September 24, 2024 9:57 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مستقل کے سربراہ اجلاس سے خطاب کیا۔ انھوں نے کہا کہ ڈیجیٹل سرکاری بنیادی ڈھانچے کو ایک پُل کا کام کرنا چاہئے، نہ کہ رکاوٹ کا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل سرکاری بنیادی ڈھانچے کو ایک پُل کا کام کرنا چاہئے نہ کہ رکاوٹ کا۔ کل رات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مستقبل کی سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ عالمی بھلائی کیلئے بھارت اپنے ڈیجیٹل سرکاری بنیادی ڈھانچے کو مشترک کرنے کیلئے تیار ہے۔ ...