September 2, 2024 2:37 PM

اسرائیل میں کَل سے ہزاروں لوگ ریلیاں اور احتجاج کررہے ہیں

اسرائیل میں کَل سے ہزاروں لوگ ریلیاں اور احتجاج کررہے ہیں۔ اُن کا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو اُن افراد کی واپسی کیلئے حماس کے ساتھ جنگ بندی نافذ کریں، جنہیں غزہ میں یرغمال بنا کر رکھا گیا ہے۔ اسرائیلی دفاعی افواج کی جانب سے چھ یرغمال افراد کی لاشیں ملنے کے اعلان کے بعد سے وہاں احتجاج کا ...

September 2, 2024 2:33 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے مہاراشٹر کے تین دن کے دورے پر رہیں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج سے مہاراشٹر کے تین دن کے دورے پر رہیں گی۔ وہ آج کولہا پور کے Warananagar میں خواتین کے شری Warana امدادِباہمی گروپ کی گولڈن جبلی تقریب میں شرکت کریں گی۔ اپنے دورے کے دوسرے دن صدرجمہوریہ پونے میں Symbiosis International Deemed یونیورسٹی کے تقسیم اسناد کے 21 ویں جلسے سے خطاب...

September 2, 2024 2:31 PM

وزیراعظم نریندر مودی باہمی بات چیت اور کلیدی ساجھیداری کے مقصد سے کَل برونائی اور سنگاپور کے تین دن کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی کَل برونائی اور سنگا پور کے تین دن کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ نئی دِلی میں نامہ نگاروں کو جانکاری دیتے ہوئے وزارتِ خارجہ میں مشرقی امور کے محکمے کے سکریٹری جے دیپ مجمدار بتایا کہ وزیراعظم برونائی کے سلطان حاجی حسن البلقیہ کی دعوت پر برونائی جارہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ کسی بھارتی ...

September 2, 2024 2:29 PM

وزیراعظم نریندر مودی دس کروڑ نئے ارکان کو شامل کرنے کی خاطر BJP کی رکنیت مہم کا آغاز کرنے والے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلی میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکنیت مہم کا آغاز کریں گے۔ اِس مہم کا مقصد نئے ممبران کو پارٹی میں شامل کرنا اور موجودہ ممبران کی تجدید کرنا ہے۔ جناب مودی پارٹی کے صدر جے پی نڈا سے اپنی رکنیت کی تجدید کا سرٹیفکیٹ حاصل کریں گے۔ یہ مہم آج سے 10 نو...

September 2, 2024 2:27 PM

تلنگانہ سرکار نے شدید بارش کے بعد سیلاب آنے، اموات ہونے اور لوگوں کے بے گھر ہونے کے تناظر میں امدادی کوششیں تیز کردی ہیں

تلنگانہ ریاستی حکومت نے ریاست میں شدید بارش کے پیش نظر راحتی اقدامات تیز کردیے ہیں۔ شدید بارش کی وجہ سے ریاست کے مختلف اضلاع کے نشیبی علاقے زیر آب ہیں۔ کم از کم چار افراد کی جانیں تلف ہونے اور کچھ لوگوں کے لاپتہ ہونے کی خبر ہے۔ متاثرہ علاقوں سے متعدد افراد کو ریاست میں کچھ مقامات پر امدادی کیمپوں می...

September 2, 2024 2:26 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندرمودی نے پیرس پیرالمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر نشاد کمار کو مبارکباد دی ہے

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں مردوں کے High Jump T-47 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر نشاد کمار کو مبارکباد دی ہے۔ صدر جمہوریہ نے پیرالمپک گیمز میں لگاتار چاندی کے تمغے جیتنے پر اُن کی عمدہ کارکردگی اور تسلسل کی ستائش کی ہے۔ محترمہ دروپدی مرمو نے کہاکہ ...

September 2, 2024 2:24 PM

خواتین کے SU-5 بیڈمنٹن مقابلے میں Thulasimathi Murugesan فائنل میں پہنچ گئی ہیں

پیرس پیرالمپکس میں بھارت کی پیرا بیڈمنٹن کھلاڑی Thulasimathi Murugesan اپنی ساتھی کھلاڑی Manisha Ramadass کو ہرا کر خواتین کے SU-5 بیڈمنٹن مقابلے کے فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ کل رات سیمی فائنل میں تمل ناڈو کی اعلیٰ درجے کی کھلاڑی Murugesan نے 23-21، 21-17 سے جیت حاصل کی۔ اِس جیت کے ساتھ ہی انہوں نے کم...

September 2, 2024 9:46 AM

وزیر اعظم نریندر مودی نے شدید بارش کے بعد آندھراپردیش اور تلنگانہ کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے شدید بارش کے بعد آندھراپردیش اور تلنگانہ کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے۔ دونوں ریاستوں میں سیلاب بچاؤ کاری کیلئے NDRF کی 26 ٹیمیں تعینات کی جارہی ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے وزرائے اعلیٰ کو ریاست میں شدید بارش کے تناظر میں بحران سے نم...

September 2, 2024 9:44 AM

بی جے پی آج ملک گیر رکنیت مہم کا آغاز کرے گی۔

BJP آج سے اپنی رکنیت مہم شروع کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ رکنیت کی اس مہم کا آغاز وزیراعظم نریندر مودی BJP صدر جگت پرکاش نڈا سے اپنی رکنیت کی تجدید کا سرٹیفکٹ حاصل کرکے کریں گے۔ تمام موجودہ ممبروں کو اپنی ممبر شپ کی تجدید کرانی ہوگی۔ BJP کے آئین کے مطابق ہر 5 سے 6 سال میں رکنیت کی مہم نئے سِرے سے م...

September 2, 2024 9:41 AM

بنگالی اداکاروں نے کولکاتا میں خاتون ڈاکٹر کی آبرو ریزی اور قتل کے خلاف رات بھر جاری رہنے والے احتجاج میں حصہ لیا۔

  ممتاز بنگالی اداکاروں اور فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی دیگر سرکردہ شخصیات نے ٹرینی ڈاکٹر کیلئے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے کولکاتہ میں رات بھر جاری رہنے والے احتجاج میں حصہ لیا۔ ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی گزشتہ ماہ RG Kar اسپتال میں آبرو ریزی کی گئی تھی اور اسے قتل کردیا گیا تھا۔ شہر کے کالج اسکوائر سے ...