August 29, 2024 9:43 AM
آج کھیلوں کا قومی دن منایا جارہا ہے۔
آج کھیلوں کا قومی دن منایا جارہا ہے۔ ہاکی کے ممتاز کھلاڑی میجر دھیان چندر کے یومِ پیدائش کی یاد میں یہ دن ہر سال 29 اگست کو منایا جاتا ہے۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے محکمے کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر کم از کم ایک گھنٹے کسی بھی ایسے ...