August 31, 2024 9:23 PM

جاپان کی وزارت دفاع نے مالی سال 2025-26 کیلئے تقریباً 59 ارب ڈالرز کا اب تک کا سب سے بڑا بجٹ تجویز کیا ہے

جاپان کی وزارت دفاع نے مالی سال 2025-26 کیلئے تقریباً 59 ارب ڈالرز کا اب تک کا سب سے بڑا بجٹ تجویز کیا ہے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہے کہ جب ملک کے دفاعی بجٹ سے متعلق درخواست، 8 ٹریلین Yen کے نشانے سے تجاوز کرگئی ہے۔ اپریل ماہ سے شروع ہونے والے مالی سال کیلئے اس دفاعی بجٹ میں، جاپان کی دفاعی صلاحیتوں میں اضا...

August 31, 2024 9:23 PM

تلنگانہ ریاستی حکومت نے ریاست کے کئی مقامات پر شدید بارش کے پیش نظر ضلع حکام سے چوکس اور مستعد رہنے کو کہا ہے

تلنگانہ ریاستی حکومت نے ریاست کے کئی مقامات پر شدید بارش کے پیش نظر ضلع حکام سے چوکس اور مستعد رہنے کو کہا ہے۔ چیف سکریٹر شانتی کماری نے ضلع عہدیداران کو ہدایت دی ہے کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائیں کہ شدید بارش کی وجہ سے کوئی انسانی جان تلف نہ ہو۔ خلیج بنگال میں بنے ہوا کے دباؤ کے حلقے کے زیر اثر تلنگ...

August 31, 2024 9:21 PM

ممنوعہ تنظیم CPI-ماؤنواز کے خلاف کارروائی کے حصے کے طور پر قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے بہار کے دو اضلاع میں 7 مقامات پر چھاپے مارے ہیں اور مجرمانہ نوعیت کے ڈیجیٹل آلات، دستاویزات اور کارتوس ضبط کیے ہیں

ممنوعہ تنظیم CPI-ماؤنواز کے خلاف کارروائی کے حصے کے طور پر قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے بہار کے دو اضلاع میں 7 مقامات پر چھاپے مارے ہیں اور مجرمانہ نوعیت کے ڈیجیٹل آلات، دستاویزات اور کارتوس ضبط کیے ہیں۔ NIA نے کہا ہے کہ CPI-ماؤنواز کے دو اہم لیڈروں، وجے کمار آریہ اور اُمیش چودھری کی گرفتاری کے سلسلے...

August 31, 2024 9:32 PM

پیرس میں پیرالمپک کھیلوں میں روبینہ فرانسس نے شوٹنگ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے

پیرالمپکس گیمز میں آج بھارت کی نشانے باز روبینہ فرانسِس نے خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل SH-1 فائنل کوالیفکیشن راؤنڈ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ نشانے باز نے فائنل میں کُل 211 اعشاریہ ایک کا اسکور بناکر تیسرا مقام حاصل کیا۔ اس دوران بھارت نے Paralympics میں نشانے ...

August 31, 2024 2:52 PM

وزیراعظم نے ضلع عدلیہ کے بارے میں قومی کانفرنس کا افتتاح کیا ۔ اُنہوں نے خواتین کے خلاف زیادتیوں سے متعلق معاملات میں جلد فیصلے اور سخت قوانین کی ضرورت کو اُجاگر کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ خواتین کے خلاف زیادتیاں اور بچوں کے تحفظ کے معاملات معاشرے کیلئے گہری تشویش کے باعث ہیں۔ اُنہوں نے کہاکہ خواتین کے تحفظ کیلئے ملک میں بہت سے سخت قوانین بنائے گئے ہیں، لیکن ضرورت اِس بات کی ہے کہ اُنہیں اور زیادہ سرگرم کیا جائے۔ جناب مودی نے کہاکہ خواتین کے خلاف زیا...

August 31, 2024 2:51 PM

وزیراعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین نئی وندے بھارت ایکسپریس ریل گاڑیوں کی شروعات کی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تین وندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ یہ تین وندے بھارت ٹرینیں ہیں: میرٹھ سے لکھنؤ، مدورئی سے بنگلورو اور چنئی سے Nagercoil۔ اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ آج ملک کی ترقی کے سفر میں شمال سے جنوب تک ایک نئے باب کا ...

August 31, 2024 2:49 PM

بھارت کے یو پی آئی نظام نے اِس سال اپریل سے جولائی تک تقریباً اکیاسی لاکھ کروڑ روپے کا لین دین کرکے دنیا کے سرکردہ ڈیجیٹل پیمنٹ نظام کو پس پشت چھوڑ دیا ہے۔

دنیا کے سرکردہ ڈجیٹل ادائیگی پلیٹ فارمز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے، بھارت کے یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیسUPI  کے ذریعے، اِس سال اپریل سے جولائی کی مدت کے دوران تقریباً 81 لاکھ کروڑ روپے کا لین دین کیا گیا، جو کہ سال بہ سال 17 فیصد کا غیرمعمولی اضافہ ہے۔ عالمی ادائیگیوں کے مرکز Paysecure کے تازہ ترین اعداد و ش...

August 31, 2024 2:48 PM

موسلادھار بارش کی وجہ سے آندھرا پردیش کے مختلف علاقوں میں معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔ بارش میں نمایاں کمی آنے سے گجرات کے حالات بہتر ہوئے ہیں۔

خلیجِ بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کا جو حلقہ بنا ہے، اُس کے سبب آندھرا پردیش میں شدید بارش ہورہی ہے۔ کل رات سے ریاست کے مختلف علاقوں میں لگاتار موسلادھار بارش سے معمول کی زندگی متاثر ہوگئی ہے۔ شہروں اور قصبوں کی سڑکوں پر بڑے پیمانے پر پانی جمع ہوگیا ہے۔ ریاست کے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے ہیں۔ لگاتار بار...

August 31, 2024 2:45 PM

بھارت-آسٹریلیا کی روہن بوپنا اور میتھیو ایبڈن کی جوڑی امریکی اوپن ٹینس میں مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

دفاعی چیمپئن نوواک جوکو وِچ US اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں آسٹریلیا کے کھلاڑی Alexei Popyrin سے حیرت انگیز طور پر ہارکر US اوپن سے باہر ہوگئے ہیں۔ Alexei Popyrin نے اپنے کیریئر میں Arthur Ashe اسٹیڈیم میں پہلی مرتبہ کھیلتے ہوئے نوواک جوکو وِچ کو 6-4، 6-4، 2-6، 6-4 سے کراری شکست دی۔ سربیا کے کھلاڑی نوواک...

August 31, 2024 10:35 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج، 3 وَندے بھارت ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج دوپہر ویڈیو کانفرنسنگ کے وسیلے سے 3 وَندے بھارت ریل گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ میک اِن انڈیا اور آتم نربھر بھارت کے مقصد کو پورا کرنے کیلئے، جدید ترین انداز کی یہ وندے بھارت ایکسپریس، 3 راستوں میرٹھ-لکھنؤ، مدورائی-بنگلورو اور چنئی-ناگر کوءِل پر رابطوں کو بہتر بنا...