September 1, 2024 9:47 PM

اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے غزہ پٹّی میں، پولیو کی روک تھام کے لیے 6 لاکھ سے زیادہ بچوں کے ٹیکہ لگانے کی مہم شروع کی ہے

مغربی ایشیاء میں، غزہ پٹّی میں اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے آج، پولیو کی روک تھام کے لیے 6 لاکھ 40 ہزار بچوں کے ٹیکہ لگانے کی مہم شروع کی ہے۔ مہم کے تحت اسرائیلی فوج اور حماس کے لڑاکوؤں کے درمیان جنگ میں، وقفے-قفے کے بعد ٹیکے لگائے جائیں گے۔ٹیکہ کاری کی یہ مہم، وسطی غزہ کے علاقوں میں شروع کی گئی ہے، ج...

September 1, 2024 3:08 PM

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کولکاتہ میں ایک خاتون ڈاکٹر کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مذمت کی ہے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے کولکاتہ میں ایک خاتون ڈاکٹر کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی مذمت کی ہے اور اِس طرح کے جرائم میں ملوث قصوروار افراد کو سزا دینے کیلئے ایک طریقہئ کار بنائے جانے پر زور دیا ہے۔ جناب دھنکھڑ نے آج اتراکھنڈ میں ایمس رِشی کیش میں ادارے کے فیکلٹی ارکان اور طلباء سے خطاب کرتے ہ...

September 1, 2024 3:05 PM

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں سپریم کورٹ کے نئے پرچم اور نشان کی نقاب کشائی کرنے والی ہیں

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں سپریم کورٹ کے نئے پرچم اور نشان کی نقاب کشائی کرنے والی ہیں۔ وہ ضلع عدلیہ کی قومی کانفرنس کے اختتام پر خطاب بھی کریں گی۔ اِس دو روزہ کانفرنس کا اہتمام سپریم کورٹ نے کیا ہے۔ کَل کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ خواتین کے خلاف زیا...

September 1, 2024 3:04 PM

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ نئے ڈیزائن کے ساتھ تیار کی گئی وندے بھارت Sleeper ٹرین کو اگلے چند روز میں آزمائشی بنیاد پر چلایا جائے گا

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج بنگلورو میں BEML مرکز پر وندے بھارت کے نئے بنائے گئے Sleeper Coach کا معائنہ کیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ نئے ڈیزائن کے ساتھ تیار کیا گیا وندے بھارت Sleeper آزمائش کیلئے تیار ہے اور اگلے چند روز میں اِسے آزمائشی طور پر چلایا جائے گا۔ وزیر موصوف نے کہا کہ اگلے تین مہینے ...

September 1, 2024 3:00 PM

ایئرمارشل Tejinder سنگھ نے بھارتی فضائی فوج کے نائب سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی ہے

ایئرمارشل Tejinder سنگھ نے آج نئی دلّی میں بھارتی فضائی فوج کے نائب سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی۔ اپنے نئے تقرر کا کام سنبھالنے کے بعد، انہوں نے نیشنل War میموریل پر گل دائرہ نذر کرکے، اُن جانباز سپاہیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جنہوں نے عظیم قربانی پیش کی تھی۔ ایئرمارشل Tejinder نیشنل ڈیفنس...

September 1, 2024 2:59 PM

مہاراشٹر، اڈیشہ، تلنگانہ، آندھرا پردیش اور کرناٹک کے کچھ حصوں میں تیز بارش کے امکان کے مدنظر الرٹ جاری کیا گیا ہے

مہاراشٹر، اڈیشہ، تلنگانہ، آندھرا پردیش اور کرناٹک کے کچھ حصوں میں تیز بارش کے امکان کے مدنظر الرٹ جاری کیا گیا ہے۔تلنگانہ میں ریاست کے کئی علاقوں میں بہت تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ روزمرہ کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور مختلف ضلعوں میں نچلے علاقوں میں پانی بھر گیا ہے۔ ریاستی سرکار نے گیارہ ضلعوں ...

September 1, 2024 2:57 PM

پیرالمپک گیمس میں بھارتی کھلاڑی آج مختلف کھیل مقابلوں میں تمغے جیتنے کیلئے میدان میں اتریں گے

پیرس پیرالمپکس 2024 کے آج چوتھے دن بھارتی کھلاڑی مختلف کھیل مقابلوں میں مزید تمغے جیتنے کی کوشش کریں گے۔ ایتھلیٹکس میں بھارت کے رَوی رَنگولی مردوں کے Shot Put F40 فائنل میں مقابلہ کریں گے، جبکہ نِشاد کمار مردوں کے ہائی جَمپ کے T47 کے فائنل میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ اِدھر Avani Lekhara سونے کا ا...

September 1, 2024 10:08 AM

 وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کو عالمی سطح پر مواقع کی سب سے بڑی سرزمین قرار دیا ہے۔ انہوں نے اصلاحات، مستحکم پالیسی نظام اور اعلیٰ ترقی کا وعدہ کیا۔

          وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کو عالمی سطح پر مواقع کی سب سے بڑی سرزمین قرار دیا ہے۔ انہوں نے کاروباری سیکٹر میں سہولت، اصلاحات، مستحکم پالیسی نظام اور اعلیٰ ترقی کا وعدہ کیا۔ ET World Leaders Forum سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے سرمایہ کاروں سے کہا کہ وہ اختراع، کارکردگی، مثبت رویے اور ا...

September 1, 2024 10:00 AM

مرکز نے ملک میں اعلیٰ کارکردگی کی حامل بائیو مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کیلئے معیشت، ماحولیات اور روزگار سے متعلق بائیو ٹیکنالوجی بایو ای تھری پالیسی 2024 جاری کی۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے کل نئی دلّی میں معیشت، ماحولیات اور روزگار سے متعلق بائیو ٹیکنالوجی BioE3 پالیسی 2024، جاری کی۔ میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ اِس پالیسی سے ملک میں اعلیٰ کارکردگی پر مبنی بائیو مینوفیکچرنگ کو فروغ حاصل ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اِ...

September 1, 2024 9:57 AM

متحدہ عرب امارات نے ملک میں غیر قانونی طورپر رہائش پذیر افراد کیلئے دو مہینے کے ویزا معافی پروگرام کا آغاز کیا ہے۔

متحدہ عرب امارت نے دو ماہ کے لیے ویزا سے متعلق عام معافی کے پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ اس کے تحت ملک میں غیر قانونی طور پر رہ رہے افراد کو اپنی رہائش کو باضابطہ بنانے یا جرمانے کے بغیر ملک چھوڑنے کا اہم موقع دیا گیا ہے۔ آج سے نافذ ہونے والے اس پروگرام کا اعلان شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سکیورٹی کی وف...