov کو پیرس کے باہر Le-Bourget ہوائی اڈے پر گرفتار کرلیا گیا۔ فرانسیسی حکام نے بتایا ہے کہ Durov کی گرفتاری، ٹیلی گرام پلیٹ فارم سے وابستہ غیرقانونی سرگرمیوں سے متعلق ایک وارنٹ کے تحت کی گئی ہے۔ تحقیقات کے دوران ثالثیوں کی کمی ...

August 25, 2024 2:34 PM

CBI نے RG Kar میڈیکل کالج اسپتال میں 15 مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی

مغربی بنگال میں مرکزی جانچ بیورو CBI نے ایک زیرِ تربیت خاتون ڈاکٹر کی آبرو ریزی اور قتل کیس کے تناظر میں کولکاتہ کے RG Kar میڈیکل کالج اسپتال میں مالی بے ضابطگیوں کے الزامات کے سلسلے میں آج صبح 15 مقامات پر تلاشی کی کارروائی کی۔ CBI کی ایک ٹیم میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل ڈاکٹر سندیپ گھوش سے، اُن کی ر...

August 25, 2024 2:33 PM

وزیر اعظم کی  جَل گاؤں کے مقام پر لکھ پتی دیدی سمّیلن میں شرکت

وزیر اعظم نریندر مودی مہاراشٹر میں جَل گاؤں کے مقام پر لکھ پتی دیدی سمّیلن میں شرکت کررہے ہیں۔ وہ ان 11 لاکھ نئی Lakhpati Didis کو سرٹیفکیٹس دیں گے اور اُن کی عزت افزائی کریں گے، جو حال ہی میں NDA حکومت کی تیسری مدت کے دوران Lakhpati بنی ہیں۔ وزیراعظم نے لکھ پتی دیدیوں سے بات چیت بھی کی جو سالانہ ای...

August 25, 2024 2:30 PM

خلاء کے شعبے میں اصلاحات سے ملک کے نوجوانوں کو کافی فائدہ ہوا ہے:مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ خلاء کے شعبے میں اصلاحات سے ملک کے نوجوانوں کو کافی فائدہ ہوا ہے۔ آج آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ ملک میں کافی کچھ ایسا ہورہا ہے، جس سے ایک ترقی یافتہ بھارت کی بنیاد مستحکم ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اِس مہی...

August 25, 2024 10:16 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیراعظم نریندرمودی آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں سے  اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 113واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور دَرشن کے تمام تر نیٹ ورک، AIR نیوز کی ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائل ایپ پر نشر کیا جائے گ...

August 25, 2024 10:14 AM

وزیر اعظم آج مہاراشٹر کے جَل گاؤں میں 11 لاکھ لکھپتی دیدیزکے ساتھ بات چیت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج مہاراشٹر میں جَل گاؤں اور راجستھان میں جودھپور کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم مودی صبح جَل گاؤں جائیں گے، جہاں وہ Lakhpati Didis سمیلن میں شرکت کریں گے۔ وہ 11 لاکھ نئی Lakhpati Didis کو سرٹیفکیٹس دیں گے اور اُن کی عزت افزائی کریں گے، جو حال ہی میں NDA حکومت کی تیسری مدت کے دوران...

August 25, 2024 10:01 AM

سرکاری ملازمین نے یونیفائڈ پنشن اسکیم کا خیرمقدم کیا ہے، جو انھیں یقینی طور پر پنشن فراہم کرے گی۔

  سرکاری ملازمین نے Unified پنشن اسکیم کی منظوری کیلئے مرکزی کابینہ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے، جس سے اُنھیں پنشن کی یقینی فراہمی ممکن ہوگی۔ انھوں نے اِس معاملے پر اُن کے ساتھ میٹنگ کرنے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا بھی کیا۔ سرکاری ملازمین کی تنظیموں کے ایک مشترکہ فورم، ’مشترکہ مشا...

August 25, 2024 9:43 AM

ناسا کے دو خلاباز سنیتا وِلیمس اوربیری وِلمور اسپیس ایکس کے ساتھ فروری 2025 میں زمین پر لوٹ آئیں گے۔

NASA کے دو خلا باز، سنیتا ولیمز اور Barry Wilmor، اسپیس X کے ساتھ فروری 2025 میں زمین پر واپس آئیں گے۔ وہ اصل میں آٹھ دن کے مشن پر خلا میں گئے تھے لیکن اب وہ اپنے بوئنگ اسٹار لائنر خلائی جہاز کے مسائل کی وجہ سے تقریباً آٹھ ماہ مدار میں گزاریں گے۔ ناسا نے اعلان کیا ہے کہ اسٹار لائنر، عملے کے بغیر زمی...

August 25, 2024 9:41 AM

چین کےچینگجو کے مقام پرتنوی پتری بیڈمنٹن ایشیا اَنڈر-17 اور اَنڈر-15 جونیئر چمپئن شپ میں اَنڈر-15 گرلز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

بھارت کی چوٹی کی بیڈمنٹن کھلاڑی ’تنوی پتری‘ چین کے Chengdu میں جاری ایشیاء انڈر17- اور انڈر۔15 جونیئر چیمپئن شپ میں کَل لڑکیوں کے انڈر۔15 مقابلوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ لڑکیوں کے انڈر۔15  زمرے کی اعلیٰ درجہ بندی کی حامل پتری نے چھٹے درجہ بندی کی حامل تھائی لینڈ کی Kungkaew Kakanik کو شک...

August 24, 2024 9:53 PM

مرکزی سرکار نے اپنے ملازمین کیلئے Unified پنشن اسکیم کا اعلان کیا ہے

مرکزی کابینہ نے مرکزی سرکار کے ملازمین کیلئے Unified پنشن اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔ آج شام نئی دلّی میں کابینہ کی میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ مذکورہ اسکیم کے پہلے مرحلے کے تحت 25 سال کی کم سے کم کوالیفائنگ ملازمت کیلئے ریٹائر ہونے سے ق...