September 1, 2024 9:54 AM
جرمنی کےہینووَر میں سماعت سے محروم افراد کی نشانے بازی چمپئن شپ میں بھارت نے ایک سونے کے تمغہ سمیت چار تمغے حاصل کئے ہیں۔
جرمنی کے Hanover میں سماعت سے محروم افراد کا نشانے بازی چیمپئن شپ میں بھارت نے ایک سونے کے تمغے سمیت چار تمغے حاصل کیے ہیں۔ انویا پرساد نے خواتین کے دس میٹر ایئرپسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ ابھینو دیشوال نے مردوں کے دس میٹر ایئر پسٹل مقابلہ میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے جبکہ ابھینو دیشووال، شبھ...