August 31, 2024 10:34 AM
وزیر اعظم آج صبح نئی دلّی میں ضلع عدلیہ کی ایک دو روزہ قومی کانفرنس کا بھی افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج صبح نئی دلّی میں، بھارت منڈپم میں، ضلع عدلیہ کی، ایک دو روزہ قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم اِس موقع پر سپریم کورٹ کے قیام کے 75 سال پورے ہونے کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ اور ایک سکہ جاری کریں گے۔ اِس دو روزہ کانفرنس کا اہتمام سپریم کورٹ نے کیا ہے، جس میں ضلع ...