September 23, 2024 9:51 PM
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پانچ روزہ دورے پر ازبیکستان روانہ ہوں گی، جو کل سے شروع ہورہا ہے۔
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پانچ روزہ دورے پر ازبیکستان روانہ ہوں گی، جو کل سے شروع ہورہا ہے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر خزانہ بدھ اور جمعرات کو سمرقند میں ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک AIIB کے گورنروں کے بورڈ کی نویں سالانہ میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ محترمہ سیتا رمن بھارت اور ازبیکستان کے درمیان باہمی...