August 26, 2024 3:25 PM

اُڈیشہ میں Bird Flu پھیلنے کے تناظر میں Puri ضلعے کے Pipili علاقے میں ہزاروں مرغے مرغیوں کو ختم کیا جارہا ہے

اُڈیشہ میں Bird Flu پھیلنے کے تناظر میں Puri ضلعے کے Pipili علاقے میں ہزاروں مرغے مرغیوں کو ختم کیا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریاستی سرکار نے تقریباً بیس ہزار مرغے مرغیوں کو مارنا شروع کردیا ہے اور انہیں متعلقہ ضابطوں کے مطابق ختم کرنے کے بعد دفنایا جارہا ہے۔ کسانوں کو بھی صفائی ستھرائی سے متعلق اق...

August 26, 2024 3:22 PM

بھارت اور سنگاپور تجارتی اور اقتصادی رابطوں کو مستحکم بنانے کی خاطر آج دوسرے وزارتی گول میز مذاکرات  کررہے ہیں

بھارت اور سنگاپور کے درمیان دوسرے گول میز وزارتی مذاکرات آج سنگاپور میں شروع ہورہے ہیں۔ میٹنگ کے دوران دونوں فریق باہمی تعلقات کے تمام پہلوؤں اور کلیدی ساجھیداری کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیں گے۔ دونوں ملک اپنی ساجھیداری کو وسعت دینے اور نئی بلندی پر لے جانے کے نئے راستوں کی نشاندہی بھی کریں گے۔ اس می...

August 26, 2024 3:20 PM

سرکار نے مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ میں پانچ نئے ضلعے بنانے کا فیصلہ کیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے لداخ میں پانچ نئے ضلعے بنائے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیراعظم نے کہا کہ یہ اچھی حکمرانی اور خوشحالی کی سمت ایک قدم ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ زَنسکار، دراس، Sham، نُبرا اور چانگ تھانگ ضلعوں پر اب زیادہ توجہ مرکوز کی جائے گی اور مختلف خدمات اور مو...

August 26, 2024 3:15 PM

BJP نے جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے 15 امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے

BJP نے جموں وکشمیر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے 15 امیدواروں کی ایک نئی فہرست جاری ہے۔ پارٹی نے پامپور سے سید شوکت غیور اندرابی کو ٹکٹ دیا ہے، جبکہ شوپیاں سے جاوید احمد قادری، راجپورہ سے ارشد بھٹ، اننت ناگ سے ایڈووکٹ سید وجاہت، کشتواڑ سے محترمہ Shagun Parihar اور ڈوڈہ سے Gajay سنگھ رانا کو ام...

August 26, 2024 3:13 PM

پاکستان کے بلوچستان صوبے میں مسلح افراد نے پنجاب صوبے کے 23 مسافروں کو، اُن کی شناخت کا پتہ لگانے کے بعد ہلاک کردیا

پاکستان میں کوئٹہ سے کوئی 317 کلومیٹر دور بلوچستان کے موسیٰ خیل ضلعے میں مسلح افراد نے لوگوں کی شناخت کا پتہ لگانے کے بعد ٹرکوں اور بس مسافروں پر گولیاں چلائیں۔ اِس واقعے میں کم از کم 23 افراد مارے گئے۔ موسیٰ خیل کے اسسٹنٹ کمشنر نجیب کاکڑ کے مطابق مسلح افراد نے ضلعے میں بین صوبائی شاہراہ کی ناکہ بند...

August 26, 2024 3:11 PM

بنگلہ دیش میں طلباء اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 30 افراد زخمی ہوگئے

بنگلہ دیش کی راجدھانی ڈھاکہ میں کَل رات سینٹرل سکریٹریٹ کے نزدیک طلباء اور احتجاج کرنے والے انصار عملے کے اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 30 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ تصادم اِن اطلاعات کے تناظر میں کَل رات 9 بجے شروع ہوا کہ تفریق مخالف طلباء یونین کے سرکردہ لوگوں کو سکریٹریٹ میں بند کردیا گیا ہے۔ ...

August 26, 2024 2:38 PM

سری کرشن جنماشٹمی کا تہوار پورے ملک میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ بڑی تعداد میں عقیدتمند پوجا اَرچنا کیلئے مندروں میں جارہے ہیں

بھگوان کرشن کی پیدائش کا دن، جنماشٹمی پورے ملک میں منایا جارہا ہے۔ بڑی تعداد میں عقیدت مند بھگوان کرشن کی پوجا اَرچنا کیلئے مندروں میں جارہے ہیں۔ بھگوان کرشن کی پیدائش کا جشن منانے کیلئے اترپردیش میں متھرا اور وِرندا وَن میں سبھی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ بھگوان کرشن کی جائے پیدائش متھرا میں ہزاروں مندر...

August 26, 2024 10:26 AM

دوسری بھارت۔سنگاپور وزارتی گول میز کانفرنس آج سنگاپور میں منعقد ہوگی۔ چار مرکزی وزراء نرملا سیتا رمن، پیوش گوئل، ایس جے شنکر اور اشونی ویشنو کانفرنس میں بھارت کی نمائندگی کریں گے۔

  دوسری بھارت-سنگاپور وزارتی گول میز کانفرنس ISMR آج سنگاپور میں منعقد ہوگی۔ اِس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنا ہے۔ چار مرکزی وزراء نرملا سیتا رمن، پیوش گوئل، ایس جے شنکر اور اشونی ویشنو اِس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ وزراء اپنے دورے میں سنگاپور کے اپنے ہم من...

August 26, 2024 10:25 AM

مہاراشٹر کابینہ نے، مرکز کی یونیفائڈ پینشن اسکیم کی طرز پر، ریاست کے سرکاری ملازمین کے لیے نظرِ ثانی شدہ قومی پینشن اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔

وزیر اعلیٰ ایک ناتھ شندے کی قیادت میں مہاراشٹر کابینہ نے بھی ریاست کے سرکاری ملازمین کے لیے قومی پینشن اسکیم NPS پر، جس پر نظرِ ثانی کی گئی ہے، عمل درآمد کی منظوری دے دی ہے۔ یہ نظرِ ثانی، مرکزکی یونیفائڈ پینشن اسکیم UPS کی طرز پر کی گئی ہے۔ اِس تازہ اسکیم پر یکم مارچ 2024 سے عمل کیا جائے گا۔ ریاست م...

August 26, 2024 10:23 AM

آج پورے ملک میں جنماشٹمی کا تہوار منایا جا رہا ہے۔

بھگوان کرشن کا یوم پیدائش جنم اشٹمی کا تہوار آج ملک بھر میں مذہبی عقیدت سے منایا جارہا ہے۔ عقیدت مند بھگوان کرشن کی پوجا ارچنا کیلئے مندروں میں جمع ہورہے ہیں۔ اترپردیش میں متھرا اور وِرندا وَن میں بھگوان کرشن کا جنم دن منانے کیلئے پوری طرح تیاری کی گئی ہے۔ بانکے بہاری مندر، پریم مندر، Iskcon مندر او...